yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی، انتخابی فہرستوں میں درستگی کا عمل جاری

Web Editor April 18, 2018 1 min read
KARACHI: The accuracy of the proceedings in electoral rolls
Share this:

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کا عمل جاری ہے،24 اپریل تک جاری رہنے والی اس مہم کے بعد الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لیے حتمی فہرستیں مرتب کرے گا۔

KARACHI: The accuracy of the proceedings in electoral rollsاگر آپ زندگی کی اٹھارہ بہاریں دیکھ چکے اور حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے ووٹ کا اندراج کرانا چاہتے ہیں، اگر گھر تبدیل کرنے کے بعد ووٹ اپنے پتے کے قریب منتقل کرانا چاہتے ہیں توکراچی کے تمام اضلاع میں قائم ڈسپلے سینٹرز کا رخ کریں۔

ڈسپلے سینٹر میں اپنا شناختی کارڈ ساتھ لانا نہ بھولیں، یاد رہے خاندان کے وفات پاجانے والے افراد کے ووٹ کا اخراج بھی آپ کی ذمے داری ہے۔

ملک بھر میں جاری اس مہم کے بعد الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لیے نئی انتخابی فہرستیں مرتب کرےگا، انتخابی فہرستیں منجمد ہونے کی آخری تاریخ 24 اپریل ہے۔

انتخابی فہرستیں درست ہوں گی تو شفاف انتخابات کے بطن سے حقیقی جمہوریت جنم لے گی، آپ کے ووٹ کے اندراج، اخراج یا درستگی کے لیے الیکشن کمیشن کے ڈسپلے سینٹرز 24 اپریل تک آپ کے منتظر ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KARACHI: Two children were killed in firefight in Gulistan Johor
Previous Post کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق
Next Post شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی
Syria: Suicide situation worsened in Damascus, chemical weapons prevention could not start working

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.