yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ سے نوازنے پر بھارت میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا

Web Editor April 14, 2018 1 min read
New India stood up in protest with Sri Dravi with the National Award
Share this:

نئی دہلی: آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ دئیے جانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا نیشنل ایوارڈ جیوری ممبرز کے سربراہ نے اداکارہ کو ایوارڈ دئیے جانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوسری اداکاراؤں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔

New India stood up in protest with Sri Dravi with the National Awardگزشتہ روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 65 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان کیا گیا جس میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو فلم ’’موم‘‘ کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیاگیا، تاہم سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ دئیے جانے پر شوبز کے کچھ حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آرہاہے جن میں نیشنل ایوارڈ جیوری ممبرز کے سربراہ اور سری دیوی کے قریبی ساتھی شیکھر کپور بھی شامل ہیں۔

شیکھر نے سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ دئیے جانے کی سخت الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں انہیں ایوارڈ دئیے جانے کے سخت خلاف تھا۔ رپورٹس کے مطابق شیکھر نے جیوری ممبرز سے کہا تھا کہ سری دیوی کو یہ ایوارڈ نہیں ملنا چاہیئے جب کہ انہوں نے ایوارڈ کیلئے نامزد تمام اداکاراؤں کی فہرست دیکھی اور ان کے بارے میں انتظامیہ سے بات بھی کی اس کے علاوہ انہوں نے فہرست سے سری دیوی کا نام ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا تاہم جیوری ممبرزنے سری دیوی کے نام کو ہی ووٹ دیا جس کے بعدبار بار ان کا نام سامنےآیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں:  موت کے بعد سری دیوی کیلئے ایوارڈ

شیکھر کپور کا کہنا ہے کہ جیوری ممبرز میں وہ واحد فرد تھے جنہوں نے سری دیوی کو ایوارڈ دئیے جانے کی مخالفت کی جب کہ ان کا ماننا ہے کہ سری دیوی کو ایوارڈ صرف اس لیے دیا گیا کیونکہ ان کی موت واقع ہوچکی ہے اورلوگوں کے جذبات سری دیوی کے ساتھ جڑے ہیں، لہٰذا انہیں ایوارڈ ہمدردی کی بنیاد پر دیا گیا، اس طرح ان اداکاراؤں کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے جو طویل عرصے سے انڈسٹری میں کام کررہی ہیں اور اس اعزاز کی حقدار ہیں۔

واضح رہے کہ سری دیوی کے ساتھ آنجہانی اداکار ونود کھنا کو بھی فلم انڈسٹری میں گراں قدر خدمات انجام دینے کیلئے ’’داداصاب پھالکے‘‘ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ ایوارڈ دینے کی تقریب 3 مئی کو نئی دہلی میں منعقد کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"LAGGES OR WE" "Pakistan gave two wickets to the Emirates
Previous Post ’’لیگز یا ہم‘‘ پاکستان نے امارات کو دو ٹوک وارننگ دے دی
Next Post پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
Pakistan won the Commonwealth Games first gold medal

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.