اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

یار رہے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کے وکیل آج بھی واجد ضیا پر جرح جاری رکھیں گے۔
By Web Editor on April 16, 2018
اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔

یار رہے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کے وکیل آج بھی واجد ضیا پر جرح جاری رکھیں گے۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***