yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

،اشرف طائی مارشل آرٹس کی دنیا کا ایک متنازعہ نام ، فکسنگ اعترافی بیان کے بعد فوری طور پر ’’پرائیڈ آف پرفارمنس‘‘ایوارڈ واپس لینے کا مطا لبہ

MH Kazmi February 27, 2018 1 min read
Ashraf, tai, controvercial, martial, arts , fighter, shpould, be, taken, back, title
Share this:

اسلام آباد( ،تحریر و تحقیق .اصغر علی مبارک سے ) اشرف طائی کو مارشل آرٹس کی دنیا میں ایک متنازعہ پلیئر کی حثیت سے پہچانا جاتا تھا مگر انکے حالیہ اعترافی انکشاف کے بعد” کہ 1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی یاور پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے” اعترافی بیان کے بعد کھیلوں کے حلقوں نے پاکستانی اعزازات واپس لینے کا مطالبہ کر دیا اور اس ضمن میں پاکستان سپورٹس بورڈ ،پاکستان اولمپک ایسوسی ا یشن اوروفاقی وزیر براۓ بین الصوبائی رابطہ و وزارت کھیل سے پاکستان کا نام استعمال کرکے بدنامی کا باعث بننے پر مثالی سزا کا مطالبہ کر دیا ھے ”متنازعہ گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا اعتراف کرتے ہووے ایک نشری انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی۔

IMG-20180227-WA0010

پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے۔انکا مزید کہنا تھا

Ashraf, tai, controvercial, martial, arts , fighter, shpould, be, taken, back, title

کہ مارشل آرٹس میں بہت فکسنگ ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ”جو میچ میں ہارا”وہ ٹائٹل فائٹ نہیں تھی اور نہ ہی اس فائٹ کا تعلق پاکستان سے تھا،فائٹ پاکستان کے پرچم تلے نہیں لڑی تھی ۔لیکن حقائق اسکے برعکس نظر آتے ھیں اشرف طائی ”نو سال کی عمر سے کراٹے کی تربیت حاصل کی اور 16 سال کی عمر میں بلیک بیلٹ حاصل کرنے کے بعد وہ برما ”میانمار ”میں مقامی ٹورنامنٹس کھیلتے رہے۔

IMG-20180227-WA0012
برما ”میانمار ” میں ہر کوئی مارشل آرٹ سیکھ سکتا ہے لیکن جب کوئی ایڈوانس لیول پر آتا ھے تو وہ خود کو بدھ ازم میں لے آتا ھے ۔ ا شرف طائی نےفائٹنگ آرٹ، میڈیٹیشن اور یوگا وغیرہ سیکھا ۔انکے ماسٹر کا نام لی پاؤ سن تھا۔ ا لی پاؤ سن نے کہا کہ اگر آگے جاؤ گے تو دنیا چھوڑکر کیونکہ بھکشو بننا پڑے گا جسکے بعد پلیئر کا دنیا سے کوئی تعلق نہیں رہتا ، برما میں جنرل نیمن نے سنہ 1965 میں تمام اداروں کو حکومتی تحویل میں لے لیا جس پر اشرف طائی کا خاندان سنہ 1970 میں پہلے مشرقی پاکستان موجودہ بنگلہ دیش چلا آیا پھر 1970 میں موجودہ بنگلہ دیش سے کراچی پاکستان چلا آیا ، اشرف طائی جب کراچی آئے تو یہاں پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان .

Ashraf, tai, controvercial, martial, arts , fighter, shpould, be, taken, back, title

انعام اللہ خان1970ء میں گریجویشن کرنے کے ساتھ مارشل آرٹس کی تربیت حاصل کر کے اس کھیل کی بانی کی حثیت سے عملی کام شروع کر چکے تھے اور یہ تاثر غلط اور گمرا ہ کن ھے کہ1970 میں کراٹے کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔ اشرف طائی نے کراچی میں کراٹے کی بنیاد رکھی”حقیقت یہ ھے کہ پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان مرحوم انعام اللہ خان
پاکستان کے 7ڈان بلیک بیلٹ مارشل آرٹ کے کھلاڑی تھے پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان .انعام اللہ خان نے ’’شیہان‘‘ کا اعزاز پیڈچانگ اور مسوتا تسواویاما سے تربیت حاصل کرکےحاصل کیا ۔ گرینڈ ماسٹر شیہان .انعام اللہ خان کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ ضروبی گائوں ضلع صوابی کے دین دار گھرانے سے تھا۔ پرائمری تعلیم حاصل کرنے کے بعد گرینڈ ماسٹر شیہان انعام اللہ خان 1970ء کی ابتدا میں ھی کراچی منتقل ہوگئے اور یہاں انہوں نے 1970ء میں گریجویشن کرنے کے ساتھ مارشل آرٹس کی تربیت حاصل کی اور جوڈو، کراٹے اور بانڈو کا کھیل سیکھا۔ 1977ء میں پاکستان میں مارشل آرٹس کے بانی گرینڈ ماسٹر شیہان .

