yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ

Web Editor April 25, 2018April 25, 2018 1 min read
The interesting comparison of the masculine act in Urdu and Pashto
Share this:

کہتے ہیں کہ ایک بار عوامی نیشنل پارٹی کے قائد خان عبدالولی خان سے کسی صحافی نے اصلاح کی غرض سے کہا کہ جناب آپ نے اپنی تقریر میں ”قوم“ کو مذکر استعمال کیا ہے حالاںکہ یہ مؤنث ہے۔ خان صاحب نے یہ کہہ کر محفل زعفرانِ زار بنادی کہ بھئی آپ کی قوم مؤنث ہوگی، ”ہمارا“ قوم تو مذکر ہے۔

کراچی میں بچپن گزارنے ہی کا فائدہ تھا کہ جب دوبارہ کراچی آنا ہوا تو اردو بول تو سکتے تھے لیکن لہجے میں بہتری کے آثار نہیں تھے؛ جو خوش قسمتی سے رواں لہجے میں اردو بولنے والے دوستوں کے ذریعے جلد ہی قابلِ قبول حد تک پہنچ گئی۔ لیکن مؤنث و مذکر کا مسئلہ شمال اور جنوب کی طرح ایک پشتون کےلیے مسئلہ ہی رہا۔

تعلیم کے ساتھ ساتھ زیادہ وقت غیر نصابی مطالعہ کرتے ہوئے جب عارضی طور پر تدریس سے بھی وابستگی ہوئی تو وقتاً فوقتاً مذکر و مؤنث کا مسئلہ مزید الجھن کا سبب بننا شروع ہوا۔ جب مذکورہ بالا واقعہ نظروں سے گزرا تو خیال آیا کہ کیوں نہ اسے ذرا مزید دیکھا جائے کہ آیا کہیں پوری دال ہی کالی ہو… اور پھر وہی ہوا جس کا گمان تھا!

بہت تعجب ہوا کہ جو لفظ اردو میں مؤنث ہے وہ پشتو میں مذکر، اور جو اردو میں مذکر ہے وہ پشتو میں مؤنث۔ خوف لاحق ہوا کہیں یہ مسئلہ بھی ”دولسانی“ تنازعہ نہ بن جائے! لیکن زیادہ فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ بھینس، دونوں جانب بھینس ہی رہے گی!

مذکر مؤنث کا یہ دلچسپ سیاق و سباق کچھ الفاظ میں تغیر کا شکار ہوا ہے لیکن وہاں قصور دونوں میں سے کسی ایک کا ہے جب کہ اردو میں پشتو/ عربی کی طرح تذکیر و تانیث کی واضح حدود متعین نہیں۔ ہاں! چند الفاظ میں پشتو بھی ”بغاوت“ پر آمادہ دکھائی دیتی ہے۔

پشتو میں مؤنث کے قوانین بہت سادہ ہیں جن پر آخر میں روشنی ڈالی گئی ہے۔ روشنی اس لیے ڈالی ہے کہ اگر خدانخواستہ آپ کے ہاں لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہو تو اس کا بروقت سدباب ہوسکے۔

خیر، جب خیال کے عیار اور فکر کے جاسوس چار جانب دوڑانے شروع کیے تو سب سے پہلے نماز اور مسجد کے الفاظ ذہن میں وارد ہوئے۔ کیوں کہ جس طرح ”پٹھان جانے، رمضان جانے“ کی کہانی ہے، اسی طرح پشتون اور نماز و مسجد بھی گویا لازم ملزوم ہیں۔ اگرچہ عالمگیریت کے نام پر جو دھماچوکڑی مچی ہے، اس سے یہ نقصان ضرور ہو رہا ہے کہ ”زلمیوں“ کی نئی نسل خاص کر ”تعلیم“ یافتگان میں یہ رجحان شکستگی کا شکار ہے۔

