yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نجومیوں کی عمران خان کی تیسری شادی کی کامیابی یا ناکامی سے متعلق پیشگوئی

Web Editor February 20, 2018 1 min read
PALMISTS, SUGGESTED, ABOUT, SUCCESS, OR, UNSUCCESSFUL, MARRIAGE, OF, IMRAN KHAN
Share this:

PALMISTS, SUGGESTED, ABOUT, SUCCESS, OR, UNSUCCESSFUL, MARRIAGE, OF, IMRAN KHANچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تیسری شادی کی خبر نے اس وقت پاکستانی سیاست میں ہلچل مچائی ہوئی ہے۔ جہاں سیاستدان، شوبزو کرکٹ اسٹارز چیئرمین تحریک انصاف کی شادی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں، وہیں ماہر علم نجوم بھی عمران خان کی تیسری شادی کی ناکامی یا کامیابی سے متعلق مختلف پیشگوئیاں کررہے ہیں۔

کچھ نجومیوں نے کہا تیسری شادی عمران خان کے لیے بہت مبارک ثابت ہوگی جب کہ کچھ نجومیوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کو شادی ستمبر کے بعد کرنی چاہئے تھی۔

ماہر علم نجوم ساعت خان نے ستاروں کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے ستارے 200 فیصد متفق ہیں کہ اکتوبر 2017 سے عمران خان کی تیسری شادی کا وقت شروع ہوچکا تھا اور یہی بات میں بار بار کہہ رہی تھی کہ کسی بھی وقت آپ اچھی خبر سنیں گے۔ انہوں نے عمران خان کی تیسری بیوی سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ’’تیسری بھابھی‘‘راس بھی آئیں گی۔

جب کہ معروف نجومی عبداللہ شوکت المعروف ماموں نے عمران خان کی شادی کے حوالے سے کہا ستاروں کی کیفیت کے مطابق 2018 کا یہ وقت بالکل بھی عمران خان کے حق میں نہیں ہے اور اگر عمران خان کو شادی کرنی ہی تھی تو کم از کم ستمبر تک کا انتظار کرلیتے اور ستمبر کے بعد شادی کے بندھن میں بندھتے تو شاید بہتری آجاتی۔

واضح رہے کہ عمران خان کی بشریٰ مانیکا کے ساتھ یہ تیسری شادی ہے اس سے قبل انہوں نے 1995 میں جمائمہ گولڈ اسمتھ سے شادی کی تھی جن سے ان کے دو بیٹے ہیں، جب کہ دوسری شادی عمران خان نے جنوری 2015 میں صحافت کے پیشے سے وابستہ ریحام خان سے کی تاہم یہ شادی زیادہ عرصے نہ چل سکی اور صرف 10 ماہ بعد اکتوبر 2015 میں دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SHAHID, AFRIDI, CONGRATULATED, IMRAN, KHAN, ON, HIS, THIRD, MARRIAGE, ON,SOCIAL, MEDIA
Previous Post شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد
Next Post سعودیہ عرب؛30 سالہ خاتون سے شادی کرنے پر6 لاکھ روپے انعام
SAUDI ARABIA, SIX, MILLION, RUPEES, GIFT, ON, MARRYING, THIRTY, YEARS, FEMALE

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.