yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹیلی میڈیسن سے نومولود بچوں میں نابینا پن کی تشخیص ممکن

Web Editor April 9, 2018April 9, 2018 1 min read
Determine the blindness of nominated children from Television Medicine
Share this:

اوریگون: پوری دنیا میں ٹیلی میڈیسن یعنی جدید آلات کے ذریعے، دور رہنے والے مریضوں کی تشخیص وعلاج پر بہت کام ہوا ہے۔ اب اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو نابینا کرنے والے ایک مرض کی درست شناخت ٹیلی میڈیسن کے ذریعے کی گئی اور اس کے نتائج عین وہی ہیں جس طرح بچے کو سامنے دیکھتے ہوئے معالجین کے ذریعے حاصل ہوتے ہیں۔

Determine the blindness of nominated children from Television Medicineجرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن (جاما) اوپتھیلمولوجی میں اس کے نتائج شائع ہوئے ہیں جن میں مریض کے سامنے رہتے ہوئے اور دور رہتے ہوئے ٹیلی میڈیسن کے ذریعے معائنے کے نتائج کا موازنہ پیش کیا گیا ہے۔

اس طرح دیہات اور دور دراز علاقوں میں ایسے بچوں کا بروقت معائنہ کیا جاسکتا ہے جو بڑے اسپتالوں تک نہیں پہنچ پاتے۔ اس طرح افرادی قوت کی کمی کے شکار ان علاقوں میں ’ریٹینوپیتھی پریمیچیورٹی‘ یا آر او پی  کا بروقت علاج کرکے عمر بھر کے نابینا پن سے بچانا ممکن ہوگا۔

پاکستان ہو یا دیگر ترقی پذیر ممالک، وہاں دور دراز علاقوں میں موجود آبادی ٹیلی میڈیسن سے فائدہ اٹھاسکتی ہے۔ پاکستان میں اس ضمن میں بہت کام ہوا ہے لیکن اس کے عملی اطلاق کی رفتار سست ہے۔ اس ضمن میں پورٹ لینڈ میں واقع ایلک چلڈرن آئی ہاسپٹل سے وابستہ ڈاکٹر مائیکل ایف چیانگ اور ان کے ساتھیوں یہ سروے کیا ہے۔

ڈاکٹر مائیکل کا کہنا تھا: ’تربیت یافتہ ڈاکٹروں کی کمی اور وسائل تک عدم رسائی کی وجہ سے غریب علاقوں کے بچے نابینا ہورہے ہیں اور یہ رحجان ترقی یافتہ ممالک میں بھی دیکھا گیا ہے جو بہت افسوسناک ہے۔ اب اس طریقے سے یہ مسئلہ حل کرنے میں مدد مل سکے گی۔‘

نومولود بچوں میں رینٹیوپیتھی سے قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کے ریٹینا میں خون کی ناقص نالیاں بنتی ہیں اور یوں وہ دھیرے دھیرے مکمل نابینا ہوجاتے ہیں۔ امریکا میں ہر سال 400 سے 600 بچے اس سے متاثر ہوکر مکمل طور پر اندھے ہورہے ہیں۔ اس طرح خود تیسری دنیا اور دیگر غریب ممالک میں اس مرض کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

عام طور پر ماہرین بچے کی آنکھ کی پتلی کو ڈراپس کے ذریعے پھیلا دیتے ہیں۔ اس کے بعد تیز روشنی کی شعاع آنکھ میں ڈال کر اسے عدسے کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ کام مہارت مانگتا ہے اور پسماندہ علاقوں میں اس کے ماہر نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔

دوسرے طریقے میں خاص آلات کے ذریعے بچے کی آنکھ کی تصاویر لی گئیں اور 281 بچوں کا معائنہ سات اسپتالوں کے ماہرین نے کیا۔ پہلے ڈاکٹروں نے خود بچے کے پاس بیٹھ کر اس کا جائزہ لیا اور دوسرے مرحلے میں ٹیلی میڈیسن سے اسے دیکھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں صورتوں میں تشخیص میں کوئی خاص فرق نہ تھا۔

ٹیلی میڈیسن میں مریض کا موبائل آلات کے ذریعے معائنہ کیا جاتا ہے اور اس کی رپورٹ بڑے شہروں میں موجود ڈاکٹروں کو دی جاتی ہے جسے دیکھ کر وہ تشخیص وعلاج تجویز کرتے ہیں۔ دیگر ترقی پذیر ممالک کی طرح پاکستان میں ٹیلی میڈیسن کو درست انداز میں استعمال کرکے لوگوں کی زندگی بہتر بنائی جاسکتی ہ

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Significance memorandum of memorandum of gas pipeline between Pakistan and China
Previous Post پاکستان اور چین کے درمیان گیس پائپ لائن بچھانے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
Next Post الیکشن کمیشن: صوابی، ہری پور کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات مسترد
Election Commission: Swabi, Harbor constituency rejects objections

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.