yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تجربہ گاہجگ بیتی ایف بی آر کی پالیسی: سگریٹ کی فروخت میں کمی کی بجائے اضافہ

Web Editor April 26, 2018April 26, 2018 1 min read
Experience of FBR policy: Increase in sales of cigarette instead
Share this:

ریونیو اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوشاں ایف بی آر کے پالیسی کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں کمی کی بجائے 71 فیصد اضافہ جبکہ ریونیو میں 40 ارب روپے سے زائد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔

جولائی تا نومبر کے دوران سگریٹ کی پیداوار 71 فیصد اضافے سے 19 ارب 66 کروڑسگریٹ ریکارڈ کی گئی۔ سگریٹ پیک کی قیمت میں اضافے کے ذریعے 25 لاکھ نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے محفوظ،  6 لاکھ 50 ہزار سالانہ اموات میں کمی، ریونیو میں ساڑھے 39 ارب روپے کا اضافہ اور غیر قانونی فروخت روکنے کے اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔

وزارت نینشل ہیلتھ ریگولیشن نے چئیرمین ایف بی آر کو خط لکھتے ہوئے عوام کی جانوں کا تحفظ اور اموات میں کمی کیلئے فنانس ایکٹ 2017 کے ذریعے نافذ کیا گیا فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کا تیسرا سلیب فوری طور پر ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشن نے سگریٹ نوشی میں کمی اور عوام کی صحت کو محفوظ بنانے کیلئے سگریٹ کا پیک 44 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی۔ تاہم بااثر شخصیات کی مخالفت کے باعث سفارش پر عمل کرنے کی بجائے سگریٹ مزید سستے کیے گئے۔

دنیا نیوز کو موصول سیکرٹری وزارت نینشل ہیلتھ ریگولیشن نوید کامران بلوچ کی جانب سے چئیرمین ایف بی آر کو لکھے گئے خط کی کاپی کے مطابق پاکستان میں سگریٹ نوشی کے باعث سالانہ 6 لاکھ 50 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے سگریٹ نوشی کے باعث اموات اور علاج معالجے پر عوام کی بھاری رقم خرچ ہونے کے باعث سگریٹ نوشی میں کمی کیلئے متعدد اقدامات تجویز کئے تھے جن میں سگریٹ کی قیمت میں اضافے کرکے عوام کو سگریٹ سے دور اور نوجوان نسل کو محفوظ رکھنے کی حکمت عملی اپنانے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ عالمی ادارہ صحت کے سٹڈی کے مطابق ٹوبیکو کی قیمت میں 10 فیصد اضافے سے کم اور درمیانی آمدن کے حامل افراد میں 8 فیصد تک سگریٹ نوشی میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشن نے عوامی صحت کے پیش نظر ایف بی آر کو 2018-2017 کے بجٹ سے قبل سفارش کی تھی کہ 20 سگریٹ کے پیک کی قیمت میں 44 روپے تک اضافہ کیا جائے۔ یہ سفارش ورلڈ بنک،ایف بی آر، یونیورسٹی آف ٹورنٹو کی پاکستان میں مشترکہ سٹڈی کے بعد کی گئی تھی۔ اس اقدام کے نتیجے میں پاکستان میں 13 اعشاریہ 2 فیصد سگریٹ نوشی میں کمی جبکہ ریونیو میں 39 ارب 50 کروڑ روپے اضافہ ہونا تھا۔ 25 لاکھ 50 ہزار نوجوان سگریٹ نوشی سے محفوظ ہوجاتے مگر حیران کن طور پر ایف بی آر نے دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں سگریٹ کے پیکٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا تیسرا سلیب متعارف کروا کر ایک پیک کی قیمت  16روپے کم کردی۔ یہ اقدام نان ڈیوٹی سگریٹ کی فروخت روکنے کیلئے متعارف کروایا گیا تھا جس کے ذریعے ریونیو میں بھی اضافہ کی امید دلائی گئی تھی مگر نتائج اس کے برعکس رہے۔

جولائی تا نومبر 2017 ایف بی آر کا ریونیو گیارہ فیصد اضافے سے 20 ارب 40 کروڑ روپے سے بڑھ کر 22 ارب  62کروڑ روپے ہوا جبکہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مقامی سگریٹ کی پیداوار 71 فیصد اضافے سے 11 ارب 48 کروڑ سگریٹ سے بڑھ کر  19ارب 66 کروڑ سگریٹ ہوگئی۔

پاکستان میں سگریٹ سستے ہونے کے باعث تمباکو نوشی سے اموات میں اضافہ اور دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستانی عوام کو علاج معالجے پر پہلے سے زیادہ رقم خرچ کرنا پڑے گی۔ سیکرٹری وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشن نوید کامران بلوچ نے چئیرمین ایف بی آر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ کی سفارشات کا بھی حوالہ دیا ہے جس کے مطابق سگریٹ سستے کرنے کی پالیسی پر نظرثانی اور ٹوبیکو کمپنیوں میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے ٹریکنگ اورٹریسنگ سسٹم کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزارت نیشنل ہیلتھ ریگولیشن میں مارکیٹ میں سگریٹس کی 40 فیصد غیرقانونی فروخت کے معاملے پر سٹڈی جمع کروا دی گئی ہے جس میں ٹوبیکو کمپنیوں کے 40 فیصد غیرقانونی سگریٹ فروخت کا دعویٰ غلط ثابت ہوا۔ سٹڈی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دس شہروں میں سروے کے بعد نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ پاکستانی مارکیٹ میں سگریٹ کی غیر قانونی فروخت کا حجم 9 فیصد ہے جس میں زیادہ مہنگے برانڈ کے سگریٹس شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prof. Waheed ur Rehman: Some memories, some things
Previous Post پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں
Next Post کیا ہماری بھی کوئی عزت ہے؟
Do we have any respect?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.