yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواتین کی عادتیں خواتین ہی سمجھ سکتی ہیں

Web Editor March 28, 2018March 28, 2018 1 min read
Women's habits can only understand by womens
Share this:

سنا ہے رابعہ نے نئی گاڑی لے لی؟ ہائے فرزانہ، سوٹ دیکھا تھا؟ مجھے تو راحیلہ کی بیٹی بہت بدتمیز لگتی ہے، اُف ! سکینہ تو آج پوری میک اپ کی دکان لگ رہی تھی، صوفیہ نے ماشاء اللہ اپنا کارعبار شروع کیا ہے، یار قیمہ کریلے کی ریسیپی تو بتانا، تم فلاں شاپنگ مال گئی تھیں؟ بہت بڑی سیل لگی ہے، تمھارے لمبے گھنے بالوں کا راز کیا ہے؟ عظمیٰ ٹریٹ کب دے رہی ہو؟ امی! میرے پاس تو کپڑے ہی نہیں ہیں، میں نہیں جا رہی دعوت میں، کوثر! کتنا پڑھوگی، اب کیا کتابوں کی جان لوگی؟ ریما کی بچی، اپنی لاڈلی کو سوٹ دے دیا، مجھے کب دوگی؟ مہوش! بس کرو بہن… کتنی چائے پیو گی؟

یہ اور نہ جانے ایسی کتنی ہی باتیں ہیں جسے خواتین کرتے کرتے کبھی تھکتیں ہی نہیں، جو غالباً کم عمری سے ہی ان کی عادت بن چکی ہوتی ہے۔

کہتے ہیں عادتیں بدلتے دیر نہیں لگتی، لیکن یہی عادتیں جب آپ کی فطرت بن جائیں تو ان سے چھٹکارا پانا ناممکن ہوجاتا ہے۔ ہمارے معاشرے کی اکثر خواتین کچھ اسی طرز کی تابع نظر آتی ہیں، جنھوں نے اپنی عادتوں کو فطرت کا لازمی جُزو بنا لیا ہے۔ پھر چاہے وہ لاکھ کسی سے جھگڑ ا کرلیں، وقت کی پروا کیے بغیر سہیلیوں سے گپ شپ کریں یا گھنٹوں ونڈو شاپنگ کریں، گھر میں قدم رکھتے ہی تمام بیرونی مشاغل دروازے کے پار چھوڑ آتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ گھر کی چار دیواری اور اہلِ خانہ اُسی کے منتظر ہوں گے۔ صبح سویرے بِنا الارم اٹھ کھڑے ہونا، پھر چاہے رات گئے دیر سے کیوں نہ سوئی ہو، یہ عورت ہی ہے جس نے اپنی ذات کو ان عادتوں میں ڈھال لیا ہے۔

پچھلے وقتوں میں پیشہ ورانہ خواتین کی شرح آج کی نسبت بہت کم تھی، لیکن موجودہ دور میں خواتین نے خود کو مرد کے شانہ بشانہ لا کھڑا کیا ہے۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ آج کی عورت نہ صرف گھر گرہستی تک محدود ہے بلکہ پیشہ ورانہ فرائض بھی ادا کر رہی ہے، اور خود کو مرد کے مدمقابل کھڑا کرنے کی عادت نے ہی خواتین کو جری اور حوصلہ مند بنایا ہے، وگرنہ اس ہستی کو آج یہ مقام حاصل نہ ہوتا۔ کہتے ہیں خواتین ایک بار کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو وہ اس کام سے پیچھے نہیں ہٹتیں، پھر چاہے دنیا اِدھر کی اُدھر کیوں نہ ہوجائے۔ یہی وہ فطرت ہے جس نے عورت کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔

