yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ووٹر کو عزت دو

Web Editor April 17, 2018 1 min read
Respect the voters
Share this:

ہمارے ملک پاکستان میں میں جمہوریت کی عزت ہے اور اسی عزت اور بقا کی خاطر قوم کے وسیع تر مفاد میں سیاسی پارٹیاں “مک مکا” کرتی ہیں۔ آئین کی بھی عزت ہے اور اس کو توڑنے والے کے لیے سزا، اور سزا کا مطالبہ کرنے والے بھی ہیں۔ عدالت کی عزت اور تکریم پر بھی کوئی دو رائے نہیں ہے اور توہین عدالت کی بھی سزامقرر ہے۔ آجکل سب سے زیادہ شور ووٹ کی عزت کا اٹھا ہے۔ آپ کی یاداشت کے لیے عرض ہے کے یہ وہی ووٹ ہیں جو پچھلے الیکشن میں سڑکوں پر اور کچرہ کونڈیوں میں پڑے ملے تھے۔ کہیں تو ہماری پیاری آنٹیوں نے ووٹ کو اتنی عزت دی تھی کہ ایک وقت میں ایک کی بجائے سینکڑوں ووٹ ڈالے تھے۔ ووٹ کی عزت کا یہ عالم تھا کہ ایک حلقہ کے ووٹ اعزازی طور پر دوسرے حلقے میں منتقل کر دیے گئے تھے اور ووٹر اپنے ووٹ اپنے حلقے میں تلاش کرنے میں اتنے ہی ناکام ہوئے جتنا شریف خاندان اپنے اثاثوں کی منی ٹریل دینے میں۔

وطن عزیز میں عدالت، فوج، سیاستدان، نوکر شاہی اشرافیہ اور ووٹ کی عزت ہے، اگر نہیں ہے تو ووٹر کی کوئی عزت نہیں۔ ایک عام ووٹر جس کے گھر بجلی نہیں آتی، جس کا روزگار کا پہیہ بجلی کی عدم دستیابی سے رک جاتا ہے، جس کے گھر سردیوں میں گیس ناپید ہوتی ہے، جس کے بچے کو اسکول میں نہ معیاری تعلیم ملتی ہے اور نہ ہی اہل اساتذہ، اور تو اور اس ووٹر کو دی جانے والی سہولیات کا عالم یہ ہے اسکے بچے سڑکوں اور رکشوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اگر انہیں ہسپتال میں داخلہ مل بھی جائے تو ایک بستر پر تین تین مریض ہوتے ہیں اور وہاں غیر تربیت یافتہ نرسیں بچوں کو سوئیاں چبھا چبھا کر تربیت پاتی ہیں یعنی اسی غریب ووٹر کا بچہ انکے لیے تختہ مشق بن جاتا ہے۔ اس ووٹر کے بچوں کو نہ کھیلنے کے لیے پارک ملتے ہیں نہ ہی لائبریری تک اسکی رسائی ہو پاتی ہے۔

یہ بیچارہ ووٹر سیوریج کے پانی میں سے گزر کر جب اپنے گھر پہنچتا ہے تو گرمی اور اندھیرے سے گھبرا کر تازہ ہوا کے لیے باہر نکلتا ہے جہاں محکمہ صفائی ک ناقص کارکردگی کی بدولت پیدا ہوئے مچھروں کی وجہ سے ڈینگی اور چکن گھونیا کا شکار ہو کر اسی ہسپتال پہنچتا ہے جہاں اسے اپنا بیڈ دو اور مریضوں کے ساتھ شیر کرنا ہوتا ہے۔ اس بیچارے ووٹر کی مہنگائی سے کمر ٹوٹ چکی ہے۔ گوشت شاید مہینہ میں ایک مرتبہ ہی نصیب ہوتا ہے۔ اب تو دال بھی قوت خرید سے باہر جا چکی ہے۔ اس ووٹر کی ضروریات زندگی بھی پوری نہیں ہوتیں، سہولیات تو دیوانے کا خواب ہے۔ ادھر ووٹ کی عزت کا نعرہ لگانے والے کروڑوں کی گاڑیوں میں گھومتے اور لاکھوں کے کپڑے اور زیورات پہنتے ہیں۔ انکی چھینک کا علاج بھی ملک سے باہر ہوتا ہے۔ انہوں نے کبھی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کا عذاب نہیں سہا۔ ان کے بچے گیس نہ ہونے کی وجہ سے کبھی بغیر ناشتے کے اسکول نہیں گئے بلکہ انہیں تو یہ بھی نہیں پتا کے کتنے ہی ووٹروں کو دو وقت کا کھانا بھی نصیب نہیں ہوتا، اسی لیے تو وہ ایک قیمہ والے نان یا ایک پلیٹ بریانی کے بدلے اپنا ووٹ بیچ دیتے ہیں یا الیکشن کے قریب ایک گلی پکی ہوجانے سے خوش ہو جاتے ہیں، چاہے منتخب ہونے کے بعد انکے نمائندے باقی پورے پانچ سال شکل بھی نہ دکھائیں۔

خدارا اپنے ووٹ کی اتنی کم قیمت نہ لگائیں۔ اس مرتبہ وقتی فائدہ کے بجائے دائمی اور اجتماعی فائدہ کے لیے ووٹ دیجئے اور اگر اب کوئی نعرہ لگاتا ہے “ووٹ کو عزت دو” تو عوام کا نعرہ ہونا چاہئیے،

پانی دو

بجلی دو

تعلیم دو

روزگار دو

صحت دو

پارکس دو

لائبریری دو

صفائی دو

آگے بڑھنے کا یکساں موقع دو

امن دو

ووٹر کو عزت دو

ووٹ کی عزت کا نعرہ لگانے والوں کے بچوں پر موجود چہروں پر سرخی اور آسودگی کا موازنہ اپنے بچوں کے چہروں کی بے رونقی اور بے اطمینانی سے کیجۓ گا اور پھر اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کیجۓ گا کیونکہ ووٹر کی عزت ہی اصل میں ووٹ کی عزت ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
And my most caring for my 'brothers'
Previous Post یں اور میرا بہت زیادہ خیال رکھنے والے میرے ‘بھائی’
Next Post کراچی: بچی کے قتل کیخلاف احتجاج، پولیس فائرنگ سےنوجوان جاں بحق
Karachi: Protest against killing of a girl, police firing killed at least 20

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.