yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کوئی قانون سے بالاتر نہیں ملک اشاروں پر نہیں چلے گا، سپریم کورٹ

Web Editor April 25, 2018 1 min read
The Supreme Court will not go against any law, not the country's signs
Share this:

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں اب ملک اشاروں پر نہیں چلے گا۔

جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائزعیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ آئی ایس آئی کی رپورٹ میں فنڈز کے بارےمیں معلومات موجود ہیں، ان لوگوں نے چندہ اکٹھا کیا، 35 ہزار لوگوں نے دھرنا قائدین کو چندہ دیا، یہ کیوں فرض نہ کریں ہمارے دشمنوں نے یہ پیسہ دیا، پاکستان میں ججز کو نشانہ بنانا جائز ہے، معزز چیف جسٹس کو گالیاں دی جاتی ہیں مگر کسی کو پرواہ نہیں، ہم نے آئین کی بات اٹھائی ہے، مجھے کرسی پرانصاف کے تقاضوں کے لئے بٹھایاہے، میں انصاف نہیں کرسکتا کیوں کہ مجھے آپ کا تعاون حاصل نہیں ہے۔

The Supreme Court will not go against any law, not the country's signsدوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ تاریخ پڑھیں کہ پاکستان کس طرح بنایا گیا، ملک کو فوج نے نہیں بنایا، قائد اعظم کے اردگرد ایسی لیڈر شپ تھی جو پاکستان بنانا چاہتے تھے ، قائداعظم کے ساتھ کوئی بریگیڈ نہیں تھی، میرے اجداد نے آزادی کی تحریک میں حصہ لیا کیا پاکستان کو سیکیورٹی ریاست بنانا چاہتے ہیں؟ کچھ لوگ سمجھتے ہیں وہ کسی کے سامنے جواب دہ نہیں، ہم دشمن سے خوفزدہ نہیں ہیں، ملک کے اندر موجود لوگوں سے خوفزدہ ہیں ، کیاملک کوآزادی کے لئے حاصل کیایاغلامی کے لئے؟ ، سیکیورٹی ایجنسی اپنی بقاکاجواز دیں یہ میرا نہیں میرے ملک کا دکھ ہے، میں ایسا پاکستان نہیں چاہتا۔ انہوں نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان کیا خوف میں رہنے کے لئے بنایاگیا ؟ کیاکچھ لوگ قانون سے بالا تر ہیں ؟، آئی ایس آئی کو کون تنخواہ ادا کر رہا ہے؟ سرکاری ملازم ملک کے حکمران نہیں خادم ہیں، کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، یہ ملک اشاروں پر نہیں چلے گا۔

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیئے کہ انصاف کی ضرورت طاقتور کو نہیں بلکہ مظلوم کو ہوتی ہے، ریاست مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے ظالم کے ساتھ نہیں لیکن جو گاڑیاں جلائیں تشدد کریں،راستے بند کریں ان پر کوئی ہاتھ نہیں اٹھاتا، ایسے لوگ ہمارے چہیتے ہیں، کیا زندگی اور آزادانہ نقل و حرکت آئینی حق نہیں ہے؟، دھرنے والوں نے ملک کاکروڑوں کانقصان کیا، غلیظ زبان استعمال کی، یہ اسلام کی ایسی تصویر پیش کرتے ہیں کہ لوگ اسلام سے نفرت کریں۔

جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ کیا دھرنے کے لیڈر کے فنڈز کا آڈٹ کرلیاگیا ؟، کیا فنڈز کو ثابت کرنے کی دستاویزہے ، وزارت دفاع کے نمائندے نے کہا کہ آئی ایس آئی ایک انٹیلی جنس ادارہ ہے اور دھرنے کے لیڈر خطیب ہیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ ایجنسیوں کو نہیں معلوم دھرنے کے لیڈرٹیکس دیتے ہیں یا نہیں، ان کے ذرائع آمدن کیا ہیں۔ کیا یہ سرکاری خطیب ہیں؟، اس خطیب کو تنخواہ کون اداکرتاہے؟، کیا غیبی قوتیں معاوضہ ادا کرتی ہیں؟، کیا دھرنے والے لیڈران کے بینک اکاؤنٹس ہیں؟، 18فروری کے حکم نامے میں ہم نے رپورٹ طلب کی، جس کے بعد سیکیورٹی ادارے کی رپورٹ کو غیر اطمینان بخش قرار دیا تھا، کیا دوبارہ رپورٹ نہیں آنا چاہیے تھی؟ آپ کس طرح ملک چلا رہے ہیں، جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیئے کہ اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر مکمل معلومات کے ساتھ پیش ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
On the birthday of Sachin Tendulkar, the funeral of the Indian cricketers, Indians, flattered
Previous Post سچن ٹنڈولکر کی سالگرہ پر کرکٹ آسٹریلیا کا مذاق، بھارتی شا ئقین بھڑک اٹھے
Next Post سعودی عرب میں بھنگ اسمگل کرنے کی ناکام کوشش، 34ملزمان گرفتار
Saudi suspects failed to smuggle guns, 34 suspects arrested

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.