yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صرف ماڈلنگ کا شوق ہے فلم اور ڈراموں میں کوئی دلچسپی نہیں، صنم بخاری

Web Editor April 18, 2018 1 min read
Only fond of modeling no interest in movies and plays, Sanam bukhari
Share this:

لاہور: پاکستانی نژاد نارویجن سُپرماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان فیشن کے شعبے میں بہترین کام کر رہا ہے۔

Only fond of modeling no interest in movies and plays, Sanam bukhariنوجوان ڈیزائنرز اور ماڈلز انٹرنیشنل معیارکاکام سامنے لارہے ہیں۔ لاہور، کراچی اوراسلام آباد کے ساتھ ساتھ دوسرے شہروں میں ایونٹس کے انعقاد کے علاوہ یورپ، امریکہ، کینیڈا میں بھی فیشن شوز سے پاکستانی فیشن انڈسٹری کو ترقی ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صنم بخاری نے کہا کہ میں نے بھی دنیا کے بیشتر ممالک کے ساتھ پاکستان میں بھی بہت سے فیشن ویک میں حصہ لیا ہے۔

اس دوران ملنے والے رسپانس کے بعد مجھے بہت سے ٹی وی کمرشلز اورفوٹوشوٹس میں ماڈلنگ کی آفرز ہوئی ہیں جن میں سے کچھ پروجیکٹس کوسائن کرلیا ہے جبکہ کراچی میں بنائی جانے والی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش قبول نہ کرتے ہوئے میں نے معذرت کرلی۔ اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ مجھے فنون لطیفہ میں صرف ماڈلنگ تک کام کرنے کا شوق ہے۔ فلم اورٹی وی ڈراموں میں کام کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں۔ اس سے قبل بھی متعدد بار ڈراموں اور فلموں میں مرکزی کرداروںکی پیشکش ہوئی ہے لیکن میں نے کام کرنے سے انکار کر دیا۔

مجھے فیشن انڈسٹری سے لگاؤ ہے اوریہی میری بہترین پہچان بھی ہیں۔ اب تک یورپ، امریکہ، کینیڈا سمیت دنیا کے بیشترممالک میں ہونے والے فیشن ویک میں حصہ لے چکی ہوں، جبکہ بہت سے انٹرنیشنل برانڈز کیلیے ماڈلنگ بھی کی ہے۔ اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری کوبھی اب ملک کی سرحدوں سے آگے نکلنے کی ضرورت ہے۔ یہاں پر انٹرنیشنل معیار کے عین مطابق کام کرنے والوں کی بڑی تعداد بستی ہے لیکن اکثریت تاحال پاکستان میں ہی کام کرتی دکھائی دیتی ہے۔ اس وقت پاکستان فیشن انڈسٹری کوآگے نکلنا چاہیے اوراپنے ملک کے خوبصورت کلچر کی بدولت مڈل ایسٹ، یورپ سمیت دنیا کے کونے کونے تک جانا چاہیے۔ جب تک ایسا نہیں ہوگا، اس وقت تک آگے بڑھنا ممکن نہیں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PPP opposed on ban of recruitment,, development schemes before elections
Previous Post پی پی پی نے الیکشن سے قبل بھرتیوں، ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کی مخالفت کردی
Next Post ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری
Teaser released of Mahira khan "7 Din Mohabbat In"

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.