yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نفرت ہے عجب چیز جہان تگ و دو میں

Web Editor April 4, 2018 1 min read
Hate is awesome thing where in struggle
Share this:

نفرت انسان کو کہیں کا نہیں رہنے دیتی۔ خاص طور سے اس وقت جب انسان کو یہ بھی معلوم نہ ہو کہ اس نفرت کی وجہ کیا ہے۔ ایسے انسان قابل رحم ہوتے ہیں جو بغیر حقائق جانے کسی سے نفرت پر مجبور ہو جاتے ہیں یا مجبور کر دیئے جاتے ہیں۔ رفتہ رفتہ ان کی نفرت بڑھتی ہے اور بڑھتے بڑھتے اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ اپنی نفرت کے ہاتھوں مجبور ہو کر وہ کچھ کر جاتے ہیں جو ان کی اصل شخصیت سے میل نہیں کھاتا۔ ممکن ہے بعض اوقات وہ خود بھی اپنی اس نفرت پر حیران ہوتے ہوں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ خود انہیں اپنی نفرت سے نفرت ہو مگر اپنی نفرت سے نفرت کرنے کے باوجود وہ نفرت کا پرچار کیے بنا نہیں رہ پاتے۔ یہ خیال مجھے ملالہ یوسفزئی کے حالیہ دورہ پاکستان میں اس بچی کے خلاف سوشل میڈیا پر پھیلتی ہوئی نفرت دیکھ کر آیا۔

ملالہ یوسفزئی وہ بچی ہے جو اپنی تعلیم دوستی کے باعث طالبان کے حملے کا شکار بنی۔ طالبان کے بہت سے شکاروں کے برعکس یہ خوش قسمت بچی زندہ بچ نکلی اور یہی زندہ بچ جانا اسے اپنی ہی قوم کے بہت سے لوگوں کی نفرت کا نشانہ بنا گیا۔ جو معروف اور حیرت انگیر وجوہات ملالہ سے نفرت کے لیے بیان کی جاتی ہیں ان میں “گولی کا لگنا ڈرامہ تھا۔ ملالہ نے پاکستان کی کون سی خدمت کی ہے۔ ملالہ یہودیوں کی ایجنٹ ہے۔ نہ صرف یہودیوں بلکہ مسیحیوں، ہندوؤں، ملحدوں، لبرلوں اور معلوم نہیں کن کن کی ایجنٹ ہے۔ ملالہ نے اپنی کتاب میں اسلام، پاکستان اور پاکستان کی فوج کے خلاف زہر اگلا ہے۔ ملالہ کو بیرونی طاقتیں تیار کر رہی ہیں تاکہ مستقبل میں وہ پاکستان کی وزیر اعظم بن سکے۔ ہماری ہیرو ملالہ نہیں بلکہ اے پی ایس کے بچے ہیں جو پاکستان میں ہی رہ رہے ہیں اور اسی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔” سرفہرست ہیں۔ ان کے علاوہ بھی لیکن بہت سی وجوہات بیان کی جاتی ہیں مگر ان وجوہات کے اعلیٰ اخلاقی الفاظ اور افکار کی بنا پر ان کو احاطہ تحریر میں لانا ممکن نہیں ہے۔

ان وجوہات کے اثبات اور تردید میں بہت سے لوگ لکھ چکے اور لکھتے چلے جا رہے ہیں۔ جو ان وجوہات کو سچ سمجھتے ہیں وہ ان کی ترویج اپنے ایمان کاحصہ سمجھ کر فرما رہے ہیں اور جو ان وجوہات کو غلط سمجھتے ہیں وہ ان کی تردید اور رد میں اپنی رائے بیان کرتے چلے جا رہے ہیں۔ میں اس بارے میں جو بھی لکھ دوں وہ ان سب باتوں سے الگ نہیں ہو گا جو صاحب رائے اور کہنہ مشق قلم کار پہلے ہی بیان کر چکے ہیں لہٰذا میں ملالہ یوسفزئی کی صفائی میں کچھ نہیں کہتا کیونکہ میری تحریر پڑھ کر کسی نے اپنی رائے تبدیل نہیں کرنی۔ جس نے جو تہیہ کیا ہوا ہے وہ اسی رائے پر قائم رہے گا۔ ملالہ کو برا سمجھنے والے مجھے گالیاں دے دیں گے اور اچھا سمجھنے والے میری تحریر کی تعریف کر دیں گے اور وقت آگے بڑھ جائے گا۔ چناچہ اس بحث کی بجائے ہم ایک اور حقیقت کی طرف چلتے ہیں۔

