yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت

Web Editor February 5, 2018February 5, 2018 1 min read
Pakistani Maroosh Raza victory against Afghani Amanullah
Share this:

”چیمپئنز کا کھیل ”کھیلوں کا چیمپئنز” پاکستانی ممروش رضا کی افغانی امان الله کیخلاف جیت، چیمپئنز بیلٹ ”وکٹری فائیٹ نائٹ” ٹائٹل تھری گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ خالد چیئرمین مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) نے عطا کی
Pakistani Maroosh Raza victory against Afghani Amanullahاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دور جدید میں مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) مارشل آرٹس کے چیمپئنز کا کھیل ھے کچھ عرصہ بعد ”مارشل آرٹس کے تمام ا سٹائل یعنی مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کا چیمپئن ھی حقیقی معنوں میں مارشل آرٹس کا چیمپئن ہوگا ”چیمپئنز کا کھیل” کھیلوں کا چیمپئنز”مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے)” عالمی سطح پر بے حد مقبول کھیل اب پاکستانی نوجوان نسل کا نمائندہ کھیل بن چکا ہے، چیمپئنز کا کھیل ”کھیلوں کا چیمپئنز” مکس مارشل آرٹس کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد دلچسپی سے دیکھتے اور پسند کرتے ہیں۔ یہ سال 1999 کی بات ہے جب راقم الحروف اصغر علی مبارک کو اسلام آباد سے تھائی موتھاۓ ،کک باکسنگ پاکستان بانی محمّد افضل خان نے فیڈریشن کی سیکرٹری شپ کا سرٹیفکٹ عطا فرمایا جو آج بھی مکس مارشل آرٹس کے کھیل کی ترقی کی جانب پہلا قدم بھی تھا پاکستان میں تعینات تھائی لینڈ ،برما ،جاپان ،چینی اور برازیلین سفارت کاروں سے مکس مارشل آرٹس کے حو ا لےسے اقداما ت اٹھائے
شائقین کی اس دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الاقوامی معیار کے مقابلے پی سی بہوربن میں کرواۓ جس کے بعد یہ کھیل ملک کے طول ارض میں پھیلتا چلا گیا پاکستانی شاو لین ماسٹر شیخ محمّد WhatsApp Image 2018-02-05 at 3.35.08 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 3.09.29 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 3.06.22 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 3.36.21 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 3.35.52 PMعلی ناصر بطور پہلے پاکستانی کی حیثت سے بروس لی،جیکی چن جیسے شہرہ آفاق پلیرز کی طرز پر ٹریننگ کے بعد اس کھیل کو یکجا کیا اور پی سی راولپنڈی اور میریٹ اسلام آباد میں پاکستان کے تمام مارشل آرٹس سٹائل کو طلعت حسین ،محمّد آمین ،عا صم مصطفیٰ اعوان ،امین ڈھڈی ،منصور احمد ،افضل جعفری ،ممتاز احمد ،جلیس گوہر ،شاہد الحق،عظمت علی وغیرہ کے ہمراہ مل کےمکس مارشل آرٹس کو پرموٹ کیا ،کک باکسنگ ،آ رم ریسلنگ ،پاور لفٹنگ کی طرح پاکستان میں پرو ریسلنگ کے بانی شاہد الحق پاکستان میں جددید باڈی بلڈنگ کے بھی بانی ھیں اس طرح ووشو کنگفو ،شن جی ،بانڈو ،تا ئ کانڈو ،پاکنڈو ، جو جستو کی کئی تنظیمیں اور ادارے مکس مارشل آرٹسٹ کے مقابلوں کا انعقاد کرتے رھے ، جنھیں شائقین کی جانب سے بھرپور انداز میں سراہا جاتا رھا ۔