yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سجل علی کے نام سری دیوی کا آخری پیغام

Web Editor March 2, 2018 1 min read
SIRRI DEVI, LAST, MESSAGE, FOR, SAJAL ALI, WHILE, CRYING, AND, MISSING, ADNAN SIDDIQUI, AND, SAJAL ALI
Share this:

ممبئی( شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ سجل علی نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کا ان کیلئے آخری پیغام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔بالی ووڈ فلم’’موم‘‘میں سری دیوی کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی حقیقت میں سری دیوی کو اپنی ماں کا درجہ دیتی تھیں وہ ابھی تک اس صدمے سے باہر نہیں نکل سکی ہیں کہ سری دیوی انہیں چھوڑ کر چلی گئیں، سری دیوی کی موت پر سجل علی نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا ’’مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں نے ایک بار پھر اپنی ماں کو کھودیا‘‘۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال میں دئیے گئے انٹرویو میں سجل علی نے ایک بار پھر سری دیوی کے ساتھ اپنی یادیں شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری دیوی مجھے اکثر فون کرتی تھیں اور ملنے کا پروگرام بناتی تھیں۔ گزشتہ برس دبئی میں منعقد ہونےوالے مسالا ایوارڈ میں میں مصروفیت کی بنا پر شرکت نہیں کرسکی تھی اور ہم مل نہیں سکے تھے جس کے بعد انہوں نے مجھے پیغام بھیجا تھا ’’میں تمہیں بہت یاد کرتی ہوں بیٹا‘‘۔ یہ سری دیوی کا میرے لیے آخری پیغام تھا۔

سجل علی نے افسوسناک لہجے میں بتاتے ہوئے کہا کچھ دن قبل سری دیوی نے مجھے فون کیا تھا لیکن میں شوٹنگ میں مصروف ہونے کی وجہ سے ان کا فون نہیں سن سکی تاہم میں نے انہیں دوبارہ کال کرنے کا سوچا لیکن بدقسمتی سے ہماری بات نہیں ہوسکی۔واضح رہے کہ سجل علی نے فلم’’موم‘‘کے دوران اپنی والدہ کو کھودیا تھا اس وقت سری دیوی نے انہیں حوصلہ دیتے ہوئےگلے لگایا تھا اور کہا تھا وہ صرف فلم میں میری ماں نہیں ہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی میری ماں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KEVEN PETERSON, AGAIN, REFUSED, TO, COME, PAKISTAN, FOR, PSL,
Previous Post کیون پیٹرسن نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کردیا
Next Post سرگودھا کے ایک گاؤں میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف
SARGODHA, DOZENS, OF, MEN, AND, WOMEN, EFFECTED, WITH, AIDS, ALARMING, STATISTICS

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.