yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اتوار کو رابعہ کے ہاتھوں پر مہندی لگائی تھی، بہن عائشہ

Web Editor April 18, 2018 1 min read
Rabia had henna on her hands on sunday, sister Ayesha
Share this:

کراچی:  اورنگی ٹاؤن کے علاقے بلوچ پاڑہ سے اغوا کے بعد مبینہ زیادتی اور قتل کی جانے والی کمسن رابعہ کی بڑی بہن عائشہ نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے اتوار کو رابعہ کے ہاتھوں پر مہندی لگائی تھی اور اس وجہ سے جب وہ کھانا نہیں کھا سکی میں نے خود اپنے ہاتھ سے اسے کھانا کھلایا تھا ، میری بہن بہت پیاری اور معصوم تھی جو اب اس دنیا میں نہیں رہی ، مقتولہ رابعہ کی والدہ نے ایکسپریس سے بات چیت کے دوران زارو قطار روتے ہوئے بتایا کہ میرا شوہر محنت مزدوری کرتا ہے اور ہم کرایے کے گھر میں رہتے ہیں۔

Rabia had henna on her hands on sunday, sister Ayeshaجن ظالموں نے میری بیٹی کو اغوا کے بعد بدتمیزی کا نشانہ بنایا اللہ تعالی انھیں عبرت ناک سزا دیگا ، انھوں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ملزمان کو ایسی مثالی سزا دی جائے کہ اس کے بعد کسی اور کی بیٹی کے ساتھ ایسا دلخراش واقعہ رونما نہ ہو سکے ، آخر میری بیٹی کا کیا قصور تھا ؟ کیا ہم درندوں کے درمیان بستے ہیں ؟ دریں اثنا رابعہ کے اغوا اور اسے قتل کیے جانے کے خلاف ہنگامہ آرائی میں فائرنگ سے ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع پر ڈی آئی جی ویسٹ عامر فاروقی بھی موقع پر پہنچ گئے اور اس موقع پر انھوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مقتولہ کے اہلخانہ کی جانب سے نامزد کیے جانے والے 3 ملزمان میں سے 2 تو پہلے ہی گرفتار کیے جا چکے ہیں واقعے کی غیر جانبدار انکوائری کی جا رہی ہے اور پولیس اہلکاروں کے بیانات بھی قلمبند کیے جا رہے ہیں۔

اس نکتے پر بھی تحقیقات کی جا رہی ہے کہ فائرنگ کا حکم کس نے دیا تھا جبکہ پولیس کے پاس مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیل موجود تھے ، انھوں نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کو کس کی گولی لگی تھی اور اگر اس واقعے میں پولیس ملوث ہوئی چاہیے وہ کسی بھی رینک کا افسر ہو اس کے خلاف نہ صرف قانونی بلکہ محکمہ جاتی کارروائی بھی عمل میں لائی جائیگی ، آئی جی سندھ کی جانب سے بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی کا کہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی کے دوران نامعلوم افراد کی جانب سے بھی فائرنگ کی گئی تھی اور واقعے کی تمام پہلوؤں پر باریک بینی سے تحقیقات کی جا رہی ہے ۔

علاوہ ازیں تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عاصم قائمخانی اور ایس ایس پی ویسٹ عمر شاہ حامد مقتولہ رابعہ کے گھر پہنچ گئے جہاں انھوں نے مقتولہ کے والد بقا محمد سے ملاقات کی اور ان سے معلومات بھی حاصل کیں اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے رابعہ کو چیز خریدنے کے لیے پیسے دیے تھے اور جب وہ واپس گھر نہیں آئی تو میں اس کی تلاش میں نکل گیا ، ہماری کسی سے بھی کوئی دشمنی نہیں  ، پولیس افسران نے مقتولہ کے والد کو یقین دلایا کہ ان کے ساتھ انصاف ہوگیا اور معصوم رابعہ کے قاتل کسی بھی صورت سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔

ہلاکت کی تحقیقات کے لیےکمیٹی تشکیل

آئی جی سندھ نے منگھوپیر واقعے پر ڈی آئی جی ایڈمن کو تحقیقاتی افسر نامزد کرتے ہوئے غیرجانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے احکام دیے ہیں ،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے منگھوپیر سے بچی کی لاش ملنے اور لواحقین کے احتجاج کے حوالے سے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی غربی سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے،آئی جی نے ہدایت کی ہے کہ مقتولہ بچی کے لواحقین کو اعتماد میں لیا جائے،واردات میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، آئی جی سندھ نے منگھوپیر واقعے کے لیے ڈی آئی جی ایڈمن کراچی رینج عاصم قائم خانی کو باقاعدہ تحقیقاتی افسر نامزد کرتے ہوئے غیرجانبدارانہ اور شفاف انکوائری کے احکام جاری کیے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Foreign investors demand to GST 13 percent
Previous Post غیر ملکی سرمایہ کاروں کا جی ایس ٹی 13 فیصد کرنے کا مطالبہ کردیا
Next Post دنیا کی آدھی آبادی پانی کی قلت کا شکار ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی
Half of the population of the world is suffering from water shortage, Vice Chancellor Karachi university

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.