ملالہ یوسفزئی کے پاکستان کے دورہ کے ساتھ ہی جو حقیقت کھل کر سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ ہم لوگ بلا لحاظ فکر انتہا پسندی کا شکار ہو چکے ہیں۔ اس سے پہلے عام طور پر مذہبی طبقات کو انتہا پسند مانا جاتا تھا اور روشن خیال طبقات کے بارے میں یہ رائے قائم ہو چکی تھی کہ وہ پاکستان کا معتدل چہرہ ہیں۔ مگر اب نظر یہ آ رہا ہے کہ پاکستان کا معتدل چہرہ بھی دراصل پاکستان کا وہ انتہا پسند چہرہ ہی ہے جس نے اپنے اوپر لبرل ہونے کا نقاب چڑھایا ہوا تھا۔ ملالہ کے دفاع میں بے دریغ مذہبی طبقات اور تعلیمات کو نشانہ بناتا ہوا یہ طبقہ اپنی اصل میں ان مذہبی انتہا پسندوں سے کسی بھی طرح مختلف نہیں ہے جس کی ہجو یہ جا بجا لکھتے چلے جاتے ہیں۔

ہمیں اب اس مغالطے سے باہر نکلنا ہوگا کہ پاکستان میں صرف مذہبی طبقہ ہی انتہا پسندی کا نمائندہ ہے۔ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ انتہا پسندی ہمارے معاشرے میں سرایت کر چکی ہے۔ اب اس کی زد سے مذہبی، لبرل، سیکولر، ملحد کوئی بھی باہر نہیں رہا۔ بلکہ میں یہ بھی لکھنا چاہوں گا کہ اس وقت انتہا پسندی کسی بھی انداز فکر سے بالاتر ہو کر ہمارے معاشرے کی جڑوں میں گھس گئی ہے۔ اور انتہا پسندی کسی بھی قوم کی بنیادیں ہلا دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

المیہ یہ ہے کہ اس معاملے کی نزاکت کو محسوس کرنے کی بجائے اس راستے پر قدم آگے بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں۔ ایک دوسرے کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ عزت نفس کو سفاکی سے مجروح کیا جا رہا ہے۔ علامہ اقبال کے مصرعے “جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو” کے مصداق ہم ہر اس نقش چاہے وہ کہنہ سال ہو یا جدید، اپنی راہ سے ہٹا دینا چاہتے ہیں جو ہمارے ذہنی میلان سے میل نہیں کھاتا۔ جب ہم اپنے مؤقف کے حق میں دلیل نہیں پیش کر پاتے تو دوسرے کے مؤقف پر تبرا کرنا شروع کردیتے ہیں۔ ہم ہر قیمت پر صرف اور صرف اپنی منوانا چاہتے ہیں۔ ایسے میں بے چاری ملالہ کیا بچتی ہے۔ اس قوم میں تو جید علمائے کرام سے لے کر معروف فلسفیوں، علم دوستوں اور سائنسدانوں تک سبھی کے افکار کے پرخچے وہ لوگ اڑا رہے ہیں جن کی اپنی فکر ہمیشہ فکرمندی کا شکار رہتی ہے۔

یہی چیز نفرت کہلاتی ہے۔ ہم ہر اس شخص سے نفرت کرتے ہیں جس کو ہم اپنے سے بہتر سمجھتے ہیں۔ ہم اس کا تو کچھ بگاڑ نہیں سکتے۔ البتہ نفرت کی انتہا پر جا کر اپنا آپ بگاڑ لیتے ہیں۔ ننانوے فیصد معاملا ت میں ہمیں یہ معلوم ہی نہیں ہوتا کہ ہم کیوں نفرت کرتے ہیں۔ مگر پھر بھی ہم نے نفرت کرنی ہوتی ہے۔ چلیں پھر نفرت ہی کرتے ہیں۔ مگر ایک بات ضرور سمجھ لینی چاہیئے۔ نفرت کرنے والے لوگ یا معاشرے یا قوم دنیا میں ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وہ ہمیشہ پیچھے رہتے ہیں۔ پیچھے چلتے ہیں اور اپنے سے آگے چلنے والوں سے نفرت کرتے چلے جاتے ہیں۔ آیئے ہم بھی مزید نفرت کریں کیونکہ:

نفرت ہے عجب چیز جہان تگ و دو میں

پہناتی ہے ہر شخص کو تاج سرِ خارا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mubashara Victim of fierce after Zainab
Previous Post زینب کے بعد مبشرہ درندگی کا شکار
Next Post مذہبی طبقہ ہی بدنام کیوں؟
Why the religious class is unfortunate?

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.