جب دونوں زبانوں کے الفاظ کی فہرست مرتب کرنا شروع کی تو بات واضح ہوتی گئی۔ مثلاً مسجد کو (جو اردو میں مؤنث ہے) پشتو میں جُمات (مذکر) کہتے ہیں۔ نماز (مؤنث) جسے پشتو میں مونز کہتے ہیں، مذکر ہے۔ اسی طرح نماز کی جماعت کو پشتو میں ”جَمَہ“ کہتے ہیں جو مذکر ہے۔ اردو میں ’’روزہ‘‘ مذکر اور پشتو میں ’’روژہ‘‘ مؤنث ہے۔

اردو کتاب مؤنث، پشتو ”کتاب“ مذکر؛ گاڑی مؤنث، پشتو کا ’’گاڈے‘‘ مذکر؛ سڑک اُردو میں مؤنث اور پشتو میں مذکر۔

پانی، جس کے بغیر کوئی ذی رُوح زندہ نہیں رِہ سکتا، پشتو میں مؤنث ہے۔ سب سے دلچسپ اور پشتون شعراء کے ذوقِ جمال کا آئینہ دار ”چاند“ حقیقت کے عین مطابق پشتو میں ”مؤنث“ ہے؛ اور حسن و جمال چونکہ حقوقِ نِسواں کی اور مردانگی مَردوں کی صفتِ لاینکف ہے لہذا آج کے بعد اردو شعراء ”چاند“ کو معشوقہ کےلیے بطور استعارا ہرگز استعمال نہ کریں!

تفنن برطرف! اسی طرح موت اپنے نام اور کام کے بالکل برعکس اردو میں مؤنث جبکہ پشتو میں کماحقہٗ ”مردِ میداں “ کی طرح سامنے سینہ تھان کر ’’کھڑا‘‘ ہے… اور تو اور، بندوق و توپ اردو میں ” بلائیں“ ہیں لیکن پشتو میں اپنی حقیقت کی مناسبت سے کسی عفریت جِن سے کم نہیں۔ اور ہاں! ایک تاریخی تبدیلی پر بھی جاتے جاتے نظر ڈال لیتے ہیں تاکہ پاکستانی ”عوام“ جو مذکر سے مؤنث یا اجتماعیت کے میدان سے ہانک کر تانیث کے کمرے میں پابندِ سلاسل کی جاچکی ہے، وہ ”اولس“ سے کچھ سبق سیکھے اور عالمی استعماری نظام کے کوتوالوں کے سامنے سینہ سپر ہوسکے۔

فہرست طویل اور تفصیل طویل تر ہے۔ لہذا اسی پر اکتفا کرکے باقی آپ کی رائے پر چھوڑ دیتے ہیں۔ درج بالا قاعدہ لاگو کرتے وقت یہ بات ذہن میں رہے کہ اگر ایک لفظ پشتو یا اردو میں مؤنث کے قانون پر پورا اُترنے کے بعد بھی یکسانیت رکھے تو وہ اس اصول سے مستثنیٰ ہوگا۔

اختتام پر پشتو میں مؤنث کا ایک سادہ قاعدہ بیان کرنا برمحل رہے گا: پشتو میں مؤنث کا قانون یہ ہے کہ جس لفظ کے آخر میں ”ئی“ یا ”ہ“ آجائے تو وہ مؤنث ہوگا، باقی مذکر۔ جب کہ انگریزی کے اکثر الفاظ اردو میں مؤنث اور پشتو میں مذکر بن جاتے ہیں۔

یہ مضمون صرف معلومات کی غرض سے لکھا گیا ہے۔ لہذا کسی بھی قسم کی لسانی بحث کو قوم پرستی پر محمول نہ کیا جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mustafa Kemal challenged the results of the new census in the Supreme Court
Previous Post مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیے
Next Post پنجاب میں گندم بار دانہ کے حصول کے لیے ہزاروں جعلی درخواستیں دیئے جانے کا انکشاف
Explosion of thousands of fake applications to get wheat bar mill in Punjab

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.