yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان سپر کبڈی لیگ میں تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب مکمل

Web Editor April 23, 2018 1 min read
Complete the selection of coaches of all the Franchisees in Pakistan Super Kabadi League
Share this:

لاہور: پاکستان سپر کبڈی لیگ کے ڈرافٹس کا عمل جاری ہے، قرعہ اندازی کے ذریعے تمام فرنچائزز کے کوچز کا انتخاب کر لیا گیا۔

Complete the selection of coaches of all the Franchisees in Pakistan Super Kabadi Leagueزاہد رشید (پشاور)، عدنان ارشد (کشمیر)، راحت مقصود (گجرات)، محمد شفیق (ساہیوال)، غلام محمد (کراچی)، سیف اللہ (اسلام آباد)، مبشر اقبال (فیصل آباد)، اقرار حسین (لاہور)، بادشاہ گل (گوادر)، غلام علی بٹ (ملتان) کے کوچ کے طور پر منتخب ہو ئے۔ لیگ کیلئے کھلاڑیوں کو پلاٹینم، گولڈ اور غیرملکی پلیئرز کی کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، غیر ملکی کٹیگری میں مجموعی طور پر 16 کھلاڑی شامل ہیں جن میں ایران کے 5، سری لنکا، عراق، کینیا، بنگلہ دیش اور ملائیشیا کے 2، 2 جبکہ جاپان کا ایک کھلاڑی ڈرافٹنگ میں شامل ہے۔

گولڈ کٹیگری میں 90، پلاٹینم میں 20 قومی کھلاڑی ڈرافٹ کا حصہ ہیں، ایونٹ یکم سے 10 مئی تک لاہور میں شیڈول ہے، لیگ میں شریک 10 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، جن میں پشاور، کشمیر، گجرات، ساہیوال، کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور، گوادر اور ملتان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ ہر ٹیم 2 پلاٹینم، 7 گولڈ اور 1 غیر ملکی کھلاڑی کا انتخاب کرے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The decision to set a micro-chip to the bird's generation in the Lahore Zoo
Previous Post لاہور چڑیا گھر میں پرندوں کی افزائش نسل کے لیے مائیکرو چپ لگانے کا فیصلہ
Next Post اس مرتبہ گیند عمران خان کے ہاتھ میں ہے
This time the ball is in the hands of Imran Khan

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.