yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایشیا کپ کی میزبانی بھارت سے لے لی گئی

Web Editor April 10, 2018 1 min read
Asia Cup hosted from India
Share this:

پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجہ سے ایونٹ ستمبر کے مہینے میں یو اے ای میں کھیلا جائے گا

پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی وجہ سے ایونٹ ستمبر کے مہینے میں یو اے ای میں کھیلا جائے گا  لاہور (دنیا نیوز ) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی بھارت سے واپس لے لی گئی۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ، اب اس ایونٹ کا انعقاد ستمبر کے مہینے میں یو اے ای میں کیا جائے گا۔  ایونٹ کو یو اے ای میں منعقد کرانے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سرحدوں پر تنائو کی وجہ سے اس ایونٹ کا انعقاد پاکستان اور بھارت میں ممکن نہیں اس لئے اس برس اس ایونٹ انعقاد یو اے ای میں کیا جائے گالاہور  ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی بھارت سے واپس لے لی گئی۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ، اب اس ایونٹ کا انعقاد ستمبر کے مہینے میں یو اے ای میں کیا جائے گا۔

ایونٹ کو یو اے ای میں منعقد کرانے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان سرحدوں پر تنائو کی وجہ سے اس ایونٹ کا انعقاد پاکستان اور بھارت میں ممکن نہیں اس لئے اس برس اس ایونٹ انعقاد یو اے ای میں کیا جائے گا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Big assault on oil reserves
Previous Post تیل کے ذخائر پر بڑا حملہ
Next Post فواد عالم کو پھر اکیڈمی سے گھر واپس بھیجنے کی تیاریاں
Preparations to send Fadad Alam back home from the Academy

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.