counter easy hit

امریکہ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز

لاہور امریکی ریاست میری لینڈ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا، بالٹی مور میں سجے اس لائٹ سٹی میں دنیا بھر سے ماہر آرٹسٹ شریک ہوئے اور لیزر لائٹس، ملٹی میڈیا لائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور سپیشل ایفکٹس کے ذریعے فیسٹیول کو چار چاند لگا دئیے۔

Annual Lite Festival in Americaصرف یہی نہیں بلکہ اس موقع پر منچلوں نے روشنیوں سے سجے کاسٹیومز میں پریڈ کا بھی اہتمام کیا جبکہ روشنیاں اور میوزک بکھیرے فوارے ، فرش پر بکھرے روشنیوں کے نظارے اور حیرت انگیز آرٹ ورک سمیت ہر جانب پھیلے نظاروں نے دیکھنے والوں کو سحر میں جکڑ لیا۔