yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شوبز میں میرٹ نہیں سفارش پر کام ملتا ہے، عاتکہ فیروز

Web Editor May 8, 2018 1 min read
Got work on recommendation not in merit, Aatka Feroz
Share this:

لاہور: سابق ’مس ورلڈ پاکستان‘ عاتکہ فیروز نے کہا کہ میرٹ کا قتل سب سے بڑی دھاندلی اور کرپشن ہے جب کہ یہی وجہ ہے کہ آج بہت سے باصلاحیت لوگ سفارش اور پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں بیٹھے ہیں۔

Got work on recommendation not in merit, Aatka Ferozگفتگو کرتے ہوئے عاتکہ فیروز نے کہا کہ ماضی کے مختلف ادوار میں حکومتوں نے جتنا سرکاری ٹیلی ویژن کو سپورٹ کیا، اگر فلم انڈسٹری کو تھوڑی سی بھی توجہ دی جاتی تو آج فلمی صنعت دنیا بھر میں نام پیدا کررہی ہوتی۔ 22 کروڑ کی آبادی والے ملک میں سینما گھروں کی تعداد بہت محدود ہو کر صرف 120 رہ گئی ہے۔ حالانکہ سینما گھروں کی تعداد میں اضافہ ہونا چاہیے تھا۔

عاتکہ فیروز نے کہا کہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں اس وقت فلمی صنعت کی ترقی کیلیے حکومت کی سپورٹ سے بہت سے کام کیے جا رہے ہیں۔ میں سمجھتی ہوں کہ ہنگامی بنیادوں پر فلم فنانس فنڈز قائم ہونے چاہئیں، تاکہ کسی تخلیق کار کے پاس اگر کوئی اچھا اور منفرد آئیڈیا ہے، تو وہ حکومت سے سرمایہ لے کر عالمی معیار کی فلم پروڈیوس کرسکے، اس سے نیا ٹیلنٹ بھی تیزی سے ابھر کر سامنے آئے گا۔

ماڈل کا کہنا تھا کہ ’’کوپرو ڈکشن‘‘ بھی بہت ضروری ہے، چائنہ کے ساتھ مل کر فلمیں بنائیں تو مقابلے کی فضا قائم ہوگی۔ چائنہ فلموں کی بہت بڑی مارکیٹ ہے، وہاں بالی وڈ کی فلمیں “دنگل اور سیکرٹ سپرسٹار‘‘ کو زبردست رسپانس ملا اور ان دونوں فلموں نے بھارت سے زیادہ چائنہ میں بزنس کیا۔

ایک سوال کے جواب میں عاتکہ فیروز نے کہا کہ میں نے جب یہ ٹائٹل جیتا تومجھے یوں محسوس ہورہا تھا کہ شاید بہت جلد میں سلورسکرین اورٹی وی پرکام کرتی نظرآؤنگی، لیکن جب میں نے عملی زندگی میں قدم رکھا تویہ انتہائی تاریک تھی۔ مجھے ہرجگہ پیسہ اورسفارش کا بول بالا دکھائی دیا۔ یہی وجہ ہے کہ مجھ جیسے لوگ پیچھے رہ جاتے ہیں اورسفارشی لوگ پیسے کے بل پرکام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
South Punjab front decision to integrate in PTI
Previous Post جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ
Next Post بالغ فرد کو اپنی جنس کے انتخاب کا حق، قومی اسمبلی سے بل منظور
Approve the adult to the right to choose their gender, bill accepted from national assembly

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.