yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پشتون تحفظ مومینٹ یا اسرائیل کا نیا پلان ……!!

Web Editor March 22, 2018 1 min read
save,pashtoon,movement,in,baluchistan,and,israels,new,plan,new,report,on,international,media
Share this:

امریکہ اور انڈیا نے زرداری کے زریعے راؤ انوار کو چھپائے رکھنے کا پلان بنایا تاکہ دوسری طرف پشتون تحفظ موومنٹ کو متحرک کرکے پورے ملک میں انتشار پھیلاکر لسانیت اور عصبیت کی آگ بھڑکائی جاسکے تاکہ پاکستان کے حالات انتہائی خراب ہوجائیں اور انڈیا موقع دیکھتے ہی جنگ شروع کردے لیکن افسوس ان کا پالا بھی دنیا کی نمبر ایک ایجنسی آئی ایس آئی سے تھا اور ہمیشہ کی طرح آئی ایس آئی نے ان کا غرور خاک میں ملاکر انہیں ناکام کردیا۔

save,pashtoon,movement,in,baluchistan,and,israels,new,plan,new,report,on,international,media

راؤ انوار آگیا، پکڑلیا گیا اب نقیب اللہ کے نام پر ہشتونوں کو بےوقوف بنانے والے کس بات پر احتجاج کریں گے؟ بچاروں کے پاس اب کوئی ایشو ہی بچا جس پر پشتونوں کو الو بناسکیں، پشتون تحریک موومنٹ کے گبارے میں سئی مارکے ٹائیں ٹائیں فش کردیا۔

پشتون غیرتمند قوم ہے، ہزاروں کی تعداد میں پشتون بھائی پاک فوج، ایف سی، رینجرز اور پولیس وغیرہ میں شامل ہیں، کئی نے خوارج کے خلاف جنگ میں شہادت بھی پائی لیکن کبھی دشمنوں کے ساتھ مل کر وطن عزیز پاکستان کے خلاف جنگ نہیں کی۔ جو انڈیا امریکہ اور افغانستان کے ہاتھوں بک گئی وہ آستین کے سانپ تھے اور ان کو قبائیلی علاقوں سے نکالا بھی پاک فوج کے غیور پشتونوں نے.

مسئلہ یہ ہے کہ محب وطن پشتونوں کو اتنا کنفیوز کردیا گیا ہے کہ ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کس کا ساتھ دیں، پشتون موومنٹ کا یا پاکستان کا. جو پشتون رہتئے ہیں قبائلی علاقوں میں ہیں انہیں ورغلایا جاتا ہے، جیسے انڈیا امریکہ نے بلوچوں کو ورغلایا تھا ویسے ہی اب پشتونوں کو ورغلایا جارہا ہے لیکن جب پشتونوں تک صحیح معلومات پہنچ رہی ہیں یا جو سوشل میڈیا میرے جیسے ناچیزوں کے کالم پڑھ کر دشمنوں کی چالوں کو سمجھ لیتے ہیں وہ پشتون موومنٹ جیسے تحریکوں سے مکمل الگ رہتے ہیں اور محب وطنوں کے ساتھ مل کر اس تحریک کے پیچھے چھپی اصل قوتوں کو بھی بےنقاب کرتے ہیں۔

یہاں میں اپنے قابل فخر دوست شاہد خان کا ذکر کرنا ضروری سمجھوں گا، وہ ایک پشتون ہے مگر خود کو صرف پاکستانی کہلاتا ہے اور پشتون ہونے کے ناطے اسی نے سب سے پہلے اس پشتون موومنٹ کی بنیادیں ہلاکے رکھ دیں تھی، پشتونوں کو اپنے اس بھائی کو ضرور پڑھنا چاہیے۔ ایک پشتون بہترین انداز میں اپنے پشتون بھائیوں کو سمجھا سکتا ہے اور میں سمجھتا ہوں یہ کام ہمارے معزز بھائی شاہد خان زبردست انداز میں کر رہے ہیں، رہی سہی باتیں میرے جیسسے سوشل میڈیائی مجاہدین بےنقاب کردیتے ہیں۔

اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب راؤ انوار پکڑ لیا گیا ہے تو پشتون تحفط موومنٹ اب کیا کرے گی؟ میں بتاتا ہوں اب یہ کیا کریں گے، اب یہ کوئی نیا ایشو بنالیں گے اور بلوچوں سندھیوں کی طرح حقوق دو کے جعلی نعرے لگائیں گے مقصد تحریک کو زندہ رکھنا اور ملک میں انتشار پھیلانا ہے اور اس تحریک کو زندہ رکھنے کے لیے انہیں بڑی تگڑی رقم امریکہ انڈیا سے بزریعہ افغانستان مل رہی ہے۔

مت بھولیے کہ جب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو انڈیا کے دوسرے پر آیا تھا تو پاکستان سے یہی پشتونوں کا نام نہاد لیڈر محمود اچکزئی راتوں رات چپکے سے انڈیا جاکر نیتن یاہو سے مل آیا تھا۔ اب محمود ادچکزئی دہلے بھلے تو کھناے نہیں گیا ہوگا لازمی شیطان کے چیلے نیتن یاہو سے نئی احکامات لینے گیا ہوگا۔ اور یہ نئی احکامات کیا تھے یہ آپ پشتون تحفط موومنٹ کی صورت میں دیکھ رہے ہیں۔

پاکستانیوں آنکھیں کھولو، میں دو سال سے بتاتا آرہا ہوں کہ محمود اچکزئی اور اسفندیار ولی دونوں آستین کے سانپ ہیں، ان سے ہوشیار رہو، یہ تمہیں بےوقوف بنائیں گے اور تمہیں پاک فوج کے خلاف اکسائیں گے۔ ان حرام خوروں کی اصلیت سمجھنے کے لیے میں آپ کو چند مثالیں دیتا ہوں شاید کہ کوئی غیرتمند پشتون پڑھ کر اسفندیار ولی اور محمود اچکزئی پر تھوک دے اور میرا یہ سب لکھنا کارآمد ہوجائے۔

اہم باتیں :
– تحریک نقیب اللہ کے قتل سے شروع کی مگر راؤ انوار کے اصل گاڈ فادر زرداری کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولیں گے، تنقید صرف پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف کریں گے حالانکہ پاک فوج اور آئی ایس آئی کا نقیب اللہ کے قتل سے دور دور تک تعلق نہیں۔

– نقیب اللہ کو سندھ میں مارا گیا، مگر سندھ کے حکمرانوں کے خلاف احتجاج نہیں کریں گے، ان سے استعفے نہیں لیں گے، زرادری یا بلاول یا سندھ کے وزیراعلیٰ کو گالیاں نہیں دیں گے، گالیاں دیں گے تو صرف پاک فوج اور آئی ایس آئی کو تاکہ پشتونوں کو اپنی ہی فوج اور ایجنسی کے خلاف بدظن کیا جاسکے۔

– نقیب اللہ کو قتل سندھ میں کیا گیا مگر گالیاں سندھ کے حکمران کے بجائے پنجاب کو دیں گے تاکہ صوبائیت، لسانیت اور عصیب کی آگ لگائی جاسکے۔

– نقیب اللہ کو قتل سندھ پولیس کے اعلیٰ افسر اور زرداری کے ٹارگٹ کلر نے کیا مگر یہ الزام پاک فوج کو دیکر کہیں گے دہشت گردی کے خلاف وردی ہے۔ تاکہ نقیب اللہ کے قتل پر پشتونوں کے جوش کو پاک فوج اور ایجنسی کے خلاف کرکے ملک میں انتشار پھیلایا جاسکے۔

