yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میری مرضی اور شانہ بہ شانہ

Web Editor April 24, 2018April 24, 2018 1 min read
My attitude and side by side
Share this:

گزشتہ دنوں یہ نعرے یعنی کہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ اور مردوں کے برابر حقوق دو، اور خواتین کی آزادی کا واویلا کرنے والی مغرب زدہ خواتین کے ٹولوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر واہیات قسم کے نعروں کے ساتھ سامنے آتی رہیں، جن کا مقصد ظاہری طور پر خواتین کے حقوق کی بات کرنا، جبکہ اندرون خانہ ان کا مقصد خواتین کو مغربی معاشروں کی طرح پاکستان جیسے معاشروں میں بھی ایک ٹول کے طور پر استعمال کیا جانا تھا۔

اپنے انہی مذموم مقاصد کا پرچار کرتی یہ چند ایک مغربی ثقافت کی نمائندہ خواتین چاہتی ہیں کہ آنے والی نسلوں میں بگاڑ پیدا کریں تا کہ پاکستان کا معاشرہ ترقی کے راستوں سے ہٹ جائے۔ اب ان خطر ناک عزائم کے سامنے چند ایک درد دل رکھنے والے بھی نکل کر سامنے آ گئے اور انہوں نے مختلف پیشہ سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہاتھوں میں پلے کارڈز پکڑا کر ان نام نہاد بی بیوں کو شانہ بہ شانہ کام کرنے کی آفر کی۔ جیسے کہ اپنی جوتی خود سلائی کرو، پانی کی بوتل خود بدلو، اپنے گٹر خود صاف کرو، اپنا پنکچر خود لگاؤ، آؤ بی بی شانہ بہ شانہ وغیرہ…

دراصل دیکھا جائے تو دونوں ہی انداز درست نہیں ہیں، کیونکہ ایک طرف سے پہلے شدید قسم کی شدت دکھائی گئی اور یقیناً یہ انجان اور نادان خواتین کا گروہ ہے کہ جو دانستہ یا پھر نادانستہ طور پر مغرب کی گلی سڑی ثقافت کا پرچار کرنے میں مصروف عمل ہے۔ جبکہ ان چند ایک کو جواب دینے کے لیے جو طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے، ہو سکتا ہے کسی حد تک متاثر کن ہو، لیکن اجتماعی طور پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے اور معاشرے میں موجود مرد و زن میں ایک لکیر کھینچ سکتا ہے جو کہ دین اسلام کسی صورت اجازت نہیں دیتا ہے۔

دراصل پہلا گروہ تو مغربی ثقافت کے پرچار میں اندھا ہوا ہے، اگر یہ گمراہ گروہ تھوڑی سی بھی تحقیق کر لیتا تو اسے علم ہوتا کہ پاکستان کے معاشرے میں خواتین کا جس قدر احترام ہے شاید کسی اور معاشرے میں ایسا نہیں ملے گا۔

خواتین کی آزادی کا نعرہ کیا ہے؟ یہ ایک ایسا دلفریب نعرہ ہے جو خواتین کی عفت و پاکیزگی کو نیست ونابود کر چھوڑتا ہے۔ اور اس نعرے کی ایجاد مغربی معاشروں نے کی ہے جہاں عورت کو پاؤں کی جوتی سے بھی کم کا درجہ حاصل ہے، اور نیم برہنہ عورت کو پیش کرکے سمجھا جاتا ہے کہ یہ عورت کی عزت کی جارہی ہے۔

اس کے برعکس حقیقت میں اس معاشرے کی سمجھدار خواتین بھی اس کو اپنی توہین ہی سمجھتی ہیں۔ خواتین کی آزادی کے نام پر خواتین کا استعمال اور استحصال اخلاقی و مذہبی عنوان سے مغربی معاشرے میں بھی بدترین سمجھا جاتا ہے, لیکن کیا کیجیے کہ یہ وبا اب پاکستا ن میں پھیلا کر پاکستان کے معاشرے کو کھوکھلا کرنے کی گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے۔ اور اس سازش کو عملی جامہ پہنانے کےلیے بھی خواتین کا استعمال ٹھیک اسی طرح کیا جا رہاہے جس طرح مغربی معاشروں میں کیا جاتا ہے؛ اور اس طرح کے افعالِ بد پر تنقید کرنے والوں کو اب دقیانوسی اور نہ جانے کیا کیا القاب دیے جائیں گے۔

اس پورے عنوان پر مجھے ایک واقعہ یاد آرہا ہے جسے میں قارئین کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں، تا کہ مغرب زدہ اپنی مرضی کرنے والی ان چند ایک خواتین کو احساس ہوسکے کہ وہ کس غلطی کا ارتکاب کر رہی ہیں جو آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی تباہ کر دے گی۔

