اہم ترینطالبعلم کا اعزاز، ایجوکیٹرز سائنس سکول کے ہونہار طالبعلم ’’رانا عبدالہادی‘‘ نے 495 میں سے 491 نمبر لے کر پورے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی Web Editor March 4, 2018 1 min read Share this: راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ہیومن رائٹس سیل پی جے ڈی پی، اسلام آباد کی صدر محترمہ شازیہ عبید کے ہونہار بیٹے نے ون کلاس میں ایجوکیٹرز سائنس سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ان کے بیٹے ’’رانا عبدالہادی ‘‘ نے 495 میں سے 491 نمبر لے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ Share this: 0
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026