yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہم سب کا کوئٹہ

Web Editor May 10, 2018 1 min read
All of us Quetta
Share this:

بلوچستان میں ہر سال لاکھوں لوگ گھومنے پھرنے اور سیاحت کے حوالے سے کوئٹہ آتے ہیں۔ پاکستان میں سب سے زیادہ بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ بھی اسی شہر کی قسمت میں لکھے ہوئے ہیں۔ ہر سال کوئٹہ میں دو ہزار سے تین ہزار افراد مختلف واقعات میں لقمہ اجل بن جاتے، جبکہ اغوا برائے تاوان کے بھی کئی واقعات کوئٹہ میں پیش آتے ہیں جس کی وجہ افغانستان کا بارڈر نزدیک ہونا ہے۔

دنیا کا پر امن ترین شہر کوئٹہ بد امنی کے الاؤ میں بدل چکا ہے۔ کبھی مہلک بیماریوں کے علاج معالجے کیلئے دنیا کے لوگ کوئٹہ کی آب و ہوا کے حوالے سے یہاں آیا کرتے تھے، مگر آج لوگ اس شہر سے بھاگ رہے ہیں۔ کوئٹہ میں امن کے ساتھ سکون بھی نہیں رہا۔ لوگ گیس بجلی پانی اور بد ترین سڑکوں کی وجہ سے بے زار ہو چکے ہیں۔ شہر کے بلند پہاڑ اس شہر کی قسمت پر کڑھ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ اس شہر کو پھر سے شال کوٹ بنا دو۔ شاید اس کا امن لوٹ آئے۔ کوئٹہ کا پرانا نام شال کوٹ تھا۔ یہ ایک پرانا شہر ہے جس نے ترقی کی منزل طے کی تو یہ کوئٹہ بن گیا۔ کوئٹہ کے لغوی معنیٰ ‘قلعہ’ کے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ نام کسی قلعہ کی وجہ سے نہیں ملا بلکہ اس کی وجہ یہ تھی کہ کوئٹہ چاروں طرف سے پہاڑوں سے گھرا ہوا شہر ہے جس سے وہ ایک قدرتی طور پر قلعہ بنا ہوا ہے۔ پہاڑوں میں گھرا ہونے کی وجہ سے کوئٹہ کو پیالہ نما شہر بھی کہا جاتا ہے۔ ماضی میں اس شہر کو لٹل پیرس کا بھی نام دیا گیا۔

کوئٹہ سردیوں میں شدید سرد ہوتا ہے اور گرمیوں میں قدرے گرم ہوجاتا ہے۔ آج کل یہاں گرمیوں میں شدید گرمی چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتی ہے جو عبرت کا باعث بن جاتی ہے، جبکہ سردیوں میں شدید سردی منفی بیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتی ہے اور یہ لوگوں کی برداشت کے قابل نہیں ہوتی۔ بلوچستان کے اکثر گرم علاقوں کے لوگ مارچ سے ستمبر تک کوئٹہ کا رخ کرتے ہیں اور کوئٹہ میں ان ماہ میں ایک بھیڑ جمع ہوجاتی ہے۔ ایک میلے کا سماں ہو جاتا ہے۔ اس دوران گھروں کے کرائے دو سے تین گنا ہو جاتے ہیں۔ اکثر ہوٹلوں کا ملنا بھی نایاب ہو جاتا ہے۔ پھر غریب لوگ ٹینٹ لگا کے اپنا گھر بناتے ہیں اور گرمیاں کوئٹہ میں گزارتے ہیں۔ یہ ٹینٹ سریاب روڈ پر ہزاروں کی تعداد میں سج جاتے ہیں اور تیز آندھی اور بارش ان ٹینٹوں کو اکھاڑ دیتی ہے، مگر پھر بھی یہ لوگ گرم علاقوں سے زیادہ کوئٹہ کو ترجیح دیتے ہیں۔

