yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’لیگز یا ہم‘‘ پاکستان نے امارات کو دو ٹوک وارننگ دے دی

Web Editor April 14, 2018 1 min read
"LAGGES OR WE" "Pakistan gave two wickets to the Emirates
Share this:

کراچی پی سی بی نے اماراتی حکام کو دوٹوک وارننگ دے دی کہ وہ لیگز یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے۔

پاکستان طویل عرصے سے بطور نیوٹرل وینیو اماراتی گراؤنڈز کو استعمال کر رہا ہے، مگر اب یو اے ای سے تعلقات مثالی نہیں رہے جو افغان لیگ کی میزبانی کے ساتھ خود اپنی لیگ بھی کرانے کیلیے پر تول رہا ہے، اس سے پاکستان سخت ناخوش ہے کیونکہ پی ایس ایل کے مفادات کو ضرب پہنچ سکتی ہے،گوکہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سلسلہ شروع ہو گیا مگر مکمل واپسی میں مزید چند برس لگیں گے، اس لیے بطور دوسرے آپشن ملائیشیا پر غور جاری ہے۔

"LAGGES OR WE" "Pakistan gave two wickets to the Emiratesذرائع نے بتایا کہ گذشتہ دنوں اماراتی حکام نے پی سی بی سے کہا تھا کہ اگر ایشیا کپ کی میزبانی دلا دی جائے تو وہ لیگز کرانے کے فیصلوں پر نظرثانی کریں گے۔ پاکستان نے اس ضمن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے ہوئے بھارت سے منتقل ہونیوالے ایشیائی ایونٹ کی میزبانی سری لنکا کے بجائے یو اے ای کو دلا دی۔

پی سی بی کی خواہش ہے کہ لیگز نہ کرانے کے ساتھ اماراتی حکام اپنے گراؤنڈز کے ریٹ وغیرہ بھی کم کریں، گوکہ رواں برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے سیریز یو اے ای میں ہی ہونی ہیں، البتہ اگر مقامی حکام کے رویے میں لچک نہ آئی تو پی سی بی ملائیشیا کے آپشن پر غور کریگا، اس حوالے سے18 اپریل کو دبئی میں ملاقات ہونی ہے، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی وہاں آئی سی سی آڈٹ کمیٹی کی میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔

پی سی بی چونکہ پی ایس ایل بھی وہیں کراتا لہذااسے خدشہ ہے کہ ان ایونٹس سے اپنی لیگ کو مسائل کا سامنا کرنا پڑیگا، اگلے برس بھی پاکستان سپر لیگ کے آدھے میچز یو اے ای میں ہی ہونے ہیں، دوسری جانب گذشتہ دنوں پی سی بی آفیشلز نے ملائیشیا میں 2 کرکٹ گراؤنڈز کا جائزہ لیا اور مقامی آفیشلز سے بریفنگ لی، وہاں یو اے ای کے مقابلے میں آدھے اخراجات آئیں گے، واحد مسئلہ گراؤنڈز کا چھوٹا ہونا ہے، البتہ ان کا موازنہ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم سے کیا جا سکتا ہے۔

جنوری، فروری تک کوالالمپور میں بارشیں ہوتی ہیں مگر مارچ کے بعد موسم ٹھیک ہونا شروع ہو جاتا ہے، درجہ حرارت بھی دبئی وغیرہ سے بہت کم 24،25 ڈگری ہی رہتا ہے، یہ سب عوامل پی سی بی کو ملائیشیا کے آپشن پر سنجیدگی سے غور پر مجبور کر رہے ہیں۔

یو اے ای سے تعلقات میں بہتری کی صورت میں بھی پاکستان بطور دوسرے ہوم وینیو ملائیشیا پر غور جاری رکھے گا، قومی ویمنز ٹیم یکم جون سے وہاں ایشیا کپ کھیلے گی، اس کے بعد15 سے31 اکتوبر تک آسٹریلیا سے ہوم سیریز ہونی ہے،اس میں 3 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کھیلے جائینگے، پی سی بی اس سیریز کا انعقاد ملائیشیا میں کرنا چاہتا ہے، اس حوالے سے آسٹریلیا کے ساتھ ابتدائی بات چیت بھی ہو چکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Prime Minister Nawaz Sharif's acceptance of peace is acceptable
Previous Post نواز شریف کی زندگی بھرنااہلی کافیصلہ قبول ہے ، وزیراعظم
Next Post سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ سے نوازنے پر بھارت میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا
New India stood up in protest with Sri Dravi with the National Award

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.