yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے مسافر ہلاک، 7 زخمی

Web Editor April 18, 2018April 18, 2018 1 min read
Share this:

فلاڈلفیا: امریکا میں دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے ایک مسافر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔

The passenger was killed, 7 injured from Plane engine exploding during flightبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک سے ڈلاس جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائن کی فلائٹ 1380 کا انجن اچانک پھٹ گیا اور انجن کا ایک ٹکڑا طیارے کی کھڑکی توڑ کر خاتون مسافر کو لگا جس کے باعث خاتون مسافر کی موت واقع ہوگئی جب کے اس واقعے کے نتیجے میں سات مسافر زخمی بھی ہوئے۔ حادثے کے بعد طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

airline2

عینی شاہدین کے مطابق خاتون مسافر طیارے کی بائیں جانب کھڑی والی نشست پر بیٹھی تھیں کہ اچانک کھڑکی پر انجن کا ایک حصہ لگا جس سے شیشہ ٹوٹ گیا اور طیارہ ہچکولے کھانے لگانا۔ امریکا کے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (این ٹی بی ایس) کے چئیرمین روبرٹ سموالٹ کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت طیارے میں 143 مسافروں کے علاوہ عملے کے پانچ ارکان سوار تھے انجن کے پنکھے کا ایک پر لا پتہ ہے، جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

حادثے کا شکار ہونے والی امریکی ایئر لائن ساؤتھ ویسٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) گیری کیلی کا کہنا ہے کہ معیار کو برقرار رکھنا ہماری پہلی ترجیح ہے جس کا ثبوت 51 سالہ بہترین سروس ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ ایئرلائن کی 51 سالہ تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ دوسری جانب واقعے کے بعد حکام نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے میں 12 سے 15 ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KP's educational system change .. fact or fiction?
Previous Post کے پی کے تعلیمی نظام میں تبدیلی۔۔حقیقت یا افسانہ؟
Next Post لاہور کی شیرنی کاجل نے 3 بچوں کو جنم دے دیا
The lion's lion's lion gave birth to 3 children

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.