yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا

Web Editor April 17, 2018 1 min read
Mushtaq Ahmed's heart was full of coaching in Pakistan
Share this:

کولمبو:  سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا جب کہ ہیڈ کوچ نیشنل کرکٹ اکیڈمی نے سری لنکن اسپن بولنگ کوچ بننے کیلیے دلچسپی ظاہر کردی۔

Mushtaq Ahmed's heart was full of coaching in Pakistanسری لنکا کرکٹ بورڈ کو اس وقت اسپن بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کی تلاش ہے، اسپنرز کی ٹریننگ کیلیے آئی لینڈرز جن ناموں پر غور کررہے ہیں ان میں سابق پاکستانی لیگ اسپنر مشتاق احمد بھی شامل ہیں۔

سری لنکن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے اس سلسلے میں اپنی دلچسپی سے بورڈ کو باقاعدہ آگاہ بھی کردیا ہے۔ سری لنکا کی جانب سے یہ تلاش نک پوتھاس کے جانے کے بعد شروع کی گئی جنھوں نے2017 کا زیادہ تر حصہ بطور ہیڈ کوچ گزارا تھا تاہم اپنا معاہدہ ختم ہونے سے پہلے ہی وہ ٹیم کو چھوڑ کرچلے گئے۔

ایس ایل سی کے ایک آفیشل نے اس بات کی تصدیق کردی کہ بورڈ نے انھیں بغیر کسی اعتراض کے جانے دیا،اگلے2ماہ کے اندر ہی دو نئے کوچز کا تقرر بھی کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ پوتھاس ہیڈ کوچ کے عہدے پر فائز ہونا چاہتے ہیں۔

اس سلسلے میں ٹیم منیجر اسانکا گروسنہا نے انھیں یقین دہانی بھی کرائی تھی،مگر بورڈ نے ان کی جگہ چندیکا ہتھورا سنگھے کو بنگلہ دیش سے بلاکر ہیڈ کوچ مقرر کردیا جس پر پوتھاس خوش نہیں تھے، وہ اس سے پہلے فیلڈنگ کوچ کے طور پر کام کرتے تھے مگر بعد میں انھیں  گراہم فورڈ کے گذشتہ برس جون میں ذمہ داری چھوڑنے پر عبوری کوچ بنادیا گیا تھا۔

ایس ایل سی کا خیال ہے کہ پوتھاس اب انگلینڈ میں جاب ڈھونڈے رہے ہیں، ان کے دور میں سری لنکن ٹیم نے پاکستان سے یو اے ای میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کے سوااور کوئی بھی اہم کارنامہ انجام نہیں دیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief selectors have started issuing licenses on non selection of Fawad Alam
Previous Post فواد عالم کے عدم انتخاب پر چیف سلیکٹر جواز تراشنے لگے
Next Post سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ مسمار، لاش قبر سے غائب
Former Iraqi president Saddam Hussein's mausoleum demolition, the body disappeared from the grave

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.