yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرائے کی کوکھ؛ ایک حل؟

Web Editor April 7, 2018April 7, 2018 1 min read
Rental Mother; A Solution?
Share this:

سنی لیون کو کون نہیں جانتا۔ انہوں نے اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر نے گزشتہ برس ایک بچی کو گود لیا تھا۔ اب ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس کا اعلان انہوں نے 5 مارچ کو سوشل میڈیا کے ذریعے کیا اور ساتھ ہی بچوں کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

مجھے دیکھ کر بہت اچھا لگا اور خوشی ہوئی کہ دونوں کا پروفیشن جو بھی ہے، جیسا بھی ہے، مگر ایک فطری اور ارتقائی تسلسل کو برقرار رکھنے اور اپنے رشتے کو مضبوط بنانے کےلیے انہوں نے جو بھی کیا وہ خاصی حد تک درست تھا۔ خاصی حد تک اس لیے کیونکہ ہم نہیں جانتے کہ سنی کو طبی مسائل تھے یا وہ اپنی مصروفیات کی بناء پر اس طریقہ تولید کو اپنانے پر آمادہ ہوئیں۔ خیر، وجہ جو بھی ہو، میں ڈینیل ویبر کو اس بات کےلیے سراہتی ہوں کہ اگر وہ روایتی پاکستانی مردوں کی طرح ہوتا تو سنی لیون کو نہ جانے کن کن القابات سے نوازتا اور سب کچھ کرلینے کے بعد شاید اسے برا بھلا کہنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھتا۔

مجھے سیروگیسی کے بارے میں یہ بھی پتا چلا ہے کہ انڈیا میں غیر شادی شدہ ہونے کے باوجود فلم ساز کرن جوہر نے بھی سروگیسی کے ذریعے 2 جڑواں بچے پیدا کر رکھے ہیں جب کہ ادکار تشار کپور نے بھی شادی سے قبل ہی اسی سہولت کے ذریعے بیٹا پیدا کر رکھا ہے۔ علاوہ ازیں بولی ووڈ کے بادشاہ، شاہ رخ خان نے بھی اپنے سب سے چھوٹے بیٹے کو سروگیسی کے ذریعے ہی پیدا کیا جب کہ عامر خان بھی اسی سہولت کے ذریعے ایک بیٹے کی پیدائش کرچکے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ’’سروگیسی‘‘ ہے کیا؟

تو جناب جب بیوی کسی وجہ سے خود بچے کو جنم نہ دے سکے تو میاں کے نطفے اور بیوی کے بیضے سے لیبارٹری میں جنین (بارور بیضہ) تیار کرکے اسے کسی صحت مند عورت کے رحم میں منتقل کردیا جاتا ہے جہاں یہ قدرتی عمل سے گزر کر ایک بچہ بننے کے بعد مقررہ وقت پر پیدا ہوجاتا ہے۔ یہی وہ عمل ہے جسے ’’سروگیسی‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس طرح بچے کو جنم دینے والی خاتون کو ’’سروگیٹ مدر‘‘  یا متبادل ماں کہا جاتا ہے۔ یہ عورت اگرچہ اس بچے کی حقیقی ماں نہیں ہوتی لیکن اس کے رحم میں جنین منتقل کردیا جاتا ہے جسے وہ نو مہینے اپنے رحم میں پالتی ہے اور جنم دیتی ہے۔

اب پاکستان کی بات کرتے ہیں۔ پاکستان میں بچہ نہ ہونے پر طلاقیں ہونا ایک عام سی بات ہوکر رہ گئی ہے۔ شادی شدہ جوڑوں میں طلاق کا راستہ اختیار کرنے کی متعدد وجوہ ہیں۔ اکثر اوقات اس کی ایک وجہ جوڑوں کا ایک دوسرے کو سمجھنے کی صلاحیت سے عاری ہونا ہے اور بعض اوقات اس کے پیچھے جہیز سے جڑے ہوئے مسائل ہیں، یا دوسری عورت… جبکہ اس کے پیچھے ایک وجہ عورت کا بانجھ ہونا بھی ہے۔ مرد، عورت کو طلاق دے کر کسی اور عورت کو بیاہ لیتا ہے جو اس کے خیال میں بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کی حامل ہوتی ہے۔

میں ذاتی طور پر یہ سمجھتی ہوں کہ طلاق دینے کےلیے بچہ پیدا کرنے کی اہل نہ ہونے کی وجہ بتانا بالکل بے بنیاد ہے۔ اگر کسی وجہ سے جوڑا بچہ پیدا نہیں کرسکا تو بچہ گود لینے میں کوئی حرج نہیں۔ بہت سے لوگوں کا یہ خیال ہوتا ہے کہ وہ بچہ ان کا نہیں ہوگا، باپ چاہتا ہے کہ بچہ اس کا اپنا ہو، جس کی رگوں میں اس کا اپنا خون دوڑ رہا ہو۔

اس خیال نے مجھے بہت پریشان کیا ہوا ہے اور میں نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس وجہ سے ہونے والی طلاقوں کو روکنے کےلیے کیا کچھ کیا جاسکتا ہے۔ بہت غور و خوص کے بعد میں ایک غیر روایتی خیال تک پہنچی… ایک ایسا خیال جو ہمارے معاشرے میں سوچنا بھی ممنوع ہے۔ اور وہ ہے سروگیسی یعنی کرائے کی ماں حاصل کرنا۔

