yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دبئی میں پاکستانی ملازم نے جنسی طور پر ہراساں کرنے پرباس کو قتل کردیا

Web Editor March 2, 2018 1 min read
SARGODHA, DOZENS, OF, MEN, AND, WOMEN, EFFECTED, WITH, AIDS, ALARMING, STATISTICS
Share this:

SARGODHA, DOZENS, OF, MEN, AND, WOMEN, EFFECTED, WITH, AIDS, ALARMING, STATISTICS

دبئ(انٹرنیشنل ڈیسک) 22 سالہ پاکستانی ملازم نے اپنے باس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر قتل کردیا جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے سامنے اپنے اعترافی بیان میں ملزم نے کہا  کہ اس کا پاکستانی باس  اسے ایک سال سے جنسی طور پر ہراساں کررہا تھا اور اس دوران  بدفعلی بھی کی گئی تاہم وہ مجبوری میں یہ سب کچھ برداشت کرتارہا،آخرکار طیش میں آکر اسے خنجر کے وار سے ہلاک کردیا تاہم ملزم نے قتل اور اقدامِ قتل سے انکار کرتے ہوئے کہا پہلے اس نے مجھ پر حملہ کیا جب کہ اپنے دفاع میں اسے قتل کیا۔

ملزم جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا نے کہا کہ القوز علاقے کے قریب تھا کہ اس کے باس نے اسے بلایا۔ اس نے کہا ، ’ وہ مجھ سے اپنی جنسی آسودگی کے لیے ملنا چاہتا تھا اورجب میں نے انکار کیا تو اس نے نہ صرف  میری بے عزتی کی بلکہ نقصان پہنچانے کی دھمکی بھی دی،  اس رویے سے میں اتنا دل برداشتہ ہوا کہ سیدھا سپرمارکیٹ گیا اور وہاں سے ایک چھری خریدی۔ جب  واپس اُس جگہ پہنچا تو وہاں باس موجود تھا   جہاں ایک بار پھر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد مالک نے مجھے تھپڑ مارا اور اس کے بعد میں نے اسے خنجر کے وار سے قتل کردیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SARGODHA, DOZENS, OF, MEN, AND, WOMEN, EFFECTED, WITH, AIDS, ALARMING, STATISTICS
Previous Post سرگودھا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف
Next Post ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کوعہدے سے ہٹا دیا گیا
DG, CIVIL, ASSOCIATION, ASIM SULEMAN, SACKED, FROM, HIS, CHAIR

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.