yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیچہ وطنی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی بیگم شہناز روڈ کی طرف دیا گیا گیٹ بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

Web Editor March 2, 2018 1 min read
Young doctors continue strike on the twentieth day, closed in hospitals
Share this:

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد).چیچہ وطنی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی بیگم شہناز روڈ کی طرف دیا گیا گیٹ بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا عوام بے یارو مددگار انتظامیہ خواب غفلت کی چادر اوڑھ کر سو گئی
تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے 2گیٹ ہیں
مین گیٹ سبزی منڈی پر واقع ھے جہاں پر تجاوزات کے باعث منڈی کے رش کی وجہ سے مریض بیگم شہناز روڈ کا راستہ اختیار کرتے ہیں مگر وہ گیٹ انتظامیہ نے بند کیا ہوا ھے جس پر ایک سکیورٹی گارڈ بھی مختص کیا گیا ھے جو کہ اندر گپ شپ میں مگن رہتا ھے جس کی وجہ سے مریض گھنٹہ گھنٹہ گیٹ پر تڑپتے رہتے ہیں اور کہا جاتا ھے یہ گیٹ صرف ایمرجنسی کے مریضوں کے لئے کھولا جاتا ھے
شہریوں نے کمشنر ساہیوال اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے انتظامیہ کی بے حسی اور گیٹ کھولنے کا مطالبہ کیا ھے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Phalia: the firing of the opponents in Kacheri area, the murder accused killed
Previous Post چیچہ وطنی، کرکٹ میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کے گھر کے باہر اندھا دھند فائرنگ کردی ، عورتیں اور بچے محفوظ
Next Post بہاولنگر، تھانہ مروٹ میں لڑکی کا اغوا اور زیادتی کا معاملہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عطاءالراحمن نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
Neighborhoods sexually abused a 3-year-old girl in Bahawalnagar

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.