اس عمل میں تولیدی مادہ مصنوعی ذرائع سے کسی دوسری عورت کے رحم میں داخل کرکے، اس کی کوکھ میں اپنا بچہ پالا جاتا ہے اور کوئی دوسری عورت اسے اس عورت کےلیے جنم دیتی ہے جو بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے قاصر ہے۔ جب مجھے سروگیسی کی بابت معلوم ہوا تو مجھے محسوس ہوا کہ یہ طریقہ اختیار کرکے کسی عورت کو طلاق سے بچایا جاسکتا ہے۔

میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کوئی عورت اس بات کی سزا کیوں پائے جو اس کے اختیار ہی میں نہیں۔ مگر سروگیسی کو سمجھنے کےلیے تین مختلف تناظر ہیں: پہلا پاکستان میں کمزور قانونی ڈھانچہ اور امن و امان کی ابتر صورت حال؛ دوسرا پاکستان کا اسلامی ریاست ہونے اور اسلامی اصولوں کے ساتھ جڑا رہنے کا دعویٰ؛ اور تیسرا پاکستان میں میڈیکل سائنس کے میدان میں ترقی نہ کرسکنا۔

سروگیسی کو عمل میں لانے کےلیے اولاً والدین کو متبادل ماں سروگیٹ مدر کو پاکباز سمجھنا ہوگا، یعنی انہیں قانونی لحاظ سے مکمل تحفظ حاصل ہو تاکہ کوئی قانونی الجھن، پیچیدگی یا مسئلہ کھڑا نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ پہلے دو تناظر کو خاطر میں لانا از بس ضروری ہے۔ میں سمجھتی ہوں کہ جہاں سروگیسی کے عمل کا معاملہ سیدھا سادا سا معاملہ ہے وہیں اس پر عملدرآمد اتنا ہی پیچیدہ ہے۔

اسے ایک بار پھر واضح کرنے کےلیے بتادوں کہ اس عمل میں کوئی عورت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ اس کے شوہر کے مادہ تولید/ مادہ منویہ کو ہمبستری کے ذریعے اس عورت میں منتقل ہو، بلکہ مصنوعی طریقے سے کسی دوسری عورت، جسے سروگیٹ مدر (متبادل ماں) کے طور پر حاصل کیا گیا ہو، کے رحم میں داخل کرنے کی اجازت دیتی ہے تاکہ اس سے جو بچہ پیدا ہو وہ جنم کے بعد حاصل کرلیا جائے۔ اس عمل میں اکثر آئی وی ایف المعروف ’’ٹیسٹ ٹیوب بے بی‘‘ کا عمل دخل بھی ہوتا ہے جس میں عورت کا بیضہ انڈہ، اسی کے شوہر کے مادہ منویہ سے بارور (فرٹیلائز) کیا جاتا ہے اور پھر اسے کسی دوسری عورت کے رحم میں مصنوعی طریقے سے داخل کیا جاتا ہے۔

پس یہ جان لینا چاہیے کہ اس عمل میں مادہ تو بچہ حاصل کرنے کی خواہش رکھنے والے میاں بیوی ہی کا استعمال ہوتا ہے تاہم سروگیٹ مدر کا جسم استعمال کیا جاتا ہے تاکہ وہ ان کے بچے کی اپنے رحم میں پرورش کرے اور اسے جنم دے۔

یہ صرف ماں ہی ہے جو بچے کا حمل اپنے رحم میں ٹھہراتی کرتی) اور جنم دیتی ہے۔ لیکن پھر بھی، یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ماں وہ ہے جو اپنا بیضہ دیتی ہے؟ یا وہ جس کے بطن میں کسی دوسری عورت کا بیضہ بارور ہوتا ہے اور جو بچے کو جنم دیتی ہے؟ اس لئے جب مذہب کی بات آتی ہے تو بہت سے سوالات ایسے اٹھتے ہیں جن سے تسلی بخش انداز میں نمٹنا نہایت ضروری ہے تاکہ اسلامی ریاست میں سروگیسی کو محفوظ اور قابل عمل بنایا جائے۔

سروگیسی کے حوالے سے موجود تحفظات کو نظرانداز کرکے ان گنت خواتین کو طلاق کی تلوار سے قتل نہیں کیا جاسکتا۔ بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت کا نہ ہونا وہ امر ہے جو عورت کے بس میں نہیں۔ لیکن اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے، یہ بہت مہنگا بھی ہے تو اسے ہر کوئی بھی نہیں کرسکتا۔ پاکستان میں اس حوالے سے تو میڈیکل سائنس ترقی یافتہ نہیں ہوئی بلکہ اس کی کمی ہی کمی ہے۔

میں امید کرتی ہوں کہ ہم اس حوالے سے سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کریں اور شاید مستقبل میں صورتِ حال کچھ بہتر ہوجائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Drug young jumped into crocodiles pool
Previous Post نشے میں دھت نوجوان مگرمچھوں کے تالاب میں کود گیا
Next Post قیامِ پاکستان پر جید علماء میں تاریخی مکالمے کا خلاصہ
Summary of historical dialogue in Jayad Ullema on establishment of Pakistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.