yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چھوٹی کھلونا کشتی نے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرلیا

Web Editor April 17, 2018 1 min read
The small toy boat set a trip of thousands of kilometers
Share this:

The small toy boat set a trip of thousands of kilometersاسکاٹ لینڈ: دو بچوں کی تیار کردہ ایک کشتی مسلسل ایک سال سے کھلے سمندروں میں تیر رہی ہے اور ہزاروں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے باوجود اب تک نہیں ڈوبی۔

بچے عموماً چھوٹی کشتیاں تالاب یا سوئمنگ پول میں ہی چلاتے ہیں لیکن اسکاٹ لینڈ کے دو بھائیوں نے بحری قزاقوں والی ایک خوبصورت  کشتی بنائی تھی جس کی تیاری میں ان کے والدین بھی شریک ہوئے۔

ہیری اور اولی فرگوسن کی اس کشتی  میں وزن کو متوازن کیا گیا تاکہ وہ تیز لہروں میں بھی تیرتی رہے۔ علاوہ ازیں کشتی کے عرشے کے اندر ہر جگہ پولی اسٹائرین فوم لگایا ہے تاکہ کشتی کو اچھال کی قوت ملتی رہے۔ ان سب تبدیلیوں کے باوجود کسی کو یقین نہ تھا کہ یہ کشتی اس طرح مسلسل گہرے سمندروں میں تیرتی رہے گی۔

کشتی کو اسکاٹ لینڈ کے ساحلی مقام پیٹر ہیڈ سے پانی کے حوالے کیا گیا تھا جس کے بعد وہ گزشتہ برس مئی میں بین الاقوامی پانیوں میں داخل ہوگئی تھی اور اسے بہت سے جہازوں نے دیکھا بھی تھا۔ 8 نومبر 2017ء کو یہ کشتی اسکاٹ لینڈ سے موریطانیہ پہنچ چکی تھی جبکہ اب جنوبی امریکا کے گیانا سمندر سے گزر رہی ہے۔

اس کشتی کو ’ایڈونچر‘ کا نام دیا گیا ہے جو پہلے اسکاٹ لینڈ سے ڈنمارک پہنچی اور اس کے بعد سویڈن اور ناروے تک چلی گئی۔ وہاں موجود کسی شخص نے دوبارہ اسے پانی کے حوالے کردیا کیونکہ کشتی میں ایک پیغام لکھا ہے کہ اسے جو دیکھے وہ اسے دوبارہ سمندر میں چھوڑدے۔

اس کے بعد یہ ناروے سے دوبارہ آگے بڑھی اور اس میں نصب جی پی ایس ٹریکر برابر اس کی اطلاع دیتا رہا جس میں ایک جدید ترین واٹر پروف ٹرانسمیٹر بھی نصب ہے۔

کشتی کے لیے فیس بک پیج بھی بنایا گیا ہے جس میں اس کے سفر کی روداد اور تصاویر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ کچھ روز قبل تک اس نے کوئی اطلاع نہیں دی تھی لیکن اچانک اس کے ٹرانسمیٹر نے دوبارہ کام شروع کردیا اور اب وہ جنوبی امریکی سمندروں میں کسی مقام پر موجود ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Three things that will work for you life time
Previous Post تین باتیں جو زندگی بھر آپ کے کام آئیں گی
Next Post ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں، آگے بڑھنے میں کچھ وقت لگے گا، حمائمہ ملک
We do not lack talent, it will take some time to move, Humaima Malik

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.