روز صبح سے رات تک اپنے فرائض کی ادائیگی کےلیے انتھک محنت کرتیں ہیں، لیکن کبھی کسی کو ظاہر نہیں کرتیں، نہ ہی کبھی ایک جیسے کام کرتے کرتے تھکاوٹ و بیزاریت ظاہر کرتی ہیں۔ یہی عادتیں خواتین کو مرد سے منفرد بناتی ہیں۔ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ خواتین حسد، غیبت اور فساد برپا کرنے کی عادتوں سے مالا مال ہوتیں ہیں، کبھی ساس کے روپ میں بہو کو طعنے کسنا تو کبھی بہو کے روپ میں ساس کی چغلی، کبھی چھوٹی بہن اماں سے بڑی کی لگائی بجھائی کرتی ہے تو کبھی بڑی بہن چھوٹی کی، کبھی ایک سہیلی دوسری کو اپنے تیور دکھاتی ہے تو کبھی دوسری اس پر اپنا رعبرعب جھاڑتی ہے، کبھی بڑے عہدے والی چھوٹے عہدے والی کو نیچا دکھاتی ہے تو کبھی چھوٹے عہدے والی بھڑک اٹھتی ہے. غرض ایک عورت اپنی زندگی میں کہیں نہ کہیں جانے انجانے میں ان خرافات کو اپنی عادت بنا لیتی ہے۔ لیکن پھر یہی عورت بُرے وقت میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، اس لمحے وہ اپنی انا کو پسِ پشت ڈال کر کُھلے دل سے ساتھ دیتی ہے۔

یہ کہنا درست ہوگا کہ معصومیت خواتین کی فطرت میں شامل ہوتی ہے، پھر چاہے وہ ظاہری طور پر خود کو کتنا بھی رعب دار ظاہر کرلے، اس کے اندر معصومیت کا گوشہ پنپتا رہتا ہے، وہ اپنے اہلِ خانہ کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دینے کو بھی ہر دم تیار رہتی ہے لیکن خود کو چھوٹی چھوٹی باتوں میں الجھائے رکھتی ہے۔ جیسے عید پر سوٹ کا نہ سلنا، میچنگ کی جوتی نہ ملنا، آج کیا پہنوں؟ اتنی دیر ہوگئی، جھٹ پٹ کیا پکاؤں؟ وغیرہ وغیرہ… یہ ہمارے معاشرے کی 90 فیصد خواتین کی عادت ہے، کیونکہ بیشتر عقلمند خواتین اپنی ہی گتھی میں الجھ جاتیں ہیں، لیکن یہی عادت ان کی معصومیت کو ظاہر کرتی ہے۔

شاپنگ کس عورت کا شوق نہیں ہوتا؟ اگر عورت کا وجود نہ ہوتا تو شاید اس کرہٗ ارض پر اتنے شاپنگ مالز ہی نہ ہوتے۔ خواتین کی اکثریت شاپنگ کرکے سکون محسوس کرتی ہیں۔ کبھی اتوار سے ہفتہ بازار کے چکرلگانا، تو کبھی مالز سے سپر اسٹورز تک کی دوڑ… غرض یہ خواتین کی وہ واحد عادت ہے جس کے بنا ان کا گزارا ممکن ہی نہیں۔ اور پھر ایک سوٹ کےلیے سو بار دکانوں کا چکر لگانا، یہ عورت ہی کا حق ہے؛ کیونکہ مردوں میں اتنا صبر و تحمل ممکن نہیں۔ نئے زمانے نے خواتین کو کتنی بھی نئی راہ دکھائی ہو، لیکن شاپنگ میں بچت کرنا وہ کبھی نہیں بھولتیں۔

بچپن سے اب تک آپ کی سماعت سے یہ الفاظ کتنی بار ٹکڑائے ہوں گے: ’’دادی اماں کہتی ہیں، چاند پہ پریاں رہتی ہیں‘‘ یا نانی کی کہانیاں، خواتین میں قصے کہانیاں سنانے کی عادت ہر دور میں غالب رہی ہے۔ پھر چاہے وہ حقائق پر مبنی ہوں یا فرضی، مثبت ہو یا منفی، وہ کہانیاں سنانے میں ایک خاص مہارت کی حامل ہوتیں ہیں اور یہ عادت انہیں کتابوں سے رقبت کے بعد ملتی ہے اور ان میں ۸۰ فیصد شرح ناولز پڑھنے والی خواتین کی ہے۔ ہمارے معاشرے کی اکثریت خواتین کتاب دوست ہیں بس میں سفر کر رہی ہوں یا آفس کی ڈیسک پر ہوں، امتحانات دے رہی ہوں یا امتحانات لے رہی ہوں، دوستوں کے ہجوم میں ہوں یا تنہا ٹیرس پر ٹھل رہی ہوں کتابوں سے ان کی دوستی صدیوں سے چلی آرہی ہے پھر چاہے وہ کتابت اپنے کسی کورس کی کریں یا کہانیوں کی، معلوماتی کریں یا تفریحاتی غرض یہی عادت خواتین میں بولنے کا ڈھنگ اور خود کو باصلاحیت بنانے کی اہم کڑی ہے۔