کوئٹہ 1947ء میں پاکستان کی آزادی کے بعد بلوچستان کا صدر مقام بنا تھا۔ جب بلوچستان کو صوبہ کا درجہ دیا گیا تو اس کی یہ حیثیت برقرار رکھی گئی جو آج تک برقرار ہے۔ کوئٹہ میں کئی مغل بادشاہ آئے اور گزر گئے۔ 1543ء میں مغل شہنشاہ ہمایوں جب شیر شاہ سوری سے شکست کھا کر ایران کی طرف فرار ہو رہا تھا تو کوئٹہ میں کچھ عرصہ قیام کیا اور جاتے ہوئے اپنے بیٹے اکبر کو یہیں چھوڑ گیا تھا۔ اکبر نے دو سال تک کوئٹہ میں رہائش اختیار کی تھی۔ 1556ء تک کوئٹہ مغل سلطنت کا حصہ رہا جس کے بعد ایرانی سلطنت کا حصہ بنا۔ مگر مغلوں کو یہ برداشت نہیں ہو رہا تھا کہ کوئٹہ ایرانی سلطنت کا حصہ ہو۔ پھر 1595ء میں دوبارہ شہنشاہ اکبر نے کوئٹہ پر حملہ کیا اور کوئٹہ کو اپنی سلطنت کا حصہ بنا لیا تھا۔ جبکہ 1839ء کی پہلی برطانوی و افغان جنگ کے دوران انگریزوں نے کوئٹہ پر قبضہ کر لیا۔ 1876ء میں اسے باقاعدہ برطانوی سلطنت میں شامل کر لیا گیا اور رابرٹ سنڈیمن کو کوئٹہ کا پولیٹیکل ایجنٹ مقرر کیا گیا۔

سنڈیمن کی ایک بڑی خاصیت تھی کہ اس نے تمام سرداروں کو ایک کوزے میں بند کر دیا۔ سنڈیمن واحد پولیٹیکل ایجنٹ تھے جو بغیر محافظوں کے پورے بلوچستان کی سیر کرتا تھا۔ سنڈیمن کے نام سے آج بھی کوئٹہ کے کئی ادارے منسوب ہیں جن میں سول ہسپتال سمیت کچھ سکول بھی ہیں۔ انہوں نے کوئٹہ میں سڑکوں کا جال بچھانے کا کام شروع کیا تھا۔ آج بھی کچھ سڑکوں کے نام ان انگریزی ناموں سے منسوب ہیں جن میں پرنس روڈ اور مشن روڈ بہت مشہور ہیں۔ انگریز حکومت نے کوئٹہ کو ریل کا نظام دیا جس سے آج پورا پاکستان منسلک ہے۔ یہ قابل ستائش ہے، حتیٰ کہ ریل نظام کی بحالی کوئٹہ کے لیے سب سے بڑا کارنامہ تھا۔

کوئٹہ پر کئی بار برا وقت بھی آیا۔ لیکن وہ دن تو قیامت خیز تھا جب کوئٹہ تیس سیکنڈ میں پورا الٹ پلٹ ہوگیا۔ اس وقت بلوچستان کے عظیم لوگ اس دنیا سے چلے گئے۔ جی ہاں وہ دن تھا 31 مئی 1935ء کا، جب کوئٹہ میں ایک بڑا زلزلہ آیا تھا جس نے پورے شہر کو آناً فاناً مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیا اور ایک اندازہ کے مطابق چالیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس قیامت خیز زلزلہ نے کوئٹہ کو بالکل تباہ کر دیا اور شہر کی عمارتوں کا نام نشان تک نہ چھوڑا تھا۔ لوگ اپنے پیاروں کو کئی کئی ماہ تک عمارتوں کے نیچے تلاش کرتے رہے۔ یہ زلزلہ 7.1 کی شدت کا تھا۔ اس روز کے بعد اکثر لوگوں نے زلزلے کے خوف سے کوئٹہ کا رخ کرنا چھوڑ دیا، لیکن گرمی کی شدت نے ان لوگوں کو دوبارہ کوئٹہ شہر آباد کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔

آج کوئٹہ کی آبادی سات لاکھ ہوچکی ہے۔ یہ پاکستان کا نواں بڑا اور بلوچستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ صوبائی دارالحکومت ہونے کی وجہ سے بہت سے دفاتر یہاں قائم ہیں۔ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی اور بلوچستان کی پہلی یونیورسٹی بھی اسی شہر میں ہے۔ پاکستان کے سب سے زیادہ خشک فروٹ بھی اسی شہر کی قسمت میں ہیں۔ دنیا کی خوبصورت ترین جھیل ہنہ اس شہر کا ہیرا ہے۔ جبل نور بھی اسی شہر کی قسمت میں ہے جس میں لاکھوں شہید قرآن مجید رکھے گئے ہیں۔ عسکری پارک، لیاقت پارک اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دلکشی کا مرکز ہے۔ برفباری تو کوئٹہ کی جان ہے۔ کوئٹہ میں بولی جانے والی زبان بلوچی، براہوی، پشتو، سندھی، سرائیکی، پنچابی اور فارسی قابل ذکر ہیں۔ بلوچی چپل اور بلوچی سجی اس شہر کی مشہور سوغات ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB is crossing its powers on many issues, Nawaz Sharif
Previous Post نیب بہت سے معاملات پر اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے، نواز شریف
Next Post سعودی ماں بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی
Saudi Mother Daughter got graduation degree on the same day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.