yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش 92 سال کی عمر میں چل بسیں

Web Editor April 18, 2018 1 min read
George bush senior wife Barbara Bush passed away at the age of 92
Share this:

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکا کی سابق خاتونِ اوّل باربرا بش 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ جارج بش سینئر کی اہلیہ اور جارج بش جونیئر کی والدہ تھیں جو بالترتیب 1989 سے 1993 اور 2000 سے 2008 تک 41ویں اور 43ویں امریکی صدور رہے۔

George bush senior wife Barbara Bush passed away at the age of 92باربرا بش کا شمار امریکا میں خواندگی کی مہم چلانے والی اہم شخصیات میں بھی کیا جاتا تھا۔ وہ ایک طویل عرصے سے بیمار تھیں مگر انہوں نے اپنا علاج کروانے سے انکار کردیا تھا۔ ان کے شوہر جارج ایچ ڈبلیو بش (جارج بش سینئر) 93 سال کی عمر میں سب سے طویل العمر امریکی صدر بن گئے ہیں۔

جارج بش سینئر نے کہا کہ وہ اپنی اہلیہ کے انتقال پر ’’دل شکستہ‘‘ ہیں جبکہ باربرا بش کے بیٹے اور سابق امریکی صدر، جارج ڈبلیو بش نے اپنی والدہ کی وفات پر جاری کیے گئے ایک پیغام میں کہا: ’’میں، لورا، باربرا اور جینا اداس ہیں… وہ حیرت انگیز خاتون اول تھیں۔ وہ دوسروں سے بہت مختلف تھیں۔ وہ لاکھوں لوگوں کی زندگی میں ہنسی خوشی، محبت اور خواندگی کی وجہ بنیں۔ انہوں نے ہمیں مضبوط بنائے رکھا اور آخری وقت تک ہمیں ہنساتی رہیں۔ میں خوش نصیب ہوں کہ باربرا میری والدہ تھیں، میرا خاندان ان کی کمی ہمیشہ محسوس کرتا رہے گا۔‘‘

باربرا بش نے خاتون اول روایتی کردار سے آگے بڑھ کر عوامی خواندگی بہتر بنانے کےلیے ’’باربرا بش فاؤنڈیشن‘‘ قائم کی جس کا مقصد ایسے بچوں اور ان کے والدین کو پڑھنا لکھنا سکھانے میں مدد دینا تھا جو نامساعد حالات کے شکار ہیں۔ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باربرا بش کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ سابق صدر براک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما نے بھی باربرا بش کو ’’خاندان کے لیے چٹان‘‘ سے تعبیر کرتے ہوئے ’’انکساری اور شائستگی کی مثال‘‘ بھی قرار دیا۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا کہ باربرا بش اپنے خاندان، دوستوں، ملک اور اپنے مشن کےلیے لڑنے والی خاتون تھیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
TTP's three terrorists exempt appeal against punishment
Previous Post سزا کیخلاف ٹی ٹی پی کے تین دہشت گردوں کی اپیلیں خارج
Next Post پی پی پی نے الیکشن سے قبل بھرتیوں، ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کی مخالفت کردی
The PPP opposed on ban of recruitment,, development schemes before elections

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.