yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی اور عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد

Web Editor January 28, 2018 1 min read
FEDERAL, INTERIOR, MINISTER, AHSAN IQBAL, CONGRATULATED, TEAM, PAKISTAN, ON, WINNING, T20, SERIES, IN, NEW ZEALAND,
Share this:

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ -اصغر علی مبارک ) وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی حاصل کر کے عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر اپنے تہنیتی پیغام میں کامیابی کو ٹیم ورک قرار دیتے ہووے کہا ھے کہ نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے
FEDERAL, INTERIOR, MINISTER, AHSAN IQBAL, CONGRATULATED, TEAM, PAKISTAN, ON, WINNING, T20, SERIES, IN, NEW ZEALAND, قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 میں ورلڈ نمبر ون بننے پر ٹیم کا ھر کھلاڑی مبارکباد کا مستحق ھے واضح رھے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اسکی ہوم گراونڈ پر تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں 2-1سے شکست دیکر جہاں سیریز اپنے نام کی ہے وہاں پاکستان ٹی ٹونٹی کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کو پہلی پوزیشن سے ہٹا خود پہلی پوزیشن پر بھی قابض ہونے میں بھی کامیاب ہو گیا ہے۔ آئی سی کی جانب جاری کردہ نئی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں پاکستان 126پوانٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگیا ہے۔جبکہ قبل ازیں نیوزی لینڈ 123 پوائینٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض تھا اور نیوزی لینڈ اب دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔تیسری پوزیشن بھارت بدستور 121پوائینٹس ، انگلینڈ چوتھی پوزیشن 119پوائینٹس ، ویسٹ انڈیز 115پوائینٹس کے ساتھ پانچویں۔جنوبی افریقہ 112پوائینٹس کے ساتھ چھٹے۔آسٹریلیا111پوائینٹس کے ساتھ ساتویں۔سری لنکا 88پوائینٹس کے ساتھ آٹھویں۔ افغانستان86پوائینٹس کے ساتھ نویں۔بنگلہ دیش76پوائینٹس کے ساتھ دسویں۔ نمبر پر موجود ہے۔ماؤنٹ مونگائی میں کھیلےگے تیسرے اورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو18 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی .پاکستان کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور جلدی وکٹیں گرنے کی وجہ سے شدید دباؤ میں آگئی۔ سپینر شاداب خان نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ عامر یامین، رومان رئیس، محمد عامر اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل 59 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے اس کے علاوہ کوئی بھی نیوزی لینڈ کا کھلاڑی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز ہی بناپائی اور پاکستان نے یہ میچ 18 رنز سے جیت لیا۔ نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل 59 رنز بنا کر اننگ اور میچ کے ٹاپ سکورر رہےاس سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہینوں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنا کر مخالف ٹیم کو 182رنز کا ہدف د یا۔ اوپنر احمد شہزاد اور فخر زمان نے جارحانہ انداز اپنایا تاہم احمد شہزاد 18 گیندوں پر 19 رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوگئے۔ جس کے بعد بیٹنگ کیلئے بابر اعظم آئے تاہم وہ بھی نویں اوور کی آخری گیند پر 18 رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوگئے۔ اوپنر فخر زمان چودہویں اوورمیں 46 رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوئے، وہ پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 46 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ کپتان سرفراز احمد 29 ، عمرا مین 21 اور فہیم اشرف 8 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔ حارث سہیل 20 اور عامر یامین 6 گیندوں پر 15 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ایش سودھی اور مچل سینٹنر نے 2 ، 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ بولٹ اور گرینڈ ہوم ایک ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے قبل ازیں نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے سیریز پانچ صفر سے اپنے نام کر چکی ھے ….

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ISLAMABAD, SEVERE, GAS, LOAD, SHADING, FORCED, PEOPLE, TO, COME, ON, ROADS, PEOPLE, CHANTING, SLOGANS, AGAINST, GOVERNMENT, ON, GAS, LOAD SHEDING, ON, EXPRESS, WAY
Previous Post اسلام آباد ؛وزیر اعظم کا گیس لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ وفا نہ ہوا، شہر اقتدار کے شہری سڑکوں پر نکل آئے
Next Post کوئٹہ، 13سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دی گئی، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فوری نوٹس
QUETTA, KULLI ISMAIL, AREA, THIRTEEN, YEARS, AGED, GIRL, RAPED, AND, MURDERED, IN, HER, HOUSE,

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.