yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ویزا مسائل؛ محمد عامر انگلینڈ کے لیے اڑان نہ بھر سکے

Web Editor April 24, 2018 1 min read
Visa issues; Mohammad Aamir could not fly for England
Share this:

لاہور:  ویزا مسائل کی وجہ سے محمد عامر انگلینڈ کیلیے اڑان نہ بھرسکے۔

Visa issues; Mohammad Aamir could not fly for Englandقومی ٹیسٹ ٹیم اتوار اور پیر کی درمیانی شب انگلینڈ کیلیے عازم سفر ہوئی تو محمد عامر ہمراہ نہیں تھے، پیسر ویزہ مسائل کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دیگر کھلاڑیوں اور آفیشلز کیساتھ اڑان نہیں بھر سکے۔ ذرائع کے مطابق انھوں نے برطانوی شہریت کیلیے قبل ازیں درخواست دے رکھی ہے جسکی وجہ سے انھیں ویزہ ملنے میں تاخیر ہوئی، معاملات کلیئر ہونے کے بعد اب وہ بدھ کو لندن کی فلائٹ پر سوار ہونگے، قومی ٹیم اپنے ٹور کے آغاز میں پہلا پریکٹس سیشن بدھ ہی کر گی۔ اس میں پیسر کی شرکت ممکن نظر نہیں آ رہی۔

یاد رہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل 2010 میں انگلش کرائون کورٹ کی جانب سے 6ماہ کیلیے جیل بھجوائے جانے والے محمد عامر پر آئی سی سی نے بھی 5سال کیلیے ہر قسم کی کرکٹ کے دروازے بند کردیے تھے، پیسر کی واپسی ہوئی تو نیوزی لینڈ کے ویزے کیلیے بھی میزبان کرکٹ بورڈ نے خصوصی تعاون کیا۔

بعدازاں 2016 میں انگلینڈ کے ٹور کی باری آئی تو بھی انھوں نے براہ راست درخواست دینے کے بجائے پی سی بی کی معاونت سے ویزا حاصل کیا،بورڈکے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا تھا کہ محمد عامر کو سلمان بٹ اور محمد آصف کی طرح تکنیکی بنیادوں پر ڈی پورٹ نہیں کیا گیا تھا، اس لیے ویزے کا مسئلہ حل ہوگیا۔ ماضی میں برطانوی حدود میں داخلے کو ترسنے والے پیسر کی جانب سے اب شہریت کے حصول کیلیے اطلاعات پر خاصی حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ICC meetings; start a bombardment in Pakistan and Indian boards
Previous Post آئی سی سی میٹنگز، پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع
Next Post نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والا امریکی سفارت کار بلیک لسٹ
US Embassy crushes with car to young become blacklist

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.