بابا جی کھیت میں بھینس کو جوت کر ہل چلا رہا تھا اور چھپر میں بیل صاحب آرام فرما رہے تھے۔ کسی سیانے کا گزر ہوا۔ اس نے بابا جی سے پوچھا :” یہ کیا تماشا ہے؟ تم نے بیل کو چھپر کے نیچے باندھا ہے اور بھینس کو ہل میں جوت رکھا ہے؟”

بابا جی نے کہا : “یہ بی بی شہر سے آئی ہے۔ اس کی سہیلیوں نے اسے سمجھا کر بھیجا تھا کہ دیہات میں مادہ جنس کو حقوق پورے نہیں ملتے، لہذا تم پہلے ہی دن اپنے مالک سے اپنے حقوق کی بات کرنا۔ اس نے مجھ سے مطالبہ کیا کہ مجھے بیل کے برابر حقوق چاہیں ‘‘۔ میں نے کہا :” بیل تو ہل جوتتا ہے ‘‘۔ اس نے کہا : “میں گھر میں قید ہو کر نہیں رہ سکتی۔ جو کام بیل کرتا ہے وہ میں بھی کر سکتی ہوں۔ چنانچہ میں نے اسے ہل جوتنے پر لگا دیا۔ اب یہ خوشی خوشی کھیت میں بھی کام کرتی ہے اور دودھ بھی دیتی ہے۔ بیل کے پاس کرنے کو کام نہیں، لہذا وہ سارا دن چھپر میں آرام کرتا ہے اور بھینس کو مزید اپنے حقوق مانگنے پر اکساتا رہتا ہے۔‘‘

بہر حال، یہ کہانی بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان کے خوبصورت ترین معاشرے کے اقداروں کو جانے بغیر سڑکوں پر نکل آنے والی یہ نام نہاد آزاد خیال کہلانے والی خواتین یہ بھی جان سکیں کہ ہمارے معاشرے میں خواتین آج بھی مردوں کے شانہ بہ شانہ کام کر رہی ہیں۔ اور یہ ہمارا ہی معاشرہ ہے کہ جہاں خواتین کے احترام میں لوگ خواتین کو کسی قطار میں نہیں لگنے دیتے بلکہ خود اپنی جگہ چھوڑ دیتے ہیں۔ آج بھی ہمارے اسپتالوں، کالجز، یونیورسٹیز، اسکولوں، درسگاہوں، دفاتر، عدالتوں اور سیکورٹی فورسز سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی کے ہر معاملہ میں خواتین آگے آگے نظر آتی ہیں اور مردوں کے شانہ بہ شانہ کام کر رہی ہیں۔ لیکن مغرب زدہ یہ خواتین میری مرضی کے نعرے لگانے والی شانہ بہ شانہ کام کرنے کا مقصد کچھ اور ہی نکال کر پیش کرنا چاہتی ہیں جسے پاکستان کی خواتین نے مسترد کر دیا ہے؛ اور مستقبل میں بھی اس طرح کے فرسودہ نظریات کو کبھی پنپنے کا موقع نہیں ملے گا۔

خلاصہ یہ کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے کہ جس نے نہ صرف خواتین بلکہ مردوں، اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں کے حقوق کو بیان کیا ہے۔ بس ضرورت اس امر کی ہے کہ معاشرے کا ہر فرد اپنے حقوق کے حصول کے ساتھ ساتھ اپنے اوپر عائد کئے گئے فرائض کو بھی ادا کرے تو پھر ایسی نوبت ہی نہیْْْں آئے گی۔ اور یہ بات حقیقت ہے کہ کوئی بھی ذی شعور اور حیا یافتہ معاشرہ اور اس کی خواتین ایسے فرسودہ نعروں کو کیسے پنپنے دے سکتی ہیں ؟

یقیناً یہ مغرب کے پے رول پر کام کرتی ایسی خواتین ہیں کہ جن کا مقصد صرف اور صرف اپنے بینک اکاؤنٹس بھرنا ہے، اور پھر یہاں سے مغربی دنیا میں کوچ کر جانا ہے۔ لہٰذا ایک قوم اور ملت ہونے کے ناطے ہم سب کا فرض ہے کہ بے حیائی کو پروان چڑھانے والے ایسے تمام عناصر چاہے وہ مردوں میں ہوں یا خواتین میں، ان کا سدِ باب کرنا ہو گا اور ان کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ ورنہ ہماری آئندہ نسلیں ان کے فرسودہ نظام کی فرسودہ روایات اور نعروں میں گم ہو جائیں گی اور پھر تاریخ میں کہیں نشان بھی باقی نہ ہو گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Temporary ban on the Federal Public Service Commission examination
Previous Post فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات پر عارضی پابندی عائد
Next Post عطا الحق قاسمی پر بطور ایم ڈی پی ٹی وی 20 کروڑ روپے کے اخراجات
Rs 20 crores expenses on Ata ul Haq Qasmi as MDPTV

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.