yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی، کاشتکاروں کو رقوم کی ادائیگیوں کا حکم

Web Editor April 12, 2018 1 min read
Action against non payer sugar mills,, Ordering for payment to farmers amount
Share this:

لاہور: ہائیکورٹ نے نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاشتکاروں کو ان کے بقایا جات دلوانے کا حکم دیا ہے۔

Action against non payer sugar mills,, Ordering for payment to farmers amountلاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کاشتکاروں سمیت 103 درخواستوں پر شوگر ملوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔  عدالت نے کین کمشنر کو شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرنے اور گنے کے کاشتکاروں کو ان کے واجبات دلوانے کا حکم دیا ہے۔ درخواست گزاروں نے حکومت پنجاب، کین کمشنر اور ملز مالکان کو فریق بنایا۔

بنکوں کے وکیل نے بتایا کہ بنکوں نے رہن رکھوائی گئی چینی کے عوض ان شوگر ملز کو قرض دیا، لیکن شوگر ملزم مالکان نے قرض واپس نہ کیا اور چینی فروخت کردی۔ کاشتکاروں نے موقف اختیار کیا کہ انہوں نے برادرز شوگر ملز، پتوکی شوگر ملز اور دریا خان شوگر ملز کو گنا فروخت کیا لیکن ملز مالکان ان کے پیسے ہڑپ کرگئے اور تاحال انہیں ادائیگیاں نہیں کی گئیں، عدالت شوگر ملز مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے۔

لاہورہائیکورٹ نے کین کمشنر کو شوگر ملوں کے خلاف کاوروائی کرنے اور واجبات وصول کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے برادرز شوگر ملز سے وصول شدہ 35 کروڑ کی رقم بھی کاشتکاروں میں تقسیم کرنے کی ہدایت کی۔ برادر شوگر ملز کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ شریف خاندان کے عزیز و اقارب کی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Restriction indicted on going abroad of all PIA MD's and COO's
Previous Post پی آئی اے کے تمام ایم ڈیز اور سی او اوز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
Next Post ہمیں تلاش ہے جس کی، یہ وہ سحر تو نہیں
We find that is, is that glamor

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.