yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد نئے عداللتی ہفتہ کیلئے عدالت عظمیٰ نے اہم ترین کیسوں کی فہرست جاری کردی

Web Editor April 1, 2018 1 min read
The National Asset was deputed by the UBL privatization, the Supreme Court
Share this:

اسلام آباد , عدالت عظمیٰ کل سوموار سے شروع ہونے والے پانچ روزہ عدالتی ہفتہ کے دوران عوامی اہمیت کے حامل جن مشہور مقدمات کی سماعت ہو گی ان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی الگ الگ درخواستیں،سپریم کورٹ کے جج،مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری اورسپریم کورٹ کاجج بننے کے خلاف درخواست ،سپریم کورٹ کے جج،مسٹر جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے خلاف بطور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کنڈکٹ سے متعلق درخواست،سپریم کورٹ کے سابق جج،مسٹر جسٹس شاکر اللہ جان کے دو دو عہدے رکھنے کے خلاف درخواست ،آئین کے آرٹیکل اٹھاون ٹو بی کی بحالی سے متعلق آئینی درخواست،کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے لئے ریفرنڈم کرانے سے متعلق درخواست ،بھٹہ مزدوروں کے حقوق اوران کی سوشل سیکورٹی کے اداروں میں رجسٹریشن سے متعلق درخواست ،لاپتا افرادکیس،بے نظیر بھٹو کیس میں ٹرائل کورٹ سے سزا پانے والے سابق ایس پی خرم شہزاد حیدراورسابق سی پی او راولپنڈی سعود عزیز کی ہائیکورٹ سے منظور ہونے والی ضمانتوں کی منسوخی کے حوالے سے دائر اپیل،بنی گالہ میں ناجائز تجاوزات ،راول ڈیم سےراولپنڈی کے باسیوں کو گندے پانی کی سپلائی کے سکینڈل سے متعلق از خود نوٹس کیس،سٹون کرشنگ اورماربل کی رگڑائی کی وجہ سے خارج ہونے والے خطرناک مواد سے ماحول کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس،آرڈیننس نمبر 2012کے ذریعے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے غیر قانونی اقدامات کو قانونی قرار دینے کے خلاف درخواست ،سابق صدر آصف زردار ی کے خلاف توہین آئینی درخواست،سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے درخواستیں، نیشنل پارک مارگلہ اور ایبٹ آباد کے لورہ جنگلات میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی کے خلاف از خود نوٹس کیس،سندھ میں چپڑاسی کے عہدہ سے تیزی سے اور پراسرار انداز میں ڈائریکٹر ایجوکیشن بننے والے محمد اخلاق سے متعلق کیس،گجرات کے علاقہ جلال پور جٹاں میں غیر قانونی طور پرحشمت میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کھول کر سیدھے سادے طلباء کے والدین سے لاکھوں روپے لوٹنے سے متعلق کیس ،عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت کیس ،میڈیا کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمدکیس ،ایم کیو ایم کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفوں سے متعلق درخواست،ادویات کی ناقابل برداشت قیمتوں سے متعلق از خود نوٹس کیس ،پولی کلینک ہسپتال سمیت سرکاری ہسپتالوں میں آکسیجن کی خریداری میں کروڑوں روپے کی خردبرد اور ادویات کی چوری سے متعلق کیس ،کٹاس راج میں مقامی سیمنٹ فیکٹریوں کے گہرے ٹیوب ویلوں کی وجہ سے مندر کے پانی کے لیول میں خطرناک حد تک کمی کے خلاف ازخود نوٹس کیس،گوجرانوالہ کے سرکاری ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے لیتھوانیا کی خاتون کو مسلمان بناکر شادی کرنے اور اس سے ہونے والی تین نابالغ بچیوں کو لیکر بغیر اطلاع پاکستان آجانے سے متعلق مقدمہ،قرار داد مقاصد کے نفاذ سے متعلق کیس ،کراچی کے ساحلی علاقوں میں صنعتی مواد پھینکنے کے خلاف کیس اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور 17ویں سکیل اور اس سے اوپر کے سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت سے متعلق از خود نوٹس کیس شامل ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
EX-OLYMPIAN, BOXER, RASHEED BALOCH'S, SON, ENTERED, IN, BOXING, RING, SUCCESSFULLY, REPORT, ASGHAR ALI MUBARAK
Previous Post سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری
Next Post آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بال ٹیمپرنگ کی بازگشت.، پاکستانی دستہ کی .کامن ویلتھ گیمزگولڈ کوسٹ آسٹریلیا کیلئے روانگی مکمل
COMMON, WEALTH, GAMES, PAKISTANI, ATHLETE, DELEGATION, DEPART, FOR, COMMON, WEALTH, GAMES, GOLD COAST, AUSTRALIA, REPORT, ASGHAR ALI MUBARAK

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.