yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسلام آباد ؛وزیر اعظم کا گیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ وفا نہ ہوا، شہر اقتدار کے شہری سڑکوں پر نکل آئے

Web Editor January 28, 2018 1 min read
ISLAMABAD, SEVERE, GAS, LOAD, SHADING, FORCED, PEOPLE, TO, COME, ON, ROADS, PEOPLE, CHANTING, SLOGANS, AGAINST, GOVERNMENT, ON, GAS, LOAD SHEDING, ON, EXPRESS, WAY
Share this:

اسلام آباد ؛وزیر اعظم کا گیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ وفا نہ ہوا، شہر اقتدار کے شہری سڑکوں پر نکل آئے

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2018/01/VID-20180128-WA0021.mp4

اسلام آباد(رپورٹ اسد حیدری) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حلف اٹھاتے ہی وعدہ کیا کہ وہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی طرح گیس کی لوڈ شیڈنگ کو بھی ختم کر کے دم لیں گے۔ مگر وعدے کے باوجودگیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے میں ناکام رہے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے پر شہریوں کا شدید احتجاج جاری ہے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے دونوں اطراف سے بند کر دی ۔شہریوں کے احتجاج کے باعث ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ احتجاجی مظاہرین کی شدید نعرے بازی

پچلھے سالوں کی طرح اس سال بھی شہری سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ گیس کی بلا تعطل فراہمی تک احتجاج جاری رہے گا،وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گیس لوڈ شیڈنگ کو پورے ملک میں خاتمے کی یقین دہانی کرائی تھی ،

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Food, which, is, Helpful, to, activate, your, brain
Previous Post  راولپنڈی رتہ کے علاقے مبینہ جعلی مرچ مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چهاپہ،
Next Post وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی اور عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد
FEDERAL, INTERIOR, MINISTER, AHSAN IQBAL, CONGRATULATED, TEAM, PAKISTAN, ON, WINNING, T20, SERIES, IN, NEW ZEALAND,

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.