yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاڑکانہ میں شرابی انسپیکٹر نے لوگوں پر گاڑی چڑھا دی، 2افراد جاں بحق

Web Editor January 29, 2018 1 min read
Drunken Inspector in Larkana carries a car on people, killing two people
Share this:

لاڑکانہ: نشے میں دھت شرابی پولیس سب انسپیکٹر نے گاڑی ہوٹل پر بیٹھے افراد پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔

Drunken Inspector in Larkana carries a car on people, killing two peopleلاڑکانہ میں شراب کے نشے میں دھت پولیس سب انسپیکٹرعلی مرتضیٰ چانڈیو نے اتواراور پیر کی درمیانی رات اپنی کار ہوٹل پر بیٹھے لوگوں پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ چھ زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انورسیال کی جانب سے واقعے کا نوٹس لینے کے بعد سب انسپیکٹر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ نے بھی واقعے کے وقت علی مرتضیٰ چانڈیو کے نشے میں ہونے کی تصدیق کردی ہے جب کہ اس کی گاڑی سے بھی شراب کی بوتلیں ملی ہیں۔ دوسری جانب جاں بحق افراد کے لواحقین نے پولیس گردی کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے رائس کینال روڈ بند کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس اپنے پیٹی بھائی کو بچانے کے لیے کیس کو دبا رہی ہے اور صرف دکھاوے کیلئے علی مرتضیٰ چانڈیو کو گرفتار کیا گیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان و اعلیٰ حکام واقعے کا نوٹس لے کر انصاف فراہم کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Chinese person performs music on the mug glasses
Previous Post چینی شخص کا شیشے کی پیالیوں پر موسیقی کا مظاہرہ
Next Post کابل میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں 5 فوجی ہلاک، 10 زخمی
Five soldiers killed, 10 injured in a suicide attack on the military academy in Kabul

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.