– مزے کی بات تو یہ ہے کہ نقیب اللہ کے والد بار بار کہہ چکے ہیں کہ وہ سپریم کورٹ میں ہونے والی پیشیوں سے مکمل طور پر مطمئن ہیں مگر یہ پشتون تحریک کے نام پر منظور پشتون، اسفندیار ولی اور محمود اچکزئی بضد ہیں کہ نہیں نہیں کوئی پیش رفت نہیں ہورہی کیونکہ انہیں ماننا ہی نہیں ہے، انہیں کفار و مشرکین سے حکم ہے کہ کسی صورت پاک فوج اور ایجنسی کے خلاف اس تحریک کو روکنا نہیں ہے۔

بس تحریک چلاتے رہو، پاک فوج کو گالیاں دیتے رہو، وردی کے پیچھے فوج کے نعرے لگاؤ، ملک میں انتشار پھیلاؤ اور آگ لگاؤ کیونکہ یہ سب کرنے کا حکم انہیں ان کے آقاؤں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، ہندوستانی بت پرست مودی اور افغان ایجنسی این ڈی ایس نے دے رکھا ہے، اگر تحریک ختم کردیں تو ان کا خرچہ پانی باہر سے آنا بند ہوجائے گا، اب بھئی یہ (منظور پشتون، اسفندیار ولی، محمود اچکزئی) بھوکے تو نہیں مرنا چاہتے اس لیے نعرا لگاتے رہیں گے کہ دہشت گردے کے پیچھے وردی ہے۔

پاکستانیوں سمجھ جاؤ کہ ہدف راؤ انوار یا پشتونوں کے حقوق نہیں بلکہ پاک فوج اور آئی ایس آئی تھی کو بدنام کرنا ہے، سکیورٹی فورسز اور عوام میں کنفیوزن پھیلانا ہے تاکہ عوام اور فوج میں دراڑیں پڑجائیں اور عوام اپنی ہی فوج کو مشکوک نظروں سے دیکھنے لگے، یہی تو ہمارے دشمن امریکہ اسرائیل اور انڈیا چاہتے ہیں کہ پاکستانی عوام اپنی فوج سے نفرت کرنا شروع کردے تاکہ پھر وہ آسانی سے پاکستان کو تباہ و برباد کردیں۔ پاکستانیوں اور محب وطن پشتون بھائیو بہنوں دشمن کی چالوں کو سمجھو اور آپس میں متحد رہو، ہمارا متحد رہنا ہی دشمن کی شکست کی سب سے بڑی علامت ہے.

بات نقیب اللہ کے قتل کی تھی، مطالبات راؤ انوار کو پکڑنے کے تھے اور گھما پھرا کے یہ آستین کے سانپ (محمود اچکزئی، اسفندیار ولی اور منظور پشتون) اپنے اصل مقصد یعنی پاک فوج اور آئی ایس آئی دشمنی پر آہی گئے. عقلمندوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے.

تحریر یاسر رسول ؛ خادم حسین

92 310 7786301

یس اردو نیوز کا بلاگر سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ بلاگز اور تحقیقی کالمز کیلئے ای میل کریں

yesurdu@gmail.com

@safeer_e_qalam f.book. yesurduqari

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
GUJRANWALA, DEPUTY, COMMISSIONER, SOHAIL AHMED TIPU, DIED, IN, VERY, CURIOUS, POSITION, HIS, DEAD BODY, RECOVERED, WITH, ROPE, TRAP
Previous Post ڈی سی گوجرانوالہ کی پھندہ لگی لاش برآمد، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں کھلبلی
Next Post عمران خان نے مشرف کے دور حکومت کو بہر قرار دیدیا، نواز کو آصف زرداری سے بد تر بھی کہہ دیا
I, AM, ANNOUNCING, RESULTS, FOR, YOU, BEFORE, EVERYTHING, SHARIF, BROTHERS, AND, THEIR, BROTHER, ZARDARI, WILL, RAN, OUT, SAYS, IMRAN KHAN

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.