اہم ترینباکسر عامر خان نے جیت پاکستانی عوام کے نام کردی Web Editor April 26, 2018April 26, 2018 1 min read Share this: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے لیور پول میں فل لو گریکو کے خلاف جیت کو پاکستانی عوام کے نام کردی۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈھائی سال بعدمیری پہلی فائٹ میں پاکستانی مداحوں نے بھی خوب سپورٹ کیااور جیت کے لیے دعائیں کیں، جس پر اُن کا شکر گزار ہوں۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026