yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرنل جوزف کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کی واپسی

Web Editor April 27, 2018 1 min read
Dr. Aafia return revenge of Col. Joseph
Share this:

“آپ کی عدلیہ آزاد ہے۔ ادارے کی خوب صورتی یہ ہے کہ دباؤ کے بغیر کام کیا جائے۔ قائد و اقبال کے اس ملک میں صرف جمہوریت رہے گی۔ جب تک آپ ساتھ دیں گے، آپ کے حقوق کے لیے لڑتے رہیں گے۔”

چیف جسٹس صاحب کی لائیو ویڈیو میں یہ الفاظ سن کر ایک گونہ فخر کا احساس ہوا۔ پاکستان کے بظاہر آزاد وجود سے امریکی مغلوبیت کی رسیاں ڈھیلی پڑتی محسوس ہوئیں۔ سُپر پاور امریکہ کی تمام تر اقتصادی و اخلاقی پابندیوں کے باوجود، امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کے کیس میں پاکستان کی پیش قدمی بھی ریاستی احوال میں خوشگوار تبدیلی ہے۔

واقعہ کے مطابق، پاکستان میں امریکی سفارت کار کرنل جوزف کولونل نے ٹریفک سگنل کو توڑتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والے دو موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر مار دی۔ ایک نوجوان عتیق جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ جائےوقوعہ سے قاتل کو گرفتار کیے جانے کے باوجود دفترِخارجہ کے حکم پر چھوڑ دیا جاتا ہے کہ “غیر ملکی سفارت کار کو ملکی قوانین سے استثنیٰ حاصل ہے۔”

سفارت کار کے لیے یہ استثنیٰ،ٰ”قاتل” کے لیے کیسے قانونی ہو گیا؟ کیا یہ استثنیٰ اپنے شہریوں کو مارنے کا کھلا لائسنس نہیں؟

اس موقع پر سیکریٹری خارجہ کا اقدام قابلِ ذکر ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کرکے حادثے سے متعلق احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ ساتھ ہی یقین دلایا گیا کہ “پاکستان ملکی قوانین اور ویانا کنونشن کے مطابق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔”

حادثے کے بعد قاتل سفارت کار کرنل جوزف نے غیرملکی ایئرلائن کے ذریعے بیرونِ ملک فرار ہونے کی کوشش کی۔ اس موقع پر وفاقی پولیس کا بروقت دفاعی اقدام لائقِ تحسین ہے کہ نہ صرف ان کے ایئرٹکٹ کا سراغ لگا کر فرار کی کوشش ناکام بنا دی، بلکہ آئندہ کے خدشے کے پیشِ نظر ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لِسٹ میں ڈالنے کے لیے وزارتِ داخلہ کو خط بھی دے دیا گیا۔

احتیاطی تدابیر کے تحت کرنل جوزف کا پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیا گیا، نیز تمام ایئرپورٹس، اور سمندری و زمینی راستوں پر تعینات ایمیگریشن حکام کو ان کا نام دے دیا گیا۔

دوسری جانب امریکی حکومت نے بھی معاملے کی جلد خلاصی کی خاطر امریکہ میں پاکستانی سفارت کاروں کی آزادانہ نقل وحرکت کو (سفارت خانے کے اطراف 40 کلو میٹر) محدود کرنے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق اس پابندی کو پاکستان میں امریکی سفارت کار پر عائد پابندی کا جواب بتایا گیا۔ امریکی نائب وزیرِخارجہ برائے سیاسی امور تھامس شینن کے مطابق، “سفارتکاری میں اس طرح کے اقدامات معمول کی بات ہیں۔”

واضح رہے کہ مسٹر تھامسن کا یہ بیان ایک سُپرپاور کے ترجمان کا بیان ہے! اپنے ملک میں جانوروں اور بےجان چیزوں کے قوانین کی پاسداری کرنے والوں کا دوسروں کے لیے یہ قانون کیا تعصب نہیں؟ ایک قاتل کے سلسلے میں کیے جانے والے حفاظتی اقدامات کے جواب میں بےقصور افراد کے لیے پابندیاں دراصل امریکہ کا خوف ہے۔ خوف بھی کیسا؟ اپنے سے کئی گنا کمزور اور مغلوب ملک کے عوام سے !

