yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

Web Editor March 27, 2018 1 min read
Husain Haqqani's run away is a question of the court's honor, Chief Justice
Share this:

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حسین حقانی یقین دہانی کرانے کے باوجود ملک سے کیسے گیا یہ عدالت کی عزت کا سوال ہے۔

Husain Haqqani's run away is a question of the court's honor, Chief Justiceسپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ حسین حقانی عدالت کو یقین دہانی کرا کر ملک سے کیسے بھاگ گئے، یہ عدالت کی عزت کا معاملہ ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ حسین حقانی کو واپس لانے کے لیے کیا پیشرفت ہوئی جس پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ وزارت خارجہ اور خزانہ کو خطوط لکھے ہیں جب کہ حسین حقانی کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، حسین حقانی کے وارنٹ کے اجراء کے لیے معاملہ چل رہا ہے۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ یہ معاملہ لمبا نہیں ہوتا جارہا ہے جس پر ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ امریکا میں پاکستانی سفارت خانے سے دستاویزات آرہے ہیں، چیف جسٹس نے کل تک تمام دستاویزات پوری کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ دونوں آجائیں، ایک بندہ عدالت کو یقین دہانی کراکر ملک سے کیسے بھاگ گیا، یہ عدالت کی عزت کا معاملہ ہے جب کہ عدالت اب تک کی پیش رفت سے مطمئن نہیں۔ عدالت نے سیکرٹری خارجہ اور سیکرٹری داخلہ کو کل طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB references hearing against Sharif family starts
Previous Post شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا
Next Post کرکٹر محمد آصف دبئی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ
Cricketer Mohammad Asif deport from Dubai airport

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.