counter easy hit

بہاولنگر، تھانہ مروٹ میں لڑکی کا اغوا اور زیادتی کا معاملہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عطاءالراحمن نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

بھاولنگر (یاسرآکاش چوہدری) تھانہ مروٹ میں لڑکی کا اغوا اور زیادتی کا معاملہ ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عطاءالراحمن نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ تھانہ مروٹ پولیس نے مرکزی ملزم محمد بوٹا ولد ارجن گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او صاحب کا مزید کہنا تھا کہ ایسے ملزم کو کیفرکردار تک پنچایا جاۓ گا۔ ایسے ملزم کسی رعایت کے مستحق نہیں۔  ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 496 A۔376 ت پ کے تحت مقدمہ نمبر 67۔۔۔۔18تھانہ مروٹ میں درج ہو گیا ہے۔