بعض خواتین خود کو ہر شعبہ میں دوسری خواتین سے آگے بڑھنے کی عادت لیے ہوتیں ہیں اگر اس آگے بڑھنے کی لگن وہ اپنی صلاحیتوں کو تراشتی ہیں تو یہ ایک مثبت رویہ ہے لیکن اگر وہ محض دوسری خواتین کو نیچا دکھانے کی غرض سے آگے نکلنا چاہتی ہیں تو یہ منفی عادت ان کی ذات میں چڑچڑا پن، غصہ اور حسد جیسے جراثیم پیدا کردیتی ہے، جس سے نہ صرف وہ مستقبل میں پچھتاوا محسوس کرتیں ہیں بلکہ حال میں بھی ان کی اسی فطرت کی وجہ سے وہ اکیلی رہ جاتیں ہیں۔ کیونکہ عموماً ایسی خواتین سے بظاہر توسب ہنس کر ملتے ہیں، لیکن دلوں میں کدورت لیے ہوتے ہیں۔

کہتے ہیں خواتین کی زبان قینچی کی طرح چلتی ہے، لیکن یہ بات ہر خواتین پر لاگو نہیں ہوتی۔ جیسے ہاتھ کی پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں، ویسے ہی ہر خاتون کا مزاج دوسری سے مختلف ہوتا ہے۔ اردگرد کا ماحول آپ کے عادات و اطوار پر گہرے نقوش چھوڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر اوقات ہماری خواتین گھریلو مسائل کے سبب خود پر ایسی عادات حاوی کر لیتی ہیں جو ان کی شخصیات پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔

لیکن اس کے برعکس بعض خواتین اس قدر نرم مزاج ہوتی ہیں کہ ان کی فطرت ہر ایک کے دل میں گھر کرلیتی ہے، پھر چاہے وہ کتنی بھی بے باک ہو۔ اس کی عادتیں اسے دوسروں سے منفرد بنائے رکھتیں ہیں۔

یوں تو خواتین کا ہر روپ ہی نرالہ ہے، لیکن ایک روپ جس کے بغیر شاید ہم خود کو مکمل تصور نہیں کرتے، وہ ماں کا روپ ہے۔

کہتے ہیں دنیا میں آپ زمین سے آسمان کی بلندی کیوں نہ چھولیں، ماں کا ساتھ ہر موڑ پر پاتے ہیں۔ کیونکہ ایک ماں ہی تو ہے جو آپ کو پاتال سے کھینچ کر اپنی آغوش میں پناہ دیتی ہے۔ ماؤں کی عادت ہوتی ہے، زبان سے لاکھ جھڑک دیں لیکن دل سے ہمیشہ دعا ہی دیتی ہے۔ ہمارے درمیان آج کتنی ہی ایسی خواتین ہیں جو اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کےلیے دن بھر محنت کرکے کماتی ہیں، لیکن اس کے باوجود بچوں سے کبھی کوتاہی نہیں برتتیں۔ وہ اس معمول کو کچھ اس انداز سے اپنی فطرت میں شامل کرلیتی ہیں جیسے بطور عورت یہ ان کی ذمہ داری ہے۔ بہر کیف، خواتین کی عادتیں، خواتین ہی سمجھ سکتیں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ball tampering scandal; One year ban on Smith and Warner
Previous Post بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی
Next Post اندرون سندھ میٹرک امتحانات میں پولیس اہلکار نقل کروانے میں مصروف
Police officers were involved in copying in Sindh Matric examinations

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.