yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسماء قتل کیس کا ملزم گرفتار

Web Editor February 7, 2018 1 min read
Arrested accused of Asma murder case
Share this:

اسماء قتل کیس کا ملزم گرفتاراسماء کو 25 دن پہلے قتل کیا گیا تھا ماضی میں اس قسم کے کیسز میں ہمارا ریزلٹ گھنٹوں میں نکلتا ہے مشال قتل کیس کا رزلٹ تین دن بعد نکلا تھا مشکلات کے باوجود اسماء قتل کیس 25 دن میں حل کیا گیا
Arrested accused of Asma murder caseمردان: (ویب ڈیسک) کے پی پولیس فرنٹ لائن فورس کا کردار ادا کرہی ہے چھبیس فیصد اقدام 18 اغوا برائے تاوان بھتہ 79 اور دہشت گردی میں 74فیصد کمی آئی اسطرح کے کیس میں پولیس کو عوامی سپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے پچیس یوم میں کے پی پولیس تفتیش سمیت دیگر مشکلات سے گزری ہے تحقیقات سے قبل تفصیلات انویسٹی گیشن کو متاثر کر تا ہے
یہ شہیدوں کی فورس ہے ہمارے ہر رینک کے جوان نے قربانی دی ہے مقتولہ اسماء کے خاندان کا شکریہ ادا کرتاہوں جنہوں نے شروع سے ہم پر اعتماد کیا دیہی علاقے میں رات کے اندھیرے میں اسماء کو قتل کیا گیا اسماء کے خاندان کو کسی پر شک بھی نہیں تھا اس رات اسی گاوں میں شادی جس میں شرکت کے باہر سے بہت سارے مہمان آئے تھے
گنے کے پتے پر گرے خون کے ایک قطرے سے کیس ٹریس ہوا
بچے کے جسم پر میں ڈی این اے نگٹیو تھا پولیس افسران نے 16 کنال کے کرائم سین سے بہت ہی کم چیزی اکٹھے کی انٹلیجنس انٹرویز اور سائنسی طریقوں سے مدد لی ہم نے 25 دنوں میں اس کیس میں کسی کو بھی گرفتار نہیں کیا کوہاٹ کے عاصمہ رانی کے خاندان نے بھی ہم پر اعتماد کیا ہے کوہاٹ قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ موٹر سائیکل اور گاڑی برآمد کرلی گئی
ڈی آئی جی مردان نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ایک طرف ناخن کے نشانات اور انگلیوں کے نشانات کی تصدیق ہوئی تھی تمام علاقے کا سروے کیا سراغ رساں کتوں کی مدد لی اور ڈیٹا اکٹھا کیا رپورٹ آنے کے بعد دو مشتبہ افراد کو حراست میں لیا دوران تفتیش ایک ملزم محمد نبی نے اعتراف جرم کرلیا لڑکا گنا دینے کے بہانے اسماء کو کھیتوں میں لے گیا جہاں اس نے بچی کے ساتھ ذیادتی کی کوشش کی بچی کی چیخ و پکار پر ملزم نے گلا دبا کر اسکو قتل کردیا ملزم نے واردات کے بعد یہ سارا قصہ دوست کو بھی بتایا تھا جس نے پولیس کے سامنے اس بات کی تصدیق کردی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Federal, information, minister, Ahsan, Iqbal, addressing, to, International, sea, trade, in, Uman, said, Pak and, Uman, can, brought, CPEC, to, Africa
Previous Post احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب
Next Post جمعہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات
Karachi, sindh, balochistan, likely, to, effect, from, Heavy, rains, in, coming, days,weather, forecast

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.