اس دوران کیوکیش کا ئ کے جاپانی سٹائل کے ایونٹ کے ساتھ مکس مارشل آرٹس کو پرموٹ کیا جاتا رھا گرینڈ ماسٹر راجہ خالد کے بیرون ملک جانے سے یہ سلسلہ انکے شاگردوں جاری رکھا چند روز قبل جب مجھے ایک ملاقات میں امریکہ سے آے ھوۓ گرینڈ ماسٹر شیہان راجہ محمّد خالد چیئرمین مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) اور چیئرمین کیو کشن پاکستان فیڈریشن نے بحریہ ٹاؤن فیز فور ہیڈ کوارٹرکیو WhatsApp Image 2018-02-05 at 4.08.29 PM (1) WhatsApp Image 2018-02-05 at 4.08.30 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 4.08.31 PM (1) WhatsApp Image 2018-02-05 at 4.08.31 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 8.53.43 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 8.53.46 PMکشن پاکستان فیڈریشن پر خلوص انداز میں دعوت دیراجہ خالد پاکستان میں مارشل آرٹس کی ترقی کا معتبر نام ھے جو امریکا سے مارشل آرٹس کی خاطر آے اپنا سب کچھ اس پر نچھاور کرنے کے لئے بیتاب نظر آتے ہیں مکس مارشل آرٹس ماڈل ٹاون لاھور جا کر مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فیڈرشن کے بانی پریذیڈنٹ شیہان شفیق اعوان کی جانب سے شاندار میز بانی اور ”وکٹری فا ئیٹ نائٹ” کے ٹائٹل فا ئیٹ کا فائنل ممروش رضا اور امان اللہ کے مابین دیکھا تو بروس لی ،جیکی چن کی فائٹس سے بھر پور ہالی ووڈ آیکشن فلمز یاد آ گئی ”وکٹری فا ئیٹ نائٹ” کے ٹائٹل فا ئیٹ کا فائنل جو ممروش رضا اور امان اللہ کے مابین تھا اس زور دار مقابلے پر دنیا بھر کے مکس مارشل آرٹس کے مداحوں کی بڑی تعداد نے شوشل میڈیا پر براۓ راست دیکھا ،جس میں پاکستانی فائٹر ممروش رضا نے افغاستان کے امان اللہ کو ھرا کر ”وکٹری فا ئیٹ نائٹ”کا ٹائٹل تھر ی جیتا اور گرینڈ ماسٹر شیہان WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.29 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 3.20.35 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.36 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.35 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.35 PM (1) WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.34 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.33 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.33 PM (1) WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.32 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.31 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 1.36.30 PMراجہ خالد چیئرمین مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) سے چیمپئنز بیلٹ حاصل کی ،”وکٹری فا ئیٹ نائٹ”کو دیکھنے کے لئے مردوخواتین کی بڑی تعداد پاکستان بھر سے امڈ آئ مکس مارشل آرٹس اس وقت پاکستان میں کافی مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔یہ کھیل ریسلنگ، باکسنگ، جوڈو،مارشل آرٹس کک باکسنگ وغیرہ جیسےکھیلوں کو مکس کر کے بنایا گیا ہے۔ بہت سے لوگ اس کو ناپسند بھی کرتے ہیں کیوں کہ اس میں کافی خون خرابہ بھی ہوجاتا ہے۔
پاکستان میں اس گیم کی آمد ہو چکی ہے۔،مکسڈ مارشل آرٹ ایم ایم اےکے پاکستان میں لاکھوں پرستار ہیں پاکستان میں بشیر احمد جو عراق میں امریکی فوج کے ساتھ خدمات سرانجام دے WhatsApp Image 2018-02-05 at 9.30.20 PM WhatsApp Image 2018-02-05 at 9.30.50 PMچکے ہیں تھائی لینڈ سے اس مارشل آرٹ کی تربیت حاصل کرکے 2009 لوگوں کو اس کی تربیت دے رہے ہیں مکس مارشل آرٹس میں پاکستان کے فری اسٹائل فائٹر احمد مجتبیٰبھی سنگاپور میں مکس مارشل آرٹس کے فری اسٹائل فائٹ میں ایف سی ون چمپئن بننے والے پاکستانی فائٹر ہیں احمد مجتبیٰ کا تعلق کوئٹہ ہے مکسڈ مارشل آرٹ : پاکستان کے ایم ایم اے فائٹراحمد مجتبیٰ ناقابل شکست احمد مجتبیٰ نے سنگاپور میں ہونے والے فیدر ویٹ کیٹیگری کے مقابلوں میں ناقابل شکست رہے۔ ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل میں ولفورین کے نام سے پہچان بنانے والے احمد مجتبیٰ کی یہ مسلسل ساتویں کامیابی حاصل کر رکھی WhatsApp Image 2018-02-05 at 4.08.29 PMھے .ایک اور نامور مارشل آرٹس:پاکستانی کھلاڑی علومی کریم شاہین نے گزشتہ برس ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ میں بھارتی حریف کو چاروں شانے جت کرکے فتح حاصل کی اور پھر جیت کشمیری عوام کے نام کردیا ۔دنیا کے تیسرے بڑے مکس مارشل آرٹس فائٹنگ ایونٹ ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئن شپ کا سالانہ میلہ فلپائن میں سجاتھا ۔ جس میں پاکستان کے علومی کریم شاہین نے یدوندر سنگھ کو شکست دے دی جو ایونٹ میں مسلسل 4 برسوں سے ناقابل شکست تھے۔ دوسری جانب علومی کے ساتھ دوسرے پاکستانی فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھی فلپائن کے نیل لارانوو ہرادیا۔25 سالہ علومی کریم پاکستان کے سرفہرست ایم ایم اے فائٹر ہیں جبکہ انڈر گراؤنڈ بیٹل کی بیلٹ چمپیئن شپ بینٹیم ویٹ 61 کے بھی چمپیئن ہیں۔25 سالہ علومی کریم شاہین کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور وہ ملک کے سب سے بہترین مکس مارشل آرٹس فائٹر ہیں۔ ان کے بڑے بھائی احتشام کریم بھی سابق مکس مارشل آرٹس فائٹر ہیں اور اسلام آباد میں اپنا فائٹنگ کلب چلاتے ہیں۔واضح رہے علومی اور مجتبیٰ گزشتہ پانچ سالوں سے ایم ایم اے کے عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں، جبکہ مکس مار شل آر ٹس (ایم ایم اے) میں پاکستان کی طر ف سے بشیر احمد، علومی کر یم، احمد مجتبی، وقار عمر، شمس الرحمان، اویس شاہ، عالمگیر خان، ممروش رضا کے عالمی مقابلوں میں تن تنہا حصہ لے کر پاکستان کے امیج بیرون ملک بہتر بناچکے ہیں، ممروش رضا کا کہنا ہے کہ وہ ٢٩ اپریل سے چین میں انٹرنیشنل ایونٹ میں یوکرین کے فائٹر سے مقابلہ کریں گے ممروش رضا نے افغانستان کے امان الله کو ہرا ٹائٹل بیلٹ جیتی، انہوں نے زرق علی، ناصر خان، اسد وڑائچ، فیصل ملک. محمّد حینف، محمّد حسنین کو وکٹری نائیٹ فائٹ میں اپنی مہارت و قابلیت پر شکست دی جسکو شائقین اور ماہرین عظمت علی، احسان علی ہاشمی، عثمان شکیل ملک اور دیگر نے بھرپور داد دی

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-05-at-2.28.23-PM-1.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/02/WhatsApp-Video-2018-02-05-at-2.28.00-PM.mp4
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Rector islamic university Dr. Masoom Yasinzai briefing annual event split prizes of the Al-Ilm Education System
Previous Post ریکٹر اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی کا العلم ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب
Next Post ترمڑی کلب نے غوری کلب کو 3-1 گول سے شکست دے کر اسلام آباد مریڈین بی ڈویژن فٹبال لیگ جیت لی
Tramrri club won the Islamabad maridition B division football league by beating Ghouri club 3-1

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.