yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

برطانیہ میں زہر خوانی کا شکار سابق روسی جاسوس کی بیٹی اسپتال سے گھر منتقل

Web Editor April 10, 2018 1 min read
The daughter of former Russian detective poisoned child moved from hospital to the UK
Share this:

لندن: برطانیہ میں زہر خوانی کے باعث اسپتال میں داخل سابق روسی جاسوس کی بیٹی کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے جب کہ سابق روسی ایجنٹ تاحال زیر علاج ہے۔

The daughter of former Russian detective poisoned child moved from hospital to the UKبین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق روسی ایجنٹ اور ان کی بیٹی کو ایک ماہ قبل زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی جہاں دونوں کی حالت نہایت نازک تھی تاہم آج روسی ایجنٹ کی بیٹی کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے جب کہ سابق روسی ایجنٹ تاحال اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سابق روسی ایجنٹ سرگئی اسکریپل اور ان کی صاحبزادی یولیا اسکریپل 4 مارچ کو برطانوی شہر سالیسبوری کے ایک پارک کی بینچ پر نیم مردہ حالت میں پائے گئے تھے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز دونوں کی زندگی بچانے میں کامیاب ہو گئے تاہم پولیا اسکریپل کو ایک ماہ زیر علاج رہنے پڑا جب کے ان کے والد تاحال اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

برطانوی حکام نے روسی ایجنٹ کی شناخت کے بعد تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے روسی سفارت کار سے رجوع کیا تاہم خاطر خواہ جواب نہ ملنے اور تحقیقات میں مدد کرنے کے باعث برطانیہ نے روسی ایجنٹ کو ہلاک کرنے کی کوشش کا الزام روس پر عائد کیا تھا جس پر روس نے برطانوی الزام کی سخت الفاظ میں تردید کی تھی۔

اس واقعے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا چلا گیا حتی کے دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا تھا اسی طرح امریکا سمیت کئی اور ممالک نے بھی اس معاملے پر برطانیہ کے موقف کی تائید کرتے ہوئے اپنے ملک کے سفارت کاروں کو روس سے واپس بلوا لیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Farooq Sattar works at Bahadurabad and stand with us, Khalid Siddique Siddiqui
Previous Post فاروق ستار بہادرآباد آکر کام کریں ہم ساتھ کھڑے ہیں، خالد مقبول صدیقی
Next Post شام کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ دو دنوں میں کر لیں گے، امریکا
America will take tough action against Syria in two days, America

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.