IMG-20180227-WA0013

انعام اللہ خان نےکوالالمپور میں منعقد ہونے والی عالمی کراٹے چیمپئن شپ کے مقابلوں 1970ء میں دوسری پوزیشن جیتی اور ’’بہترین فائٹر‘‘ کا اعزاز حاصل کیا۔ گرینڈ ماسٹر شیہان .انعام اللہ خان نے1978ء، 1979ء، 1983ء اور 1989ء میں قومی کراٹے چیمپئن شپ جیتنے کا کا اعزازحاصل کیا گرینڈ ماسٹر شیہان .انعام اللہ خان نے اپنے کیریئر کے دوران 78مقابلے جیتے جب کہ صرف 3میں شکست کھائی۔ گرینڈ ماسٹر شیہان .انعام اللہ خانکراچی کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر جب کہ سندھ کراٹے ایسوسی ایشن کے نائب صدر بھی رہے، انہوں نے پاکستان، افغانستان، سعودی عرب، ازبکستان، بحرین اور ماریشیس میں مارشل آرٹس کیوکیشن ا سٹائل کو فروغ دینے والی بانی شخصیت تھے ۔ اس طرح پاکستان کے علاوہ افغانستان، سعودی عرب، ازبکستان، بحرین اور ماریشیس میں بھی کیوکیشن ا سٹائل مارشل آرٹس کے بانی ھونے کا ا عزاز حاصل رھا جس پر انہیں کراٹے میں پرائیڈ آف پاکستان اور لائف اچیومنٹ کے ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ وہ نومبر 2007ء میں وہ اس دارفانی سے کوچ کرگئے۔انکے بیٹے شیہان ہدایت الله نے انکی وفات کے بعد گرینڈ ماسٹر شیہان انعام اللہ خان کی تاریخی بلیک بلیٹ نومبر 2007ء سے پندرہ دسمبر 2017ء حفاظت کی اور پھر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے تاریخی دورے کے دوران صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد شکیل انجم ،صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ،بانی صدر ساوتھ ایشیا سپورٹس جرنلسٹس ایسویشن اصغر علی مبارک اور دیگر کی موجودگی میں نیشنل میڈیا پر گرینڈ ماسٹر شیہان انعام اللہ خان کی تاریخی بلیک بلیٹ کا اصل حقدار گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد کو قرار دیا اور پھر گرینڈ ماسٹر شیہان انعام اللہ خان کی تاریخی بلیک بلیٹ اپنے ہاتھوں سے گرینڈ ماسٹر شیہان انعام اللہ خان کے شاگرد گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالدکو پندرہ دسمبر 2017ء عطا کی ، اور چئیرمین کیوکشن پاکستان فیڈریشن گرینڈ ماسٹر راجہ خالد کو گرینڈ ماسٹر شیہان انعام اللہ خان کی تاریخی بلیک بلیٹ ،سینئر جرنلسٹ شکیل اعوان ، اصغر علی مبارک ،شیہان انتخاب عالم ،راجہ محمّد مجاہد ،خالد قریشی ،قیصر خان ،راجہ اجمل ایڈ ووکیٹ،زاھد خان ،خالد بھٹی ایڈ ووکیٹ،محمّد ساجد ،محمّد بلال ،محمّد اعجاز،سلیم خان ، محمّد عتیق ،ریحان احمد اور دیگرکی موجودگی میں کہا کہ کیوکشن مارشل آرٹس پاکستان میں تیزی سے مقبول ہورہا ھے سی ای او راجہ فٹنس جم اور مارشل آرٹس سینٹربحریہ ٹاؤن اسلام آبادکو مارشل آرٹس میں شاندار کامیابیوں پر بانی کیوکشن پاکستان مرحوم انعام اللہ خان کی تاریخی بلیک بیلٹ اعزاز کے حقیقی وارث گرینڈ ماسٹر راجہ خالد ہی ھیں ، گرینڈ ماسٹر شیہان .انعام اللہ خان1970ءسے پاکستان میں کھیل کی بانی کی حثیت سے عملی کام شروع کر چکے تھے اور یہ تاثر غلط اور گمرا ہ کن ھے کہ1970 میں کراٹے کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔ اور اشرف طائی نے کراچی میں کراٹے کی بنیاد رکھی ،لہذا یہ کہنا درست نہیں کہ اشرف طائی جب پاکستان آے تو کراٹے کا نام و نشان بھی نہیں تھا۔ اور اشرف طائی نے کراچی میں کراٹے کی بنیاد رکھی۔،اشرف طائی میڈیا کی سرخیوں میں اس وقت سامنے آئے جب سنہ 1976 جاپانی پہلوان انوکی کا بھولو پہلوان کے چھوٹے بھائی اکرم پہلوان سے مقابلہ ہوا تھا ۔اکرم پہلوان اور انوکی پہلوان کے مقابلے میں اشرف طائی کو ٹرینر رکھا گیا جس سےاشرف طائی کو میڈیا کے ذریعے پذیرائی ملی۔ اشرف طائی کا ہے۔ اشرف طائی برما کے مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے، جس کا تعلق عرب کے قبیلہ’’ بنوطے‘‘ سے تھا 1970میں مغربی پاکستان چلے آئے۔ شروع میں بے روزگاری اور کوئی شناسا نہ ہونے کی وجہ سے وہ میری ویدر ٹاور کے ایک فٹ پاتھ پر شب بسری کرتے تھے، اسی فٹ پاتھ پر ان کے ساتھ ایک باڈی بلڈر بھی رات گزارتا تھا۔ اشرف طائی نے بھی9سال کی عمر میں برمی استاد لی فوشن سے کراٹے کی تعلیم حاصل کرنا شروع کی اور16سال کی عمر میں بلیک بیلٹ حاصل کی تھی۔ ان کے ساتھی کو جب کراٹے کے کھیل میں اشرف طائی کی مہارت کا علم ہوا تو اس نے انہیں اس کھیل کو ذریعہ معاش بنانے کا مشورہ دیا۔ اشرف طائی نے اس پر عمل کرتے ہوئےکراٹے کےکھیل کو کراچی میں متعارف کراکے اپنی آمدنی کا ذریعہ بنایا اور ہل پارک میں طلباء کو مارشل آرٹ کی تربیت دینا شروع کی، جس کی وجہ سے ان کی مالی اور سماجی ساکھ بہتر ہونا شروع ہوگئی۔ ۔ وہ کافی عرصے تک پاکستان کراٹے فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے، اس کے ساتھ انہوں نے کراٹے کے کھلاڑی کی حیثیت سے پاکستان کی جانب سے بے شمار ملکی و بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیا۔انہیں 1978اور 1979میں دو مرتبہ ایفرو ایشین مارشل آرٹ چیمپئن، 9مرتبہ پاکستان میں کراٹے کے قومی چیمپئن اور 10ڈان بلیک بیلٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ 2000ء میں امریکا کی انٹرنیشنل گرینڈ ماسٹر کونسل نے انہیں انٹرنیشنل گرینڈ ماسٹر کے اعزاز سے نوازا۔ انہیں دو مرتبہ پاکستان کے اعلیٰ ترین ایوارڈ ’’پرائیڈ آف پرفارمنس‘‘ سے نوازا گیا۔ پہلی مرتبہ انہیں 2003ء میں اس وقت کے صدر جنرل پرویز مشرف نےیہ اعزاز دیا جب کہ دوسری مرتبہ انہیں 2012ء میں صدر آصف علی زرداری نے ملک میں کراٹے کے کھیل کے لیے خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس کے اسی اعزاز سے نوازا۔ ان کا 1971ء میں قائم کیا ہوا 1980ء میں ڈان ولسن سے ان کی آخری فائیٹ ٹوکیو میں منعقد ہوئی جس کے دوسرے رائونڈ میں وہ ہارگئے جس کے بعد انہوں نے اس کھیل سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ انہوں نے ڈان ولسن کے ساتھ فائٹ ہارنے میں ’’میچ فکسنگ‘‘ کا اعتراف کیا۔اشرف طائی نے سنہ 1981 میں ٹوکیو میں ہونے والی مارشل آرٹ کے عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کی۔ انھیں امریکہ کے عالمی چیمپیئن ڈان ولسن نے شکست دی۔’برما کے علاوہ اشرف طائی کے پاس امریکہ کی شہریت بھی ہے ، اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا اعتراف کرکے اس بات کو سچ ثابت کر دیا ھے وہ کبھی بھی پاکستانمیں مارشل آرٹ کے بانی نہیں تھے اور انہوں نے1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کر کےپانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہارا تھا ۔ اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا انکشاف کرکے مارشل آرٹس میں اپنے اوپر ماضی کے تمام الزامات و خدشات درست ثابت کر دئیے ھیں ،کراٹے ماسٹراشرف طائی کا 34 سال بعد میچ فکسنگ کا اعتراف کرکٹ کی طرز پر تحقیقات کا تقاضہ کرتا ھے پاکستان کو پہلے ہی دنیا بھر میں ایسے لوگوں کی وجہ سےسخت بدنامی کا سامنا کرنا پڑا ،لہٰذا اشرف طائی کو میچ فکسنگ انکشاف کی تحقیقات کے بعد مثالی سزا دی جاۓ تاکہ آئندہ کوئی بھی کھلاڑی ایسی مذموم حرکت نہ کرسکے اور ان سے فوری طور پر ’’پرائیڈ آف پرفارمنس‘‘ایوارڈ واپس لیا جاۓ ،،،کیوں کہ انکے میچ فکسنگ اعتراف سے پاکستان کی بہت بد نامی ھوئ ھے ….

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, CHAIRMAN, IMRAN KHAN, MADE, A, PHONE, CALL, TO, NEWLY, ELECTED, PRESIDENT, LAHORE, HIGH COURT, BAR, ASSOCIATION
Previous Post چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر انوارالحق پنوں کو مبارکباد
Next Post بونی کپورغلطی نہ کرتے تو سری دیوی آج زندہ ہوتیں؛ قریبی دوست
BONI KAPOOR, COMMITTED, MISTAKE, AND, SIRRI DEVI, DIED, FRIENDS, AND, FAMILY

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.