yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز اسپیڈ میں خوار ہوتے عبداللہ!

Web Editor April 3, 2018April 3, 2018 1 min read
Contemptible,by,Abdullah,in,Shahbaz,speed
Share this:

جب بھی انتخابات آتے ہیں، ہر پاکستانی اس خواہش اور امید پہ ووٹ دیتا ہے کہ اب کی بار حالات بدلیں گے، بیروزگاروں کو روزگار ملے گا، مریضوں کو صحت کی اچھی سہولیات، نوجوانوں کو بہتر تعلیم، مزدوروں کو سونے کی قیمت کے برابر اجرت ملے گی، کسانوں کو اچھا ہونے کی امید پولنگ اسٹیشن تک لے آتی ہے، لیکن صورتحال مختلف ہے۔ ستر سال سے بھولے انسانوں کے خواب چکنا چور ہورہے ہیں، امیدیں دم توڑ رہی ہیں، خواہشیں مررہی ہیں۔

میری منطق کو اس وقت تقویت ملی جب میں پنجاب کے گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں پہنچا جہاں تقریریں کرنیوالوں کے منہ سے موتی جھڑ رہے تھے اور سامنے بیٹھی جسم جلی خواتین بے بسی کی تصویر بنی ہوئی تھیں۔ در اصل یہ تقریب انہی کےلیے سجائی گئی تھی، وجہ یہی مظلوم تھیں۔ لیکن تذکرہ نواز شریف کا تھا، شہباز شریف کی ’’اسپیڈو‘‘کا تھا۔ زندہ انسانوں کی قبروں پر چلنے والی میٹرو کا تھا۔ شاہی محل میں بے تکی تقریریں سن کر دم گھٹنے لگا، بیزار ہوکر باہر بھاگا تو مال روڈ پر عین پنجاب اسمبلی کے سامنے روڈ بند تھا، قریب جانے پر معلوم ہوا کہ صوبہ بھر کے کسان اپنی زمینوں میں پیدا کیے جانیوالے والے آلو، سبزیاں، گنے لیے بیٹھے ہیں، وہ اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج تھے۔ حقیقت ہے کہ موجودہ دورِ حکومت میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے تو اسی طبقے کا ہوا ہے؛ کئی خاندانوں کو محلوں سے فٹ پاتھ پر آتے دیکھا ہے۔

اس وقت کسان کی اجناس کھیتوں میں رُل رہی ہیں، سیاستدانوں کی شوگر ملوں نے ان کا گنا اونے پونے خریدا، کئی کاشتکاروں کو تو کھیت میں ہی فصل جلانا پڑی، آج کل آلو کا یہ حال ہے کہ کوئی خریدار ہی نہیں مل رہا۔ ابھی گندم کی کٹائی ہونیوالی ہے، حالات بتا رہے ہیں کہ گندم کا دانہ دانہ ہونے کا خدشہ ہے۔

کسانوں کے دھرنے کے تھوڑے سے فاصلے پر لیڈی ہیلتھ ورکرز بھی اپنا رونا رورہی تھیں۔ وہ اپنے واجبات کی ادائیگی، اسکیل کی اپ گریڈیشن کا مطالبہ کررہی ہیں، اسی اثناء میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر اور اس کے نیچے لکھی تحریر دیکھ کر رونا آگیا۔ یہ تصویر میرے صحافی دوست کے لخت جگر عبداللہ کی تھی جو لاہور کے چلڈرن اسپتال میں ہاتھ میں ڈرپ تھامے بیڈ کے انتظار میں کھڑا ہے، ایک ایک بیڈ پر تین تین مریض۔

اس سے بڑا واقعہ سروسز اسپتال میں ہوا جسے سانحہ کہیں تو غلط نہ ہوگا۔ یہاں مسیحاؤں اور ان کے پالتو غنڈوں نے بہن کی ڈلیوری کےلیے آنے والے سنیل سلیم (کانسٹیبل موٹر وے پولیس) کو مار مار کر قتل کردیا۔ معذرت کے ساتھ، ’’لینے آئے تھے جو دوائے دل، جان اپنی گنو ا گئے‘‘ بے لگام ینگ ڈاکٹرز اور بے مہار انتظامیہ چوری بھی کرتی ہے اور سینہ زوری بھی۔ آپ ہی تصور کر لیجیے، اگر ایک صحافی اور پولیس والے کا یہ حال کیا گیا تو عام آدمی کی کیا زندگی ہوگی۔

ستر برس ہوگئے پاکستان بنے، اتنی عمر میں تو بچے ہی نہیں ریاستیں بھی بالغ ہوجاتی ہیں۔ لیکن ہم ہیں کہ وہی روش، وہی طرز حکمرانی۔ کتنے ظلم کی بات ہے کہ دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہمارے بچے آج بھی گندگی کے ڈھیروں میں روزق تلاش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں 1 دن کا بچہ ہو یا 99 سال کا بوڑھا، ہر کوئی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا مقروض ہے۔ حکومت عوام کے نام پر انتہائی کڑی شرائط پر قرض حاصل کرتی ہے مگر اس قرض سے اشرافیہ عیاشی کرتی ہے۔ نوجوانواں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن روز گار نہیں، ہسپتال ہیں مگر سہولیات نہیں، تعلیمی ادارے ہیں مگر تعلیم نہیں۔

جناب وزیر علیٰ! سڑکوں کے جال ضرور بچھائیں، پلوں پر سے میٹرو بھی گزاریں، لیکن گوشت پوست کے انسانوں کو نہ روندیں؛ عبداللہ جیسے معصوم کو بیڈ بھی فراہم کریں۔ آپ کا حساب شروع ہوچکا ہے، کہیں یہ طویل نہ ہوجائے۔ آپ کو چھینک آجائے تو جہاز لندن جانے کےلیے تیار کھڑے ہوتے ہیں، مگر عام لوگوں کے پاس سرکاری ہسپتال ہوتے ہیں، انہی کو بہتر کردیجیے، کسانوں سے روٹی مت چھینئے۔ آپ کے طویل دورِ حکومت کے باوجود جنازے گندگی سے اٹھ رہے ہیں تو ایسی گڈگورننس، اسپیڈو ترقی کیافائدہ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan is being pressured to keep Afghan refugees more, Ahsan Iqbal
Previous Post پاکستان پرافغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، احسن اقبال
Next Post میری ٹائم ایجنسی نے 7 کروڑ مالیت شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی
Maritime Agency took a big shipment of 7 million worth of alcohol

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.