دیکھا جائے تو امریکہ بہادر کا یہ خوف بجا بھی ہے۔ سلام ہے ہمارے قومی اداروں کے ان فرض شناس ذمہ داروں کو جو کرپشن کے اس گئے گذرے دور میں بھی عدل کی بالادستی پر کمربستہ ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں قاتل سفارت کار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست زیرِسماعت ہے۔ مقتول عتیق کے والد کی جانب سے دائر کی گئی اس درخواست میں عدالت سے آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور ایس ایچ او کوہسار کو شفاف تحقیقات کا حکم دینے کی التجا کی گئی ہے۔

یہ تمام منظرنامہ چیف جسٹس کی حالیہ تقریر کے مندرجات پر منطبق ہوتا ہے کہ عوام کے حقوق کے لیے جنگ لڑیں گے جب تک عوام ساتھ دے گی۔

ہمارے ملک کی افسوس ناک تاریخ ہے، اس سے قبل بھی 2011 میں امریکی سفارت کار ریمنڈ ڈیوس ایک حادثے میں چار انسانوں کی ہلاکت کا سبب بنا تھا۔ اس وقت امریکہ کی قید میں پاکستان کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی ڈیلنگ محبِ وطن عوام کے پیشِ نظر تھی۔ لیکن حکومت کی امریکی غلامی کے باعث اس قاتل کو دیت کے قانوں کی آڑ میں باعزت امریکہ روانہ کر دیا گیا تھا۔

اب قاتل کرنل جوزف کی صورت میں ایک اور موقع ہے۔ اگرچہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات “ڈو مور” کے تعلق سے صدر ٹرمپ کی متعصب حکومت میں پہلے سے بہتر نہیں۔ مگر اس ضمن میں قومی اداروں کی پیش رفت اور چیف جسٹس کی تقریر سے امید بندھتی ہے کہ ملکی وقار کے اس معاملے کو جمہوری انداز سے حل کرنے کی کوشش ہو گی۔

انصاف کے عَلَم برداروں کو اس موقع پر قوم کی عزت قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی یاد رہنی چاہیے، جسے امریکہ نے بیرونِ ملک اقدامِ قتل کے سازشی مقدمے میں ثبوت کے بغیر چھیاسی (86) سال قید کی سزا سنائی۔

کرنل جوزف کی گرفتاری اور مقدمۂ قتل میں سزا، ڈاکٹر عافیہ کی باعزت وطن واپسی کا وسیلہ بن سکتا ہے۔

چیف جسٹس صاحب! آپ کا کہنا ہے کہ”انصاف، عقل اور قانون سے ہوتا ہے۔ اس قانون کو بدل دینا چاہیے جو انصاف کے تقاضوں کو پورا نہ کرے۔ قومی امور میں اختیارات کا غلط استعمال اور تساہل انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔”

آپ کا یہ بھی ارشاد ہے کہ “انسانی زندگی نعمت ہے۔ ہر انسان کو بنیادی حقوق ملنے چاہئیں۔ وہ اس دنیا میں اذیت اور کسمپرسی کی زندگی کے لیے نہیں بھیجا گیا۔”

تو جناب چیف جسٹس صاحب! آپ اس اعلیٰ ترین ذمہ داری اور جواب دہی کے منصب پر ملکی حالات سے یقیناََ باخبر بھی ہوں گے۔ کیا آپ نہیں جانتے؟ آپ کے ملک کی عزت، حافظۂ قرآن، دنیا کی اعلیٰ ترین جامعات سے فارغ التحصیل، آپ کے ملک میں علم کی روشنی پھیلانے کا عزم رکھنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی پندرہ سال سے ظالموں کی ناحق اور شرم ناک قید میں کس اذیت اور شدید کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دی گئی ہے؟

چیف جسٹس صاحب! آپ، آرمی چیف اور سیاستدانوں سے بس یہی مطالبہ ہے کہ کرنل جوزف کے حوالے سے انصاف کو یقینی اور قابلِ جواب دہی بنایا جائے۔ عدالتی قوانین کو اس حد تک جدیدیت سے ہم آہنگ کیا جائے کہ مقتول عتیق کے لواحقین کو بھی باعزت انصاف میسر آ سکے اور ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کےلیے بھی یہ موقع قانون کے دائرے میں باوقار انداز میں استعمال ہو سکے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Constitution Article 62 and 63th is a black law, Khursheed Shah
Previous Post آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے، خورشید شاہ
Next Post فٹ بال کے جنونی نے اپنی پسندیدہ ٹیم کی شرٹ جسم پر گُدوالی
The insanity of soccer sinked the shirt of his favorite team on the body

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.