yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دورۂ برطانیہ؛ بلند حوصلہ قومی کرکٹ ٹیم کی لندن روانگی

Web Editor April 23, 2018 1 min read
UK visit: high spirits London departure of national cricket team
Share this:

لاہور: پاکستان ٹیسٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں بلند عزائم کے ساتھ انگلینڈ روانہ ہو گئی۔

UK visit: high spirits London departure of national cricket teamپاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف مجموعی طور پر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں حصہ لینے کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئی، پہلا ٹیسٹ آئرلینڈ سے ڈبلن میں 11 سے 15 مئی تک ہوگا، میزبان ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی بار طویل فارمیٹ کی کرکٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دے گی۔

انگلینڈ کے خلاف پہلا میچ 24 مئی سے شروع ہو کر28 مئی تک تاریخی اہمیت کے حامل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں جاری رہے گا جبکہ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم سے5 جون تک لیڈز میں شیڈول ہے۔

شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم 25 اپریل کو کینٹربری میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کرے گی، گرین کیپس کی خصوصی مشقوں کا وقت ساڑھے 9 سے ساڑھے 12 بجے تک رکھا گیا ہے اسی روز کپتان سرفراز احمد غیر ملکی قومی کوچ مکی آرتھر کے ساتھ پریس کانفرنس بھی کریں گے جس میں وہ میٖڈیا کو ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں سمیت متعدد امور کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔

مزید معلوم ہوا ہے کہ 8 مئی سے پہلے تک انگلینڈ میں 2 وارم اپ میچز ہوں گے،28اپریل سے یکم مئی کینٹ بری سے مقابلہ ہوگا جبکہ 4 سے 7 مئی نارتھمپٹن شائر سے بھی 4روزہ میچ رکھا گیا ہے۔

سرفراز الیون 8 مئی کو آئرلینڈ کیلئے روانہ ہوگی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 11 مئی سے شروع ہوگا۔ ٹیسٹ کے اختتام کے بعد قومی ٹیم کی اگلی منزل ایک بار پھر انگلینڈ ہو گی جہاں وہ انگلش ٹیم کے خلاف 24 مئی سے پہلے ٹیسٹ میں حصہ لے گی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان نے آخری ٹیسٹ سری لنکا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں 6 ماہ قبل کھیلا تھا، 6 اکتوبر سے 10اکتوبر2017 تک جاری رہنے والے اس ٹیسٹ میں گرین کیپس کو آئی لینڈرز کے ہاتھوں 68 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پٖڑا تھا اس لیے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ میں زیادہ تجربہ رکھنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو انگلش موسم اور کنڈیشنز کیساتھ طویل طرز کی کرکٹ کا چیلنج بھی درپیش ہو گا۔

عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لیے ٹیم منیجمنٹ نے قذافی سٹیڈیم میں لگنے والے تربیتی کیمپس کے دوران پلیئرز کو نہ صرف بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور ٹریننگ کروائی ہے بلکہ فخر زمان سمیت تیز کھیلنے والے بیٹسمینوں کو وکٹ پر زیادہ سے زیادہ ٹھہرنے کی خصوصی مشقیں بھی کروائی گئی ہیں۔

مزید معلوم ہوا ہے کہ سیریز کے دوران غیر ملکی ہیڈکوچ مکی آرتھر بیٹنگ آرڈر کے چھیڑچھاڑکا ارادہ بھی رکھتے ہیں، بابراعظم جو پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں تیسرے نمبر پر اور ٹی ٹوئنٹی میں اوپننگ کرتے ہیں لیکن آئرلینڈ اور انگلینڈ میں انھیں چوتھے یا پانچویں نمبر پر کھلانے کی تجویز زیرغور ہے جبکہ حارث سہیل کو ون ڈاؤن پوزیشن پر کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ تیز رفتار بیٹنگ سے پہچانے جانے والے اوپنر فخر زمان کو پانچویں یا چھٹے نمبر پر آزمایا جاسکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Geo employee salary case; Mir Shakil ur Rehman apologized from court
Previous Post جیو ملازمین تنخواہ کیس؛ میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی
Next Post لارڈز میں ڈیبیو؛ سعد علی نے سنچری کا خواب آنکھوں میں بسالیا
Debut in Lords; Saad Ali got the dream of century

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.