yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فرانس: سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، مسلح شخص کا داعش سے تعلق کا دعویٰ

Web Editor March 23, 2018 1 min read
FRANCE, ARMED, PERSON, KILLED, FOUR, PEOPLE, IN, A, ROAD, FIRING, INCIDENT
Share this:

. پیرس (حافظ حسن) جنوب مغربی فرانس کی سُپر مارکیٹ میں دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کی وفاداری کا دعویٰ کرنے والے مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

FRANCE, ARMED, PERSON, KILLED, FOUR, PEOPLE, IN, A, ROAD, FIRING, INCIDENT
مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بھی بنا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ طِریبس کے علاقے میں واقع ‘سپر یو’ اسٹور میں حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔سپر اسٹور پر حملے کے وقت مسلح پولیس 15 منٹ کی مسافت پر واقع علاقے کارکاسون میں اہلکار پر فائرنگ کے واقعے کا جواب بھی دے رہی تھی، جو مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے پیش آیا۔ فرانس:ریلوے اسٹیشن میں چاقو کے وار سے دوخواتین ہلاک ہوئے……..تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں واقعات کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق تھا یا نہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ’5 ہزار کی آبادی پر مشتمل خوبصورت و دلکش قصبے طریبس میں ایک شخص صبح تقریباً 11 بج کر 15 منٹ پر سپر یو سپرمارکیٹ میں داخل ہوا جس کے بعد وہاں سے فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں داخل ہونے سے قبل نعرہ بھی لگایا۔مقامی پراسیکیوٹر کے آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘مسلح شخص نے داعش کے وفادار ہونے کا نعرہ لگایا، جبکہ واقعے کو دہشت گرد حملے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔’مقامی انتظامیہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے بعد سپر مارکیٹ کے اطراف عوام کو جانے سے روک دیا گیا ہے۔فرانس کے وزیر اعظم ایووارڈ فلپ نے کہا کہ یہ ایک ‘خطرناک’ واقعہ ہے۔
مسلح شخص کا اگر داعش سے تعلق ثابت ہوجاتا ہے تو یہ ایمانوئل میکرون کے گزشتہ سال مئی میں فرانس کا صدر منتخب ہونے کے بعد دہشت گرد تنظیم کا یہ پہلا حملہ ہوگا۔خیال رہے کہ فرانس میں داعش اور القاعدہ سے منسلک انتہاپسندوں کے حملوں کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی اورتاحال حکام الرٹ ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق مذکورہ واقعے سے قبل فرانس میں 2015 سے اب تک دہشت گردی کے مختلف واقعات میں 250 کے لگ بھگ افراد مارے گئے ہیں۔2016 میں فرانس کے جنوبی شہر نیس میں ایک ٹرک ڈرائیور نے قومی دن کی تقریبات میں شریک افراد پر ٹرک چڑھا کر کچل دیا، جس کے نتیجے میں 84 افراد ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہوگئے تھے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shiri Rahman
Previous Post سینیٹر شیری رحمٰن سینیٹ میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب ھو گئ
Next Post اہم ترین، نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فورکا ڈبل ویک اینڈ شیڈول جاری کردیا
Other teams are ready to come to Pakistan exept West indies, Najam Sethi

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.