yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

Web Editor April 1, 2018April 2, 2018 1 min read
EX-OLYMPIAN, BOXER, RASHEED BALOCH'S, SON, ENTERED, IN, BOXING, RING, SUCCESSFULLY, REPORT, ASGHAR ALI MUBARAK
Share this:

https://youtu.be/HI6T_zas8Qg

اسلام آباد( خصوصی رپورٹ .اصغر علی مبارک  سے )پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل  باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید  کے بیٹے ضیغم رشید  نے والد کی طرح بڑے  شاندار انداز میں  باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری دی  ھے‘ نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں مقیم پاکستان نژاد رشید بلوچ کے 19 سالہ صاحبزادے ضیغم رشید بلوچ نے اپنے کیریئر کے ابتدائی چار میں سے تین مقابلوں میں کامیابی کے بعد روشن مستقبل کی نوید سنا دی ھے ۔ اولمپیئن رشید بلوچ جو پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ سرکٹ  کے انعقاد کیلئے کوشاں ھیں 19 سالہ بیٹا ضیغم رشید بلوچ نے چند  ماہ قبل والد کے  نقش قدم پر چلتے ہوئے باکسنگ کیریئر کو اپنانے کا فیصلہ کیا  اور  اب تک ضیغم رشید نے 4 مقابلوں میں حصہ لیکر تین میں کامیاب ہوچکے ہیں گوکہ پہلی مقابلہ   وہ تکنیکی بنیاد پر نہ جیت سکے تاہم باقی تین مقابلوں میں ضیغم رشید نے اپنے حریفوں کو آسانی سے شکست دی۔ ضیغم رشید اب  آیندہ برس نیوزی لینڈ کی قومی باکسنگ چیمپئن شپ  گولڈن گلوز میں حصہ لینے کیلئے  تیاری کررہے ہیں ۔ ضیغم رشید کا قد5 فٹ 8 انچ ہے اور وہ لائٹ ویٹ کلاس کے مقابلوں میں حصہ لے رہےہیں ضیغم رشید ہملٹن کے ایک سرکاری کالج میں زیر تعلیم اور ہملٹن کے وائی ایم سی اے باکسنگ اکیڈمی کے  ممبربھی ھیں ،اپنے والد  اولمپیئن رشید بلوچ کی طرح  وہ باکسنگ کی فطری صلاحیتوں  سے مالا مال ھیں اور خو ا ئش مند ھیں الد  اولمپیئن رشید بلوچ کی طرح   انٹرنیشنل باکسنگ سرکٹ میں ملک کا نام بلند کریں ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice has taken over the government's work, Nawaz Sharif
Previous Post عمران خان جانے والا ہے اور نواز شریف آنے والا ہے۔.” اپنی ذات عزیز نہیں ”عوام کے ووٹ کو عزت دینے کا وعدہ پورا کرنا ہوگا ”دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، امن کی کوششوں کی دلیل ہے کہ ملالہ سوات آئیں، نواز شریف
Next Post اسلام آباد نئے عداللتی ہفتہ کیلئے عدالت عظمیٰ نے اہم ترین کیسوں کی فہرست جاری کردی
The National Asset was deputed by the UBL privatization, the Supreme Court

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.