yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نچلی ذات سے متعلق توہین آمیز بیان؛ سلمان خان مقدمہ ختم کرانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

Web Editor April 23, 2018 1 min read
The humiliating statement of lower cast; Salman Khan reached the Supreme Court to finish the case
Share this:

نئی دہلی: بھارتی اداکار سلمان خان نے ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے خلاف متنازع الفاظ استعمال کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔

The humiliating statement of lower cast; Salman Khan reached the Supreme Court to finish the caseدبنگ خان کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں، سلو میاں کبھی کالے ہرن کے کیس میں عدالت کے چکر لگاتے ہیں تو کبھی ہندوؤں کی نچلی ذات کے خلاف متنازع بیان پر مقدمہ درج کردیا جاتا ہے تاہم سلمان پوری کوشش کررہے ہیں کہ کسی طرح ان پر سے مقدمات کو ختم کردیا جائے اور اسی لیے سلمان خان نے اب بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے عدالت سے ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے خلاف لفظ ’بھنگی‘ استعمال کرنے کے مقدمے کو ختم کرنے کی درخواست کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران سلمان خان اور شلپا شیٹھی نے ہندوؤں کی والمکی کمیونٹی کے لیے ’’بھنگی‘‘ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ جس پر دونوں فلمی ستاروں کے خلاف والمکی کمیونٹی نے شدید رد عمل کا اظہار کیا اور مظاہرے بھی کیے گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
American winner of millions of lottery twice a year
Previous Post ایک سال میں دو مرتبہ کروڑوں کی لاٹری جیتنے والا امریکی
Next Post رابی پیرزادہ نے میرا کو منہ توڑ دینے کی دھمکی دے دی
Rabbi Pirzada threatened to break mouth to Meera

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.