yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

Web Editor January 30, 2018January 30, 2018 1 min read
How is standard education possible from non-standard teachers?
Share this:

استاد کا کسی بھی معاشرے کی ترقی میں انتہائی اہم کردار ہوتا ہے۔ کسی بھی شعبے میں ترقی کا انحصار اس شعبے کی معیاری تعلیم پر ہے۔ جب تک ایک معاشرے میں ایک خاص علم سکھانے والے موجود نہ ہوں گے تب تک اس علم کو سیکھنے اور اس سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کیسے ہو گا۔

موضوع اہم ہے اور بہت حسّاس بھی، کیونکہ اس کا تعلق تعلیم کے اُس حصے سے ہے جس کے بعد ایک فرد درسگاہ کی چار دیواری سے نکل کر معاشرے کا ایک باقاعدہ یا یوں کہیے کہ ’’فُل ٹائم حصہ‘‘ بن جاتا ہے۔ اعلیٰ مگر غیر معیاری تعلیم۔ ہمارے ملک میں ہر سال لاکھوں طلباء اپنی گریجویشن مکمل کرکے نکلتے ہیں۔ یعنی کہ ڈگری کی حد تک اعلیٰ تعلیم حاصل تو کر لیتے ہیں مگر وہ تعلیم کتنی معیاری ہوتی ہے اس پر بحث کرنے کی فرصت کسی کے پاس نہیں۔ بطور مجموعی ہم پانی سر سے گزر جانے کے بعد تدبیریں ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک خبر آج کے اخبار میں چھپی ہے جس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو سی ایس ایس کے امتحانات کے نتائج کی ابتر صورتحال جانچنے کےلیے انکوائری کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ انکوائری کمیشن سے بصد احترام ایک گزارش ہے کہ ادھر ادھر جانے اور فائلیں کھنگالنے کی بجائے کسی بھی نجی یونیورسٹی کے کسی شعبے کی ایک کلاس لے کر دیکھ لیں، امید ہے صورتحال واضح ہو جائے گی۔

کسی بھی دوسرے منافع بخش ادارے کی طرح تعلیم کا شعبہ بھی منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ تعلیمی اداروں کی تعداد بڑھتی جبکہ تعلیم کا معیار گھٹتا جا رہا ہے۔ اس کی بنیادی وجوہ میں سے ایک کلاس روم کا ماحول اور کلاس پڑھانے والا معلّم ہے۔

اعلیٰ تعلیمی اداروں کو ریگولیٹ کرنے کی ذمہ داری ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہے۔ ایچ ای سی کے قواعد کی بات کریں تو کسی بھی یونیورسٹی میں استاد کا درجہ حاصل کرنے کےلیے آپ کو متعلقہ شعبے میں سولہ سالہ تعلیم مکمل ہونے کی سند دکھانی ہے، جس میں کوئی تھرڈ ڈویژن نہ ہو۔ اور اگر ہے تو دو سال اور لگا کر ایم فل کر لیجیے تو تھرڈ ڈویژن کی شرط آپ پر لاگو نہیں ہو گی۔ آپ کو محض ایم فل ہونا چاہیے۔ آپ کا شعور، دانست، سوچ، معاملہ فہمی، شخصی کمزوری، پست ذہنیت، وغیرہ وغیرہ اس ڈگری کی آڑ میں چھپ جائیں گے۔ معنی رکھتا ہے تو فقط ایک کاغذ کا ٹکڑا جو آپ کو استاد کے درجے پر فائز کرنے کےلیے کافی ہے۔ اس سوچ کا عملی مظاہرہ ملک بھر کی نجی یونیورسٹیوں کے کلاس رومز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

استاد بننا باقاعدہ ایک آرٹ ہے، ایک ایسا فن ہے جسے آزمانے والے کو عام انسانوں سے ہر لحاظ سے مختلف ہونا پڑتا ہے۔ جس طرح زندگی کے کسی بھی شعبے میں نوکری کرنے کےلیے پہلے ٹریننگ ہوتی ہے پھر ایک عدد ٹیسٹ ہوتا ہے اور اس میں پاس ہونے والا امیدوار اس ذمہ داری کو نبھانے کےلیے اہل سمجھا جاتا ہے۔ مگر کیا ملک اور قوم کے مستقبل کو بنانے والوں کےلیے ایسا کوئی عمل ایچ ای سی کی جانب سے زیر غور رہا ہے؟ جواب سادہ سی نا ہے۔

یہ تو ایسا ہی ہوا کہ اٹھارہ سال تک آپ کسی کو ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیکھتے رہیں اور ایک دن خود کو ڈرائیور سمجھ کر ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ جائیں اور اپنے ساتھ کئی اور قیمتی جانوں کو نقصان میں ڈال دیں۔

میرا مشورہ یہ ہے کہ استاد بننے کے خواہشمند افراد کے لیے تعلیمی کیریئر مکمل ہونے کے بعد متعلقہ شعبے میں ایک سال فل ٹائم نوکری کو ضروری قرار دیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایچ ای سی کی جانب سے ٹیچرز ٹریننگ کورس کا بھی آغاز کیا جائے اور یونیورسٹی کی سطح پر پڑھانے کے لیے اس کورس کو پاس کرنا لازمی قرار دیا جائے۔

ہمارے دیہاتوں میں واقع اسکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کا معیار پہلے ہی ناقص ہے، وہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے بچے یہ سوچ کر شہر کا رخ کرتے ہیں کہ یونیورسٹی کی سطح پر سیکھنے کو کچھ علم نصیب ہو گا مگر افسوس کہ حالات یہاں بھی ابتر ہی ملتے ہیں۔

بعض اوقات یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ طلباء کسی استاد کے پڑھانے کے طریقہ کار سے متعلق شکایت لے کر ایڈمنسٹریشن کے پاس جاتے ہیں تو ان کی شکایت کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے کیونکہ بصورتِ دیگر انتظامیہ کو متعلقہ استاد کی جگہ کسی نئے استاد کو بھرتی کرنے کے اخراجات سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ہر یونیورسٹی میں اپنا ایک دفتر کھولا جائے جو تعلیمی اور تدریسی نقائص کے حوالے سے طلباء کی شکایات پر عملدرآمد کروائے یا پھر ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر ایک ایسا پورٹل ہونا چاہیے جو طلباء کو پیش آنے والے مسائل کو متعلقہ ادارے سے فی الفور حل کروائے۔ اور اسی کی بنیاد پر آپ کو یہ لائسنس مل جاتا ہے کہ آپ بچوں کے مستقبل سے جیسے چاہیں کھیل لیں۔

یہ تجاویز اپنی جگہ مشکل سہی مگر ناممکن بالکل بھی نہیں۔ آسانی تو کچھ نہ کرنے میں ہے۔ کچھ کرنے میں تو محنت درکار ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Judicial deadline of Rao Anwar arrest ends
Previous Post راؤ انوار کی گرفتاری کی عدالتی ڈیڈلائن ختم
Next Post کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکا؛ 7 افراد جاں بحق
Blast in mines in Kurram Agency